#343.01

مصنف : قاضی سلیمان سلمان منصور پوری

مشاہدات : 29568

رحمۃ للعالمین(جلد دوم)

  • صفحات: 308
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7700 (PKR)
(اتوار 16 مئی 2010ء) ناشر : مرکز الحرمین الاسلامی، فیصل آباد

سیرت طیبہ ﷺ پر تصنیف و تالیف کا سلسلہ عہد اسلام کی تاریخ جتنا ہی قدیم ہے اور یہ ایسا موضوع ہے جس کی رعنائی و زیبائی اور عطر بیزی دنیا کی ہر زندہ زبان میں دیکھی اور محسوس کی جا سکتی ہے ۔ شاید ہی دنیا کی کوئی ایسی زبان ہو جو سیرت النبی ﷺ کے پاکیزہ ادب کی لطافتوں اور رعنائیوں سے محروم ہو۔ قاضی محمد سلیمان منصور پوری ؒ کی زیر تبصرہ کتاب "رحمۃ اللعالمین" مؤلف کی مؤرخانہ بصیرت، اسلوب بیان کی ندرت ، مثبت انداز بیان، داعیانہ شیریں بیانی، جاندار اور پر حکمت اسلوب ، شستہ انداز تحریر کی بدولت اپنی نوعیت کی ایک بہت ہی منفرد تصنیف ہے۔ پوری کتاب میں ایک سطر بھی موضوع اور محل سے ہٹی ہوئی نہ ہوگی۔ استدلال کی فراوانی اور موقع محل کی مناسبت سے آیات و احادیث کے برمحل استدلال نے تصنیف کی قدرو منزلت میں اور بھی اضافہ اور شان پیدا کر  دی ہے۔ ہزار سے کچھ کم صفحات پر مشتمل تین جلدوں پر پھیلی یہ کتاب مصنف کی تئیس برسوں کی محنت شاقہ اور عرق ریزی کا جیتا جاگتا شاہکار ہے۔ واقعات کی صحت کے التزام کے ساتھ سیرت نبوی ﷺ کے موضوع پر بلاشبہ یہ ایک جامع تصنیف ہے۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

((جلد  دوم))

 

 

تمہید از مصنف

 

287

(باب 1)

 

 

النسب

 

289

فصل اوّل- شجرہ طیبہ

 

289

حصہ اوّل: از عبداللہ تا عدنان کا بیان- ایسا شجرہ نسب تمام دنیا پیش کرنے  سے عاجز ہے

 

289

حصہ دوم: فوق عدنان روایت کرنے کا جواز

 

289

حصہ سوم: آدم ؑ سے تارہ تک کی اعمار اور بائبل کے بیان پر بحث

 

290

شجرہ از عبداللہ تا عدنان21پشت

 

290

شجرہ از ادد تا قیداءاز22 تا 60پشت

 

294

شجرہ از اسماعیل ؑ تا آدم ؑ اس 61 تا 80 پشت

 

296

یسوع مسیح کا شجرہ

 

297

حصہ اوّل: لوقا و متی کا مقابلہ از یوسف تازروبابل

 

298

حصہ دوم: لوقا و متی و بائبل کا مقابلہ از سلاقی  ایل تا داؤد

 

299

نتیجہ

 

301

حصہ سوم: از داؤد ؑ تا ابراہیم علیہ السلام

 

301

فصل دوم: اشہر المشہیر کے حالات

 

303

حضرت آدم علیہ السلام

 

303

حضرت نوح علیہ السلام

 

303

فرزندان نوح ؑ کی شاخیں

 

304

سام کا حال اور سامی زبانوں پر بحث

 

305

حضرت ابراہیم علیہ السلام

 

306

ام المسلمین حضرت ہاجرہ ؑ (حرہ یا امۃ کی بحث)

 

307

حضرت اسمعیل ؑ (ذبیحہ اللہ کون تھا؟)

 

311

بائبل میں اسحاق و اسماعیل ؑ کے  فضائل

 

314

اقوام اسماعیل

 

315

عدنان

 

317

معد

 

317

نزار (اس کی اولاد کا شجرہ،امام احمد کا نسب)

 

318

مضر

 

318

الیاس

 

318

مدرکہ

 

319

خزیمہ

 

319

کنانہ (حدیث صحیح مسلم)

 

319

نضر

 

320

مالک

 

320

فہر (لفظ قریش کی وجہ تسمیہ)

 

321

غالب

 

321

لوی

 

321

کعب (ابوعبیدہ و عمر فاروق کاشجرہ نسب)

 

322

مرہ (ابوبکر صدیق و خالد سیف اللہ کا نسب)

 

322

کلاب (سعد، ابوعبدالرحمن ،   سیدہ آمنہ کا نسب)

 

323

قصی (بیت اللہ پر قبضہ اقوام-قصی کے اصول حکومت)

 

323

شجرہ اولاد قصی

 

324

عبدمناف (اشعار مدحیہ عبدمناف و اولاد عبدمناف)

 

324

زکواۃ

 

326

غنیمت فے کی بحث آیات تقسیم

 

327

نقشہ (احکام تقسیم صدقات غنیمت،فے مع آیات قرآن مجید)

 

328

ہاشم

 

329

نقشہ اولاد ہاشم

 

330

عبدالمطلب

 

330

نقشہ اولاد عبدالمطلب

 

331

حارث عم النبی ﷺ اور ان کی اولاد

 

332

ابوسفیان مغیرہ ابن عم النبی ﷺ

 

333

ابوسفیان کے اشعار بروفات  رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم

 

333

ابوطالب عم النبی ﷺ اور ان کے فرزندان و دختران

 

334

عقیل بن ابو طالب اور ان کی اولاد کا شجرہ

 

335

جعفر طیار اور ان کی اولاد کا شجرہ

 

335

سیدنا علی اور علوی فرزند

 

336

وفات علی  پر بکر بن حماد کے اشعار  فاطمہ (والدہ علی مرتضی)

 

337

اولاد علی کانقشہ مع اسماء زوجات  علی المرتضی

 

338

عباس علمدار او ران کی اولاد کا شجرہ

 

339

عمر بن علی المرتضی اور ان کی اولاد کا شجرہ

 

340

ابوالقام محمد بن علی  و اولاد محمد بن الحنفیہ  کا شجرہ

 

340

ابوبکر بن علی المرتضی

 

341

ام ہانی دختر ابی طالب

 

341

جمانہ دختر ابی طالب

 

342

حمزہ عم  النبی ﷺ

 

342

دختر حمزہ کی حضانت پر  زید، جعفر اور حضرت علی کے دعاوی

 

343

ابولہب  بن عبدالمطلب اور اس کی اولاد

 

344

عباس ابن عبدالمطلب اور ان کی اولاد

 

344

زبیر عم النبی ﷺ اور ان کی اولاد

 

347

عمات النبی صلی اللہ علیہ  وآلہ وسلم

 

347

بیضاء عمۃ النبی ﷺ

 

347

امیمہ عمۃ النبی ﷺ

 

347

عاتکہ عمۃ النبی ﷺ(اس کا خواب)

 

348

صفیہ عمۃ النبی ﷺ (قوت ایمانیہ صفیہ)

 

348

برۃ عمۃ النبی ﷺ

 

348

اروی عمۃ النبی ﷺ (اروی کے اشعار)

 

348

سردار عبداللہ  والد النبی ﷺ (ان کے ذبح کا قصہ)

 

349

ابوطالب کے اشعار

 

349

سیدہ آمنہ اور ان کا شجرہ نسب

 

350

سیدہ آمنہ کے اشعار دعائیہ بشان نبی ﷺ

 

351

سیدہ آمنہ کے اشعار وفات شوہر پر

 

352

(فصل)

 

 

آل نبی ﷺ

 

353

ابناء النبی ﷺ

 

353

قاسم بن محمد النبی ﷺ

 

353

عبداللہ (طیب و طاہر)

 

353

ابراہیم بن محمد رسول اللہ ﷺ

 

353

جدول کسوف شمس

 

356

بنات النبی ،زینب بنت رسول اللہ ﷺ اور ان کی اولاد

 

357

سیدہ زینب

 

358

رقیہ بنت رسول اللہ ﷺ (عبداللہ سبط رسول)

 

361

ام کلثوم بنت رسول اللہ ﷺ

 

362

سیدہ فاطمہ بتول بنت رسول اللہ ﷺ

 

363

ولادت فاطمہ کی تاریخوں میں اختلاف (حاشیہ)

 

363

مرویات سیدہ

 

366

ابنائے سیدہ فاطمہ

 

367

حضرت امام حسن

 

367

اولاد حضرت امام حسن

 

370

حضرت زید بن حسن

 

371

حضرت حسن مثنی بن حسن

 

371

(سید الشیخ عبدالقادر  جیلانی کانسب)

 

371

حضرت امام حسین

 

372

حضرت امام حسین اور ان کے اشعار

 

373

اہلیہ حضرت امام حسین کے اشعار برشہادت امام حسین

 

373

اولاد حضرت امام حسین

 

374

حضرت زین العابدین  اور ان کے اولاد

 

374

عبداللہ الباہر بن زین العابدین

 

374

زید شہید بن زین العابدین

 

375

عمر الاشرف بن زین العابدین

 

375

حسین الاصغر بن زین العابدین

 

375

علی الاضعر

 

375

حضرت امام باقر (صحیح مسلم میں ان کی ایک عجیب حدیث)

 

375

حضرت جعفر صادق اور ان کے پانچ فرزندجن سے نسل جاری ہے

 

376

حضرت موسی کاظم  اور ان کے دس فرزند جن سے نسل جاری ہے

 

376

حضرت  علی الرضا

 

376

حضرت محمد الجواد، اور ان کے فرزندوں کی نسل

 

377

حضرت علی النقی

 

377

حضرت ابوعبداللہ جعفر کذاب

 

377

حضرت حسن عسکری

 

377

 

   

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 91658
  • اس ہفتے کے قارئین 388636
  • اس ماہ کے قارئین 1442136
  • کل قارئین110763574
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست