#6354

مصنف : ڈاکٹر زاہد اشرف

مشاہدات : 2400

تذکار پروفیسر عبد الجبار شاکر رحمہ اللہ اشاعت خاص المنبر

  • صفحات: 370
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12950 (PKR)
(جمعرات 06 مئی 2021ء) ناشر : مکتبہ المنبر

پروفیسر عبد الجبار شاکر (1947ء - 2009ء) یکم جنوری 1947ء کو حسین خان والا نزد پتوکی، ضلع قصور میں پیدا ہوئے۔ موصوف پاکستان کے ممتاز عالمِ دین، محقق اور اقبال شناس تھے۔  عمر عزیز کا بیشتر حصہ درس و تدریس، مطالعہ اور علمی نوادرات کی تلاش میں گزرا ۔ پنجاب پبلک لائبریری، لاہور کے ڈائریکٹر جنرل، دعوۃ اکیڈمی اور سیرت اسٹڈی سینٹر، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے ڈائریکٹر اورفیصل مسجد اسلام آباد کے خطیب بھی  رہے۔ ان کی کتاب دوستی کا مظہر ان کی وسیع لائبریری بیت الحکمت ہے جس میں تقریباً ایک لاکھ سے زیادہ کتب اور رسائل موجود ہیں۔موصوف  نے13؍ اکتوبر 2009ء کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال ، اسلام آباد میں وفات پائی اور شیخوپورہ میں مدفون ہوئے۔ اللہ تعالیٰ ان کی مرقدپراپنی رحمتوں کی برکھا برسائے اور انہیں جنت الفردوس  عطافرمائے ۔آمین زیرنظر  ’’تذکار پروفیسر عبد ا لجبار شاکر رحمہ اللہ‘‘ پندرہ روزہ المنبر،فیصل آباد کی اشاعت خاص ہے۔یہ مئی ۔جون2010ء کا شمارہ ہے۔مجلہ المنبر کی یہ اشاعت  پروفیسرعبد ا لجبارشاکر رحمہ کی حیات وخدمات سےمتعلق52؍اہل قلم  کے تحریر کردہ مضامین اور شاکرمرحوم کی تین نمائندہ(سیرت نبوی ﷺ کےامتیازات،اقبال کاتصورِ قیادت ،سینٹر ایشیا کے آستانے پر ) تحریروں  پر مشتمل ہے ۔ڈاکٹر زاہد اشرف (مدیر اعلی المنبر) نے المنبر کی ادارتی ٹیم کے تعاون سے  مختلف اہل قلم کی تحریروں کو مرتب کر کے اس اشاعت  خاص کو حسنِ طباعت سے  آراستہ کیا ہے۔اللہ تعالیٰ اس  اشاعت خاص کی تیاری میں شامل تمام احباب کی اس کاوش کو قبول فرمائے ۔آمین(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

حدیث دل وہ ہستی

9

پیغام

11

پیغام

12

ایک درویش منش انسان

13

بلند بام شخصیت

20

شیخ خطابت

28

کتاب شناس وکتاب دوست

33

علمی نوادرات کےمتلاشی

47

مرحوم دوست کی یاد میں

58

سحرطراز خطیب

63

شائستہ کلام اہل علم

67

تجھےروئے گازمانہ برسوں

75

اب کہاں لوگ محبت کےنصابوں والے

81

مقبول خداوخلق

87

میرےاباجان

91

مردِ کتاب آشنا

97

کثیر الجہات شخصیت

100

فی جواررحمت اللہ

113

علم دوست وعلم پرور

117

جفاکش وسخت کوش

121

درویش منش بادشاہ

128

اقبال کی غیرمدون نثر...ایک مطالعہ

130

افکارشاکر

138

جوان فکروبلندحوصلہ

150

کچھ یادیں

160

مفکرومدبر

164

کہتے ہیں فرشتےکہ دل آویز ہےمومن

167

میرابھائی پروفیسر عبدالجبار شاکر

171

شاکرجوسراپاتشکرتھے

176

عالم باعمل

179

کتاب دوست ادیب وخطیب

182

ایک روشن دماغ تھا،نہ رہا

187

بچپن کےاجالے

195

منفرد خطیب وماہر تعلیم

207

علمی خدمات کی ولولہ انگیز داستان

210

متوازن شخصیت

221

حسن فطرت کاشاہ کار

228

کتاب دوست،کتاب شناس

236

نابغہ روزگارشخصیت

242

زمین کھاگئی آسماں کیسےکیسے

253

سرمایہ ملت

256

میراقافلہ حجاج کرام

265

وسیع المطالعہ شخصیت

268

نفس مطمئنہ

272

علمی وجاہت کاپیکر

276

محبت اورواضع داری کاپیکرجمیل

279

مقبول دانش ور

281

صائب الرائے شخصیت

282

ساحر خطابت

283

علوم طب کےغواص

286

عظیم بھی،عظمت گربھی

291

وختامہ مسک

312

پروفیسر عبدالجبار رحمہ اللہ کی تین نمائندہ تحریریں

 

1۔سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کےامتیازات

314

2۔اقبال رحمہ اللہ کاتصورِ قیادت

339

3۔سینٹرایشیاکےآستانےپر

366

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 3752
  • اس ہفتے کے قارئین 272039
  • اس ماہ کے قارئین 1071680
  • کل قارئین98136984

موضوعاتی فہرست