#5304.02

مصنف : ثروت صولت

مشاہدات : 6498

ملت اسلامیہ کی مختصر تاریخ جلد سوم

  • صفحات: 371
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9275 (PKR)
(اتوار 22 اپریل 2018ء) ناشر : اسلامک پبلیکیشنز، لاہور

اسلامی تاریخ مسلمانوں کی روشن اور تابندہ مثالوں سے بھری پڑی ہے۔لیکن افسوس کہ آج کا مسلمان اپنی اس تاریخ سے کٹ چکا ہے۔اپنی بد اعمالیوں اور شریعت سے دوری کے سبب مسلمان آج پوری دنیا میں ذلیل ورسوا ہو رہے ہیں۔اور ہر میدان میں انہیں شکست وہزیمت کا سامنا ہے ۔ تاہمصدر اسلام میں جب خلفائے راشدین تاریخ اسلام کے ابواب صفحہ ہستی پر منقوش کر رہے تھے تو عجمی دسیسہ کار تاریخ اسلام کے ان زریں اور تابناک ابواب کو مسخ کرنے کی کوششوں میں مصروف تھے۔ہمارا ایمان ہے کہ نبی کریم ﷺ کی ازواج مطہرات تمام صنف اناث میں ہی نہیں بلکہ انبیائے کرام کے بعد تمام انسانوں سے شرف مجد میں بلند ترین مقامات پر فائز تھیں۔مگر عجمیت کے شاطر،عیار، اورخبیث افراد نے بظاہر اسلام کا لبادہ اوڑھ کر بڑی چابکدستی سے اسلام کو نیست ونابود کرنے کے لئے ایک لائحہ عمل مرتب کیا اور امہات المومنین پر طرح طرح کے بہتانات لگائے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ ملت اسلامیہ کی مختصر تاریخ‘‘ ثروت صولت کی کاوش ہے۔ جس میں ملت اسلامیہ کی پوری تاریخ کو اسلامی نقطۂ نظر سے پرکھ کر پیش کیا ہے اور اس میں امت مسلمہ کے نہ صرف سیاسی بلکہ تہذیبی، علمی اور ادبی تاریخ کو چار جلدوں میں سمو دیا ہے۔ملت اسلامیہ کی مختصر تاریخ کے پانچ حصے 1985ء تک کے ان ملکوں کی تاریخ پر مشتمل تھے جہاں مسلمانوں نے اسلامی تعلیمات کی اشاعت کے ذریعہ معاشرتی زندگی کا رخ کوڑا، جہاں مسلمانوں کو بالادستی نصیب ہوئی۔اس کے بعد کے واقعات پر چھٹی اور ساتویں جلد مرتب ہو رہی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے ۔آمین(رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

باب1:اسلامی تاریخ کےامتیازی پہلو

13

باب2:مغربی اوراسلامی نظریات کاتصادم

19

نظریاتی کشمکش کاآغاز

21

مشرق بعید

24

باب3:انڈونیشیاسب سےبڑی مسلم مملکت

25

تاریخی پس منظر

25

تحریک جہاد

26

حاجی عمرسعیداورشرکت اسلام

27

حاجی احمددحلان اورجمعیت محمدیہ

28

حصول آزادی

29

احمدسوکارنوکادوسراصدارت

30

سیاسی جماعتیں

31

اشتراکی سازش

34

جنرل سوہارتوکادورصدارت

35

ڈاکٹرمحمدناصر

39

تعلیم وصحافت

41

تعمیروترقی

42

باب4:میلیشیااوراس کی تیرہ ریاستیں

45

آزادی کی تحریک

46

وفاق کی تشکیل

46

سیاسی استحکام

48

اسلام کامستقبل

50

تعلیم اورصحافت

52

تعمیروترقی

53

باب5:برونئی جنوب مشرقی ایشیاکاکوئت

55

برصغیرپاکستان وہند

59

باب6:برطانوی ہندمیں آزادی کی تحریکیں

61

برصغیرمیں برطانیہ کی پالیسی

61

برطانوی اوراسلامی دورکافرق

62

سعیداحمدخان

65

اردوادب کادورجدید

66

سیاسی بیداری اورمسلم لیگ کاقیام

74

مولانامحمدعلی

75

ڈاکٹراقبال

77

قائداعظم

78

قراردادپاکستان

80

علم وادب

81

باب7:پاکستان :ایک نظریاتی مملکت

85

لیاقت علی خان

87

قراردادمقاصد

89

عدم استحکام کادور

89

پہلاآئین

90

صدریوب کادور

92

عہدایوبی میں تعمیروترقی

94

خارجہ پالیسی

96

جبرواستبداد

97

نظریہ پاکستان پرضرب

98

مشرقی پاکستان میں احساس محرومی

99

تحریک جمہوریت اورصدرایوب کی دست برداری

101

دوسرامارشل لاءاوربنگلہ دیش کاقیام

102

پہلےعام انتخابات

103

سقوط مشرقی پاکستان

104

باب8:متحدہ پاکستان کے24سال

109

کوتاہیاں

113

اخلاقی زوال

114

فکری جمود

116

باب9:پاکستان سقوط مشرقی پاکستان کےبعد

119

ذوالفقارعلی بھٹو

119

آئین کانفاذاورجبرواستبداد

123

متحدہ جمہوری محاذاورقومی اتحاد

125

پیپلزپارٹی کےدورپرایک نظر

126

تیسرامارشل لا

128

قیادت مافقدان اورانتخابات کالالتوا

129

تعلقات خارجہ

131

جماعت اسلامی

133

مسلم لیگ

136

پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی

137

جمعیت علمائےاسلام

138

پیپلزپارٹی

139

معیشت

140

تعلیم اورصحافت

142

مولانامودودی

143

مشاہیرعلم وادب

146

بنگلہ دیش

153

تاریخی پس منظر

153

برطانوی دور

154

پاکستان میں شمولیت

156

عوامی لیگ اوربنگلہ دیش کاقیام

157

علیحدگی کےاسباب

160

شیخ مجیب الرحمن

162

صدرضیاءالرحمن

164

بنگلہ دیش میں اسلامی تحریک

166

باب11:کشمیرجنت نظیر

171

ڈوگراراج

172

پاکستان سےالحاق کامطالبہ

174

آزادکشمیر

178

مشرق وسطی

181

باب2:افغانستان کادورجدید

183

نادرشاہ

183

ظاہرشاہ

184

بادشاہت کاخاتمہ

185

اشتراکی انقلاب

186

باب13:ایران رضاشاہ سےاسلامی انقلاب تک

195

رضاشاہ پہلوی

195

محمدرضاپہلوی

197

تیل قومی ملکیت میں لےلیاگیا

198

انقلاب سفید

200

جبرواستبداد

201

بادشاہت کاخاتمہ

203

پہلوی دورپرایک نظر

205

تعلیم وعلم وادب

207

اسلامی رجحانات

209

اسلامی اتحاد

211

اسلامی انقلاب اورامام خمینی

213

ڈاکٹرعلی شریعتی

216

نئی حکومت کی مشکلات

218

باب14:ترکی قیام جمہوریت کےبعد

223

تاریخ پس منظر

223

مصطفی کمال اورجنگ آزادی

224

تبادلہ آبادی

226

سیکولرجمہوریت

227

اسلامی عناصرکی ناکامی کےاسباب

230

عصمت انونو

232

ڈیموکریٹ پارٹی

234

جلال بایارکادورصدارت

236

عدنان مندریس

237

فوجی انقلاب

241

باب15:ترکی فوجی انقلاب کےبعد

243

حزب عدالت

243

بدلع الزمان سعیدنورسی

244

سلیمان دیمیریل کی وزرارت

247

اتحاداسلامی

248

مخلوط حکومتوں کادور

250

بلندیجیوت

250

اس کتاب کی دیگر جلدیں

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 69887
  • اس ہفتے کے قارئین 288271
  • اس ماہ کے قارئین 288271
  • کل قارئین111895599
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست