#5217

مصنف : امام ابن حزم ظاہری

مشاہدات : 7687

جوامع السیرۃ

  • صفحات: 295
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7375 (PKR)
(پیر 26 فروری 2018ء) ناشر : مجلس نشریات اسلامی کراچی

اِسلام نے اشخاص کی انفرادی اصلاح کو کافی نہیں سمجھا ہے بلکہ معاشرے اور ریاست کی اصلاح کو کلیدی اہمیت دی ہے۔ اسی طرح اسلام کے نزدیک صرف باطن کی درستگی کااہتمام کافی نہیں بلکہ ظاہر کی طرف توجہ بھی ضروری ہے۔ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ انسانیت کی ہدایت وراہنمائی اور تربیت کے لیے جس سلسلۂ نبوت کا آغاز حضرت آدم سےکیاگیا تھا اس کااختتام حضرت محمد ﷺ پر کیا گیا۔۔اور نبوت کے ختم ہوجانے کےبعددعوت وتبلیغ وتربیت کاسلسلہ جاری وساری ہے ۔ اپنے اہل خانہ او رزیر کفالت افراد کی دینی اور اخلاقی تربیت ایک اہم دینی فریضہ او رذمہ داری ہے جس کے متعلق قیامت کےدن ہر شخص جواب دہ ہوگا ۔دعوت وتبلیع اور اصلاح امت کی ذمہ داری ہر امتی پرعموماً اور عالم دین پر خصوصا عائد ہوتی ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب’’ جوامع السیرۃ ‘‘ امام ابن حزم ظاہر کی ہے جس کا اردو ترجمہ محمد سردار احمد نے انتہائی عمدہ اسلوب میں کیا ہے۔ اس کتاب میں نبی ﷺ کی احادیث مبارکہ قرآن مجید کی تفسیر اور آپ کی حیات اقدس کی تعبیر و تصویر ہیں۔ یہ رشد و ہدیت کا منبع ہیں۔ ان کا بار بار مطالعہ کرنا اہنیں سمجھنا اور ان پر عمل کرنا دنیا و آخرت میں کامیابی و کامرانی ہے۔ اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں آپ ﷺ کے اسوہ حسنہ کو اپنانے کی بھی توفیق دے۔آمین(رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ۔مولاناعبدالقدوس ہاشمی

7

مقدمہ۔ڈاکٹراحسان عباس

10

مقدمہ۔مترجم

24

نسب رسول اللہﷺ

30

رسولﷺ کی ولادت بعثت عمراوروفات

33

معجزات رسول اللہﷺ

36

رسولﷺ کےحج وعمرے

46

غزوات رسول اللہﷺ

47

فوجی مہمات

48

صفت واسماءنبویﷺ

53

رسولﷺ کےامراء

54

زمانہ جاہلیت میں آپؐ کےدوست واحباب اورمحافظ

57

کاتبین وحی وفرامین

58

خدام رسولؐ موذن اورشعراءوغیرہ

58

آپؐ کی انگوٹھی

59

آپؐ کےقاصد

60

اکثرفرماں رداؤں کاقبول سالام

61

ازواج مطہرات

63

اولاد

70

اخلاق نبویؐ

72

مختصرتاریخ عہدرسالت

77

آغازنزول وحی

77

اسلام میں سبقت کرنےوالے

78

اعلان دعوت

82

مخالفین اوردشمنان اسلام

82

کمزورمسلمانوں پرمصائب

85

ہجرت حبشہ

86

مہاجرین حبشہ کےنام

86

وفدقریش دربارنجاشی میں

91

قریش کی طرف سےمقاطعہ

91

مہاجرین حبشہ کی واپسی

94

طائف کاتبلیغی سفر

95

طفیل بن عمروالدوسی کاقبول اسلام

96

واقعہ اسراءمعراج

96

انصارکی آمدوقبول سالام

97

عقبہ اولی

99

عقبہ ثانیہ

102

انصارکےبارہ نقباکےنام

103

بیعت عقبہ ثانیہ کےشرکاء

104

ہجرت مدینہ

108

حضورؐ کی ہجرت اورحضرت ابوبکرؓ کی رفاقت

112

غارثورمیں حضورؐ کاقیام

113

حضورؐ کی سفرکی منزلیں

115

حضورؐ ابوایوب انصاریؓ کےگھرمیں

118

مسجدنبوی کی تعمیر

118

معاہدہ یہود

119

مواخات مہاجرین وانصار

119

فرضیت زکوۃ

121

مدینہ میں منافقین کاظہور

121

غزوہ الابواء

124

حمزہ بن عبدالمطلب بن ہاشم اورعبیدہ بن حارث کی مہیں

125

غزوہ بواط

126

غزوہ ذی العشیرہ

127

غزوہ بدراولیٰ

128

سریہ سعدبن ابی وقاصؓ

128

سریہ عبداللہ بن جحشؓ

129

تحویل قبلہ

131

بدرثانیہ

132

شرکاءبدرکےنام

140

شہدائےبدرکےنام

156

مشرکین مکہ کےمقتولین

157

مشرکین مکہ کےقیدی

159

غزوہ بنی سلیم

160

غزوہ سویق

161

غزوہ ذمیامر

1162

غزوہ بحران

163

غزوہ بنی قینقاع

163

قتل کعب بن اشرف

164

غزوہ احد

165

شہدائےاحدکاتذکرہ

177

احدمیں مشرکین مکہ کےمقتولین

181

غزوہ حمراءالاسد

182

واقعہ رجیع

183

واقعہ بیرمعونہ

186

غزوہ بنی نضیر

189

غزوہ ذات الرقاع

191

غزوہ بدرثالثہ

192

غزوہ دومۃالجندل

192

غزوہ خندق

193

غزوہ بنی قریظہ

200

شہدائےغزوہ خندق اورغزوہ بنی قریظہ کےنام

206

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 39916
  • اس ہفتے کے قارئین 465406
  • اس ماہ کے قارئین 1665891
  • کل قارئین113273219
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست