#343

مصنف : قاضی سلیمان سلمان منصور پوری

مشاہدات : 53225

رحمۃ للعالمین(جلد اول)

  • صفحات: 283
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8490 (PKR)
(اتوار 16 مئی 2010ء) ناشر : مرکز الحرمین الاسلامی، فیصل آباد

سیرت طیبہ ﷺ پر تصنیف و تالیف کا سلسلہ عہد اسلام کی تاریخ جتنا ہی قدیم ہے اور یہ ایسا موضوع ہے جس کی رعنائی و زیبائی اور عطر بیزی دنیا کی ہر زندہ زبان میں دیکھی اور محسوس کی جا سکتی ہے ۔ شاید ہی دنیا کی کوئی ایسی زبان ہو جو سیرت النبی ﷺ کے پاکیزہ ادب کی لطافتوں اور رعنائیوں سے محروم ہو۔ قاضی محمد سلیمان منصور پوری ؒ کی زیر تبصرہ کتاب "رحمۃ اللعالمین" مؤلف کی مؤرخانہ بصیرت، اسلوب بیان کی ندرت ، مثبت انداز بیان، داعیانہ شیریں بیانی، جاندار اور پر حکمت اسلوب ، شستہ انداز تحریر کی بدولت اپنی نوعیت کی ایک بہت ہی منفرد تصنیف ہے۔ پوری کتاب میں ایک سطر بھی موضوع اور محل سے ہٹی ہوئی نہ ہوگی۔ استدلال کی فراوانی اور موقع محل کی مناسبت سے آیات و احادیث کے برمحل استدلال نے تصنیف کی قدرو منزلت میں اور بھی اضافہ اور شان پیدا کر  دی ہے۔ ہزار سے کچھ کم صفحات پر مشتمل تین جلدوں پر پھیلی یہ کتاب مصنف کی تئیس برسوں کی محنت شاقہ اور عرق ریزی کا جیتا جاگتا شاہکار ہے۔ واقعات کی صحت کے التزام کے ساتھ سیرت نبوی ﷺ کے موضوع پر بلاشبہ یہ ایک جامع تصنیف ہے۔

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

کلمۃ الحرمین

 

37

قاضی محمد سلیمان منصور پوری

 

41

مقدمہ

 

59

عرب کا محل وقوع

 

62

عرب کی سرزمین

 

62

عرب کی سیاسی حالت

 

62

عرب کی اخلاقی حالت

 

62

عربی کی مذہبی حالت

 

63

عرب کا کرہ ارض کے وسط میں وقوع

 

63

نبی اکرم ﷺ کے اعلی کام

 

64

دحدت تعلیم

 

64

اسلام اور مختلف طبقات

 

64

مختلف مذاہب اسلامی وحدت میں

 

65

مسادات ظاہری و اخوت باطنی

 

65

دشمنوںکا دوست بن جانا

 

65

معجزات مادی و معجزات علمی

 

66

سیرت نبوی ﷺ کی خصوصیات اور زندگی کے گونا گوں حالات

 

66

آنحضرت ﷺ کی نبویت کی مجموعی شان

 

67

''محمد ﷺ  ''نام رکھا گیا قوم نے اس نام پر تعجب کیا

 

70

ایام رضاعت

 

70

والدہ مکرمہ کا انتقال

 

70

ابوطالب کی تربیت

 

71

بحیرہ راہب سے ملاقات

 

71

تجارت کا خیال

 

71

نکاح

 

72

قیام امن و نگرانی حقوق کی انجمن کا انعقاد

 

72

ملک کی طرف سے ''صادق'' و ''امین'' کا نام آنحضرت ﷺ  کو ملنا

 

72

آنحضرت ﷺ کا تمام قبائل کی طرف سے حکم مقرر ہونا

 

73

قرب زمانہ بعثت

 

75

غار حرا میں عبادتیں کرنا

 

75

بعثت و نبوت

 

75

خدیجۃ الکبری کی شہادت آنحضرت ﷺ کے اعلی اخلاق پر

 

75

عیسائی عالم ورقہ بن نوفل کی شہادت آنحضرت ﷺ کی نبوت پر

 

76

ابتداء نزول قرآن

 

76

نماز کا آغاز

 

77

تبلیغ کا آغاز

 

77

''سابقین اولالین'' کے مختصر نام

 

77

پہاڑ کی گھاٹیوں میں نماز

 

77

نبی ﷺ کی نبوت کے مقاصد

 

78

تبلیغ کے پنجگانہ مراتب

 

78

بعثت کے وقت عالم کی حالت

 

79

اپنے کنبہ میں تبلیغ

 

80

اپنے گھرانے میں آنحضرت ﷺ کی تقریر

 

80

پہاڑی کاوعظ اور اہل مکہ کو عام تبلیغ

 

80

تمثیلات نبوت

 

81

تبلیغ میں آنحضرت ﷺ کی کوششیں

 

81

آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے وعظ کی بڑی بڑی باتیں

 

81

منڈیوں اور میلوں میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ  وسلم کا تبلیغ فرمانا

 

81

قریش کی مخالفت

 

81

اسلام کے خلاف تدبیریں

 

82

اسلام لانے والوں پر قریش کے جوروستم

 

82

آنحضرت ﷺ کے ساتھ قریش کی بدسلوکیاں

 

83

ایذاء رسانی کی باقاعدہ کمیٹیاں

 

84

مستہزئین کی جماعت

 

84

دشمنون کا عجز آنحضرت  صلی   اللہ علیہ  وسلم کی توصیف سے تعلیم نبوی پرکفار کی  شہادت

 

84

دشمنوں کے ریزولیشن آنحضرت ﷺ کے خلاف

 

85

ہجرت حبش

 

85

حضرت عثمان کی فضیلت

 

85

قریش نے مسلمانوں کا حبش تک تعاقب کیا

 

85

دربار میں حضرت جعفر کی اسلام پر تقریر

 

85

امیر حمزہ کا اسلام لانا

 

90

عمر فاروق کا اسلام لانا

 

90

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ  وسلم اپنے قبیلہ سمیت تین سال تک پہاڑ کی گھاٹی کے اندر محصور رہے

 

91

ابوطالب کا انتقال

 

92

خدیجۃ الکبری سلام اللہ علیہا کا انتقال

 

92

نبی ﷺ کا تبلیغ کے لئے مختلف قبائل کی جانب سفر کرنا

 

92

مختلف مقامات پر نبی ﷺ  کا تبلیغ کے لیے جانا

 

94

سوید بن صامت کا ایمان لانا

 

94

سفار ت یثرت میں تبلیغ فرمانا،ایاس بن معاذ کا راہ یاب ہونا

 

95

ضماد ازدی کی روئیدادقبول اسلام

 

95

معراج

 

96

طفیل بن عمرو دوسی کا ایمان لانا

 

99

ابوذر غفاری کا ایمان لانا

 

99

اسباب ہجرت

 

100

وہ نبی ﷺ

 

101

بیعت عقبہ اولی

 

101

بیعت کی شرطیں

 

101

مصعب بن عمیر

 

101

بیعت عقبہ ثانیہ

 

102

مصعب کے وعظ پر اسید کا ایمان لانا

 

102

مصعب کے وعظ سعد بن معاذ کا ایمان لانا

 

103

تمام قبیلہ ایک دن میںمسلمان ہوا

 

103

عقبہ ثانیہ پر آنحضرت ﷺ کا وعظ

 

103

نبی ﷺ کے بارہ نقیب

 

104

قریش نے یثرب کے دو مسلمانوں کو گرفتار کیا

 

104

مسلمانوں کو ترک وطن کی اجازت مل گئی

 

105

ہجرت کی دشواریاں

 

105

ہجرت

 

107

آنحضرت ﷺ کو قتل کرنےکیلئے قریش کے سرداروں کی کمیٹی کا اجلاس

 

107

نبی ﷺ کے قتل کی تدبیر،قاتلوں کے انتخاب کاطریق

 

108

انسانی تدبیر کے مقابلہ میں الہی تدبیر

 

108

ایک لڑکی کی قوت ایمانی

 

109

غار کا قیام

 

109

غار سے روانگی

 

109

خیمہ ام معبد پر آنحضرت ﷺ کا آرام و قیام

 

110

حلیہ مبارک آنحضرت ﷺ بزبان ام معبد

 

111

نبوت کے تیرہ سال مکہ میں

 

112

سابقین و اولین کی شان

 

112

اثناء راہ میں بریدہ اور 70 اشخاص کا مسلمان ہونا

 

113

قبا میں پہنچنا

 

113

خطبہ

 

114

مدینہ منورہ میں داخلہ

 

116

مکہ اور مدینہ کے حالات کا مقابلہ

 

117

یہود مدینہ نبی موعود کے منتظر تھے

 

118

عیسائیان مدینہ نبی موعود کے منتظر تھے

 

118

(فصل اوّل1)

 

 

استحکام امن کے لیےبین الاقوامی معاہدہ

 

120

گرد و نواح کے قبائل پر معاہدہ کی توسیع

 

121

قریش نے مدینہ پہنچ کرمسلمانوں پر حملہ کرنے کاارادہ کیا

 

121

مسلمانوں کے خلاف قریش کی پہلی سازش

 

122

دوسری سازش

 

122

قریش مکہ کی دھمکی

 

122

قریش کا مسلمانوں پر پہلا حملہ

 

122

لشکر قریش کی تعداد اور ان کی قطعی  ارادے کا یقین

 

123

اب تک مسلمانوں کو جنگ کی اجازت نہ تھی

 

123

حکم جہاد کی ضرورت

 

123

اجازت جہاد کا پہلا حکم

 

124

پہلی وجہ

 

124

دوسری وجہ

 

124

تیسری وجہ

 

124

مسلمانوں پر قریش کا دوسرا حملہ یا جنگ بدر

 

125

قریش کی تیسری سازش اورنبی ﷺ کے قتل کی تیاری

 

126

حضرت عمیر کااسلام لانا،

 

126

قریش کا تیسرا حملہ،غَزوہ سویق یا قرقرۃ الکدر

 

127

قریش کا چوتھا حملہ یا جنگ اُحد

 

127

حضرت فاطمۃ الزہرا اور حضرت عائًشہ کی خدمات میدان جنگ میں

 

128

عورت کے دل میں شوہر کا درجہ

 

128

مائی صفیہ کا استقلال

 

128

انس بن نضر کاجوش و جان نثاری

 

128

جان توڑتے وقت سعد بن ربیع کا پیغام بجانب اہل اسلام

 

129

عمارۃ بن زیاد نے کس مزے سےجان دی

 

129

ابودجانہ، حنظلہ، علی مرتضی،طلحہ کی شجاعت و مردانگی

 

129

بنو دینار کی عورت  کی قوت ایمانی کا کمال

 

129

رحمۃ اللعالمین ﷺ کا درگزر، معافی اور ظالموں کے لیے دعا

 

130

قریش کا چوتھی سازش اور دس واعظان  اسلام کامارا جانا

 

130

خبیب و زید قید میں

 

130

مسلمانوں کاکام غدر کرنا نہیں

 

130

جان اور محبت  رسول ﷺ کا موازنہ

 

131

ایک اور سازش اور ستر (70) معلمین اسلام کا قتل کیا جانا

 

132

قاتل کا مقتول کے آخری کلمہ پر اسلام لانا

 

132

قریش کا پانچواں حملہ عہد شکنی یا فتح مکہ

 

133

فوج کو ہدایت اور احکام رحم

 

135

حق بحقدار

 

137

فتح مکہ کے بعد نبی ﷺ کی تقریر مفتوحین اور دشمنوں کے سامنے

 

137

اسلام لانے والوں سے بیعت اور اس کی شرائط

 

137

عورتوں سے مزید اقرار بیعت

 

138

عورتوں سے بیعت لینے کا طریقہ

 

138

فتح مکہ کے نتائج،اسلام میں بکثرت داخل ہونے کی وجوہات

 

140

ہوازن اور ثقیف کے حملے کی مدافعت یا جنگ حنین

 

142

بے نظیر فیاضی اور رحم

 

144

دودھ پلائی کی بیٹی کی عزت

 

144

مخلصین کے اخلاص کا نمونہ

 

144

(فصل)

 

 

یہودیوں کی شرارتیں، عہد شکنی،حملے اور مسلمانوں کی مدافعتیں

 

145

یہود کی پہلی شرارت بلوہ،قتل اور اخراج بنو قینقاع

 

145

یہود کی دوسری شرارت، نبی ﷺ کے قتل کی سازش یاجلاء بنونضیر

 

145

یہود کی تیسری شرارت، ملک کی عام بغاوت اور اسکاانجام''جنگ احزاب یا غزوہ خندق''

 

146

بنو قریظہ کا انجام

 

148

(فصل)

 

 

عیسائیوں سے جنگ

 

149

داعی اسلام کا انتقام یا جنگ موتہ

 

149

جیش عسرت یا سفر تبوک

 

150

سیدنا علی مرتضی کی منقبت

 

151

آپ ﷺ کاخطبہ

 

151

ذوالبجادین کی وفات

 

154

مخلص عرب کی تدفین میں نبی ﷺ کا اسوہ

 

155

کعب بن مالک کا امتحان سخت طریق سے

 

155

کعب کے پاس والی غسان کا خط

 

157

کعب کا والی غسان کو جواب

 

157

خاتمہ حروب

 

158

لاثانی، فیاضی و رحمدلی

 

158

مذہب اسلام میں جبر و اکراہ نہیں

 

158

اسیران جنگ

 

159

اسیرین جنگ اور اسلام

 

159

 

   

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 9367
  • اس ہفتے کے قارئین 167899
  • اس ماہ کے قارئین 1686972
  • کل قارئین115578972
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست