#2813.02

مصنف : شاہ معین الدین احمد ندوی

مشاہدات : 16648

تاریخ اسلام ( معین الدین ندوی ) جلد سوم

  • صفحات: 367
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9175 (PKR)
(منگل 25 اگست 2015ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

قوموں کی زندگی میں تاریخ کی اہمیت وہی ہے جو کہ ایک فرد کی زندگی میں اس کی یادداشت کی ہوتی ہے۔ جس طرح ایک فرد واحد کی سوچ، شخصیت، کردار اور نظریات پر سب سے بڑا اثر اس کی یادداشت کا ہوتا ہے اسی طرح ایک قوم کے مجموعی طرزعمل پر سب سے زیادہ اثر انداز ہونے والی چیز اس کی تاریخ ہوتی ہے ۔ کوئی بھی قوم اس وقت تک اپنی اصلاح نہیں کر سکتی جب تک وہ اپنے اسلاف  کی تاریخ اور ان کی خدمات کو محفوظ نہ رکھے۔اسلامی تاریخ مسلمانوں کی روشن اور تابندہ مثالوں سے بھری پڑی ہے۔لیکن افسوس کہ آج کا مسلمان اپنی اس تاریخ سے کٹ چکا ہے۔اپنی بد اعمالیوں اور شریعت سے دوری کے سبب مسلمان آج پوری دنیا میں ذلیل ورسوا ہو رہے ہیں۔اور ہر میدان میں انہیں شکست وہزیمت کا سامنا ہے ۔آج 57 آزاد ممالک کی شکل میں قوت ،عددی اکثریت اور قدرتی وسائل سے مالا مال ہونے کے  باوجود ذلت ،عاجزی اور درماندگی میں اسی مقام پر کھڑی ہے جہاں سوسال پہلے کھڑی تھی۔اس کا سب سے برا سبب مسلمانوں کا  دین سے دور ہونا اور غیروں کے قریب ہونا ہے۔کافر ہمیں اس لئے مارتے ہیں کہ یہ مسلمان ہیں اور ہم اس لئے  مار کھا رہے ہیں  کہ ہم صحیح معنوں میں مسلمان نہیں ہیں۔تمام مسلمانوں کو چاہئے کہ وہ  قرآن و سنت کی تعلیمات، اسلام کے انسانیت نواز پیغام اور اپنی روشن تہذیبی اَقدار کو پوری قوت اور خود اعتماد ی کے ساتھ دنیا پر آشکارا کریں،اور خود بھی اسی کے مطابق اپنی زندگی گزاریں۔ زیر تبصرہ کتاب " تاریخ اسلام "شاہ معین الدین احمد ندوی صاحب کی کاوش ہے جو دو ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے۔اس کی پہلی جلد عہد رسالت،خلافت راشدہ اور عہد بنو امیہ ،جبکہ دوسری جلد خلافت عباسیہ پر مشتمل ہے۔مولف نے اسلامی تاریخ کو جمع فرما کر مسلمانوں کو اپنے اسلاف سے جوڑنے کی ایک کامیاب کوشش کی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

 

فہرست

 

 

دیباچہ طبع اول

 

14

دیبا چہ طبع دوم

 

16

دولت عباسیہ  کی اہمیت

 

17

مسئلہ خلافت کی تاریخ اور

 

 

عباسی حکومت کا قیام

 

17

ابو العباس عبداللہ بن

 

 

محمد المعروف بہ سفاج

 

22

13ھ مطابق 43ءتا 136ھ مطابق 753ء

 

 

پایہ تخت

 

22

وزارت

 

23

غیر مقبوضہ علاقوں پر قبضہ

 

23

بغاوتوں کا استیصال

 

24

خوارج

 

24

رومیوں کا حملہ

 

25

فتوحات

 

25

ولی عہدی

 

26

ابو مسلم خراسانی کا حج اور سفار ج کی وفات

 

26

اوصاف

 

26

ابو جعفر عبدللہ بن

 

 

محمد الملقب بہ منصور

 

27

136ھ مطا بق 753ءتا 158 ھ  مطا بق 774ء

 

 

عبداللہ بن علی کا دعویٰ خلافت

 

27

ابو مسلم کا قتل

 

29

سنبا د کی بغاوت

 

29

جمہور بن مرار عجلی کی بغاوت

 

30

مختلف بغاوتیں

 

30

ملبد بن حرملہ کی بغاوت

 

30

فرقہ روند یہ کی شورش

 

31

عبدالجبار بن عبدالرحمن ازوی والی

 

 

خراسان کی بغاوت

 

31

حسان بن مجا لد کی بغاوت

 

32

استاذ سیس کی دعو یٰ نبوت

 

33

افریقہ کی بغاوت

 

34

اند لس میں امو ی حکومت کا ا ٓغاز

 

36

عبد الرحمن الدا خل کا ورداندلس اور

 

 

امو ی حکومت کا قیام

 

38

علوی

 

39

نفس زکیہ کا خروج

 

40

منصور کا خط

 

41

نفس زکیہ کاجواب

 

42

منصور کا دوسراخط

 

44

عبداللہ بن علی کا مشورہ

 

48

نفس زکیہ کی شہادت

 

49

ابراہیم بن عبداللہ کی تلاش

 

50

ابراہیم کا خروج اور قتل

 

50

عبداللہ کی اولاد کا قتل اور قید

 

51

ملطیہ پر رومیوں کا قبضہ

 

51

کو ہستان طبرستان اور دباوند پر قبضہ

 

52

دیالمہ کی تاخت

 

53

رومی مہمات

 

53

سند ھ کی فتوحات

 

53

ولایت عہد

 

54

وزارت

 

55

ابو ایوب

 

55

ربیع بن یونس

 

56

وفات

 

57

اخلاق و سیرت

 

57

عدل و جور میں منصور کی سیا ست

 

58

بغداد کی تعمیر

 

62

تعمیرحرم

 

64

علمی خدمات

 

64

تفریحی مشاغل سےاحتراز

 

66

کفایت شعاری

 

66

فیاضی

 

66

خزانہ عامرہ

 

68

محمد مہد ی بن منصور

 

69

158ھ مطابق 775 ء تا 129 ھ مطابق 785ء

 

 

مہد ی کا پہلاکلام

 

69

مقنع کا دعوی الو ہیت

 

69

یو سف البرم کی بغاوت

 

70

عبدالسلام یشکری اور اہل الحوف کی

 

 

بغاوت

 

70

مختلف غیر مسلم حکمرا نوں سے معاہدے

 

 

ا ن کی اطاعت

 

71

رومیوں سے معرکہ ا ٓ ر ائیاں

 

71

سند ھ کی فتوحات

 

72

ولایت عہد

 

73

وزارت

 

73

ابوعبداللہ یعقوب

 

74

فیض بن ابی صالح نیشا  پوری

 

76

وفات

 

76

تد بیر مملکت

 

77

اخلاق و سیرت

 

77

خوش خلقی

 

80

حرمین کی خدمت

 

80

دوسری تعمیرات

 

81

علمی حیثیت

 

81

اصلاح عقائد

 

82

علمی خدمات

 

82

مساوات

 

82

خشیت الٰہی

 

83

محبت رسول

 

83

فیاضی

 

83

عیش پرستی

 

84

موسیٰ ہادی بن مہدی

 

85

129ھ مطابق 785 ء تا 170ھ مطابق782 ء

 

 

حسین بن علی کا خروج اور قتل

 

85

حمزہ بن مالک خارجی کی بغاوت

 

86

رومیوں سے معرکہ آرائی

 

87

ولایت عہد

 

87

وزارت

 

88

وفات

 

88

اوصاف

 

89

ذات نبو ی ﷺ سے محبت و عقیدت

 

90

ر عایا نوازی

 

90

فیاضی

 

91

ہارون الرشید بن مہدی

 

92

170 ھ مطابق 786ء تا193 ھ مطا بق 809ء

 

 

یحیی ٰ بن عبداللہ کا خروج

 

92

شمشق کےمضری اور یمنی قبائل میں جنگ

 

92

سند ھ شورش

 

94

بعض دوسری بغاوتیں

 

94

ولید خارجی کا قتل

 

94

افریقی فوج کی بغاوت

 

95

ابراہیم بن اغلب کی ولایت افریقہ

 

96

خارجی حالات اور فتوحات

 

98

ولایت عہد

 

99

خاندان برامکہ

 

100

یحییٰ

 

101

فضل

 

102

جعفر

 

103

زوال برامکہ کی غلط روایات

 

104

زوال برامکہ حقیقی اسباب

 

105

برامکہ کا قتل و حبس

 

107

وفات

 

108

ہارونی عہد کی خصو صیات

 

108

علمی خدمات اور علما و ا صحاب علم کی

 

 

قدردانی

 

113

اخلاقی و سیرت

 

114

محمد الامین بن ہارون

 

117

193ھ مطابق 809ء تا 198 ھ مطابق 813ء

 

 

رافع بن لیث کی شورش اور ا سکی

 

 

اطاعت

 

117

امین و ما مون میں اختلاف

 

117

امین کا نقض عہدف

 

119

مخا لف حکمرا نوں سے صلح

 

119

معاہدوں کا چاک کرنا

 

120

فو جوں کی روانگی

 

120

جنگ اور شکست

 

120

دوسری فوج کی روا نگی اور شکست

 

121

تیسری فو ج  کی روا نگی  اور واپسی

 

121

عراق میں ما مون کی بیعت

 

122

امین کی ناکامی اور بغداد میں شورش

 

123

بغداد کا محاصرہ

 

124

امین کی گر فتاری اور قتل

 

126

عام حالا ت

 

126

عبداللہ الما مون بن ہارون

 

128

198ھ مطابق 813ء تا  218ھ مطابق 832

 

 

طاہر کے خلاف فوج کی بغاوت

 

128

نضر بن شیت عقیلی کی بغاوت

 

128

محمد بن ابراہیم کا خروج

 

129

محمد بن ابراہیم کی مو ت اور محمد بن محمد

 

 

کی بیعت

 

129

عباسی عمال کا اخراج اور ابوا لسیرایا

 

 

کا قبضہ

 

130

مکہ پر حسین الا فطس کا قبضہ

 

130

ابو ا لسرا یا کاقتل

 

130

محمد بن جعفر صادق کی بیعت

 

131

اہل مکہ کی برہمی اور حسین الافطس کی

 

 

شکست

 

131

ہرثمہ بن اعین کاقتل

 

133

فوج کی بغاوت

 

134

بغداد میں شورش اور اس کا تدارک

 

135

علی  بن مو سیٰ رضا کی ولی عہدی

 

135

ابراہیم کی بیعت

 

136

مامون کی بے خبر ی اور انکشاف حقیقت

 

136

مامون کا سفر بغداد اور وزیر اعظم کا قتل

 

137

مطلب بن عبداللہ کی علیحد گی

 

137

علی بن مو سیٰ ر ضا کی وفات

 

138

عیسیٰ بن محمد کی علیحد گی

 

138

مامون اور براہیم کے حامیوں کی جنگ

 

138

مامونی فوجوں کا بغداد میں داخلہ اور

 

 

ابراہیم  کا فرار

 

139

بغداد میں مامون کا داخلہ

 

139

خراسان کی ولایت پر طاہربن حسین

 

 

کاتقر ر

 

140

نصر بن سیار پر فوج کشی اور گر فتاری

 

141

افریقہ کی بغاوت

 

142

عبدالرحمنٰ بن احمد علوی کا خروج

 

142

ابراہیم کے حامیوں کی سازش

 

142

عبداللہ بن سری کی بغاوت اور

 

 

اسکندریہ سے اند لسیوں کا خروج

 

143

قم کی بغاوت

 

143

زریق بن علی کی بغاوت

 

143

بابک خرمی کا خروج

 

144

فتوحات

 

145

شاہ کابل کا اطاعت

 

145

بادشاہ اشرو سنہ کی اطاعت اور اسلام

 

145

طبر ستان کے پہاڑی امرا کی اطاعت

 

146

ایشیائے کو چک کی فتوحات

 

147

کریٹ کی فتح

 

147

صقلیہ کی فتوحات

 

147

فضل بن سہل کی وزارت

 

150

حسن بن سہل

 

151

احمد بن ابی خالد

 

151

احمد بن یو سف

 

152

ثابت بن یحیی ٰ

 

152

ابو عبداللہ محمد بن یزداد

 

152

وفات

 

153

سیرت و فضل و کمال

 

154

مامونی عہد کی علمی تر قیاں

 

154

رعایا کی خبر گیری

 

158

عدالت

 

158

حلم وفو

 

160

تواضع اور بے تکلفی

 

161

فیاضی

 

162

پرائیوٹ زندگی

 

163

مذہبی حا لت

 

163

اپنے متعلق مامون کا تبصرہ

 

166

معتصم باللہ بن ہارون

 

167

218ھ مطابق 833ء تا 227ھ مطابق 841ء

 

 

محمعرہ کی فتنہ انگیزی

 

167

محمد بن قاسم علو ی کا اخروج

 

167

زط کی بغاوت

 

168

بابک خرمی کی مہم

 

168

آرمینیہ میں بے چینی

 

169

ماز یار والی طبر ستان کی بغاوت

 

170

مازیار کی گر فتاری اور اس کا قتل

 

170

منکجور کی بغاوت اورقتل

 

171

 جعفر بن فہر جس کی بغاوت اور قتل

 

171

افشین سے بدظنی

 

172

افشین کی گر فتاری اور قتل

 

172

مبر قع کی بغاوت

 

173

فتح عموریہ

 

173

عباس بن ما مون کی بغاوت اور موت

 

177

وزرات

 

177

محمد بن زیات

 

178

وفات

 

178

اوصاف

 

179

ترکوں کا عروج

 

179

سامرا کی ا ٓبادی

 

180

زمینوں کی ا ٓبادی

 

180

تعلیمی حالت

 

181

ایک افسو سناک فتنہ

 

181

باورچی  خانہ کا خرچ

 

182

سادگی اور بے تکلفی

 

182

واثق باللہ بن معتصم

 

183

227 ھ مطابق 841 ء تا 232 ھ مطابق 846ء

 

 

بنی قیس کا فساد

 

183

مبر قع کیگر فتاری

 

183

اعراب حجاز کی بغاوت

 

183

احمد بن  نصر کا خروج

 

184

قید یون کا تبادلہ

 

186

بنو نمیر کی بغاوت

 

186

آرمینیہ میں خلفشار

 

187

خوارج کی بغاوت

 

187

فتوحات

 

187

وزارت

 

188

 وفات

 

189

حلیہ

 

189

علمی استعداد

 

189

علمی مجالس

 

190

مسئلہ خلق القرآن

 

190

علو یو ں کے ساتھ حسن سلوک

 

191

رفاہ عام کے کام

 

191

حر مین کی خدمت

 

191

تر کوں سے غفلت

 

192

متوکل علی اللہ بن معتصم

 

193

232ھ مطابق847 ء تا 246 ھ مطابق 861ء

 

 

وزیر ابن زیات کا قتل

 

193

انب بعثیت کی گر فتاری اور موت

 

194

ایک مدعی نبو ت

 

194

آرمینیہ کے بطار قہ کی بغاوت

 

195

مصر پر رومیں کا ہجوم

 

196

حمص کی بغاوت

 

196

مسلمان قیدیوں  کی رہائی

 

197

صعید مصر پر بجاہ کی یورش

 

197

بجا  ہ پر فوج کشی

 

198

تغیرات ارضی اور سماوی کا طوفان

 

199

صقلیہ کی فتوحات

 

199

قصر یانہ کی فتح

 

200

 دوسر ع فتو حات

 

202

دور تنز ل کا ا ٓغاز

 

202

امیر ایتا خ تر کی کا قتل

 

203

عمرو بن فرج کی قید اور رہائی

 

204

خائنو ں کی  کی سزائیں

 

204

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 44422
  • اس ہفتے کے قارئین 237684
  • اس ماہ کے قارئین 1265849
  • کل قارئین96917693

موضوعاتی فہرست