#3679

مصنف : عبد الغفور اثری

مشاہدات : 8716

احکام سلام

  • صفحات: 154
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3850 (PKR)
(بدھ 18 مئی 2016ء) ناشر : زاہد بشیر پرنٹرز، لاہور

دنیا میں بسنے والےتمام لوگ ملاقات کے وقت اپنے اپنے مذہب ، تہذیب وتمدن اور اطوار اوخلاق کی بنا پر ایک دوسرے کے لیے نیک جذبات کا اظہار مختلف انداز سے کرتے ہیں ۔لیکن دین اسلام کی تعلیمات انتہائی اعلیٰ اور ممتاز ہیں۔ اسلام نے ملاقات کے وقت’’السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ او رجواباً وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کہنے کا حکم دیا ہے ۔ اسلامی تَحِیّہ (سلام) میں ایک عالمگیر جامعیت پائی جاتی ہے ۔اس میں اللہ کا تعالیٰ کا ذکربھی ہے ۔ شریعت اسلامیہ نے مسلمانوں کو حکم دیا کہ وہ اسے آپس میں پھیلائیں۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ہے :’’ایک مسلمان کادوسرے مسلمان پر حق ہے کہ وہ اس کے سلام کا جواب دے (صحیح بخاری) سلام کے جہاں اللہ تعالیٰ کی رحمت طلب کرنے کے لیے دعائیہ کلمات ہیں وہاں آپس میں محبت واخوت بڑھانے کا ذریعہ اوراجنبیت کو ختم کرنے کا باعث بھی ہیں۔مسلمانوں کا آپس ملاقات کے وقت زبان سےسلام کہنے کے ساتھ ہاتھ سے مصافحہ کرنا ایسی عظیم سنت ہے کہ اس پر عمل کرنے سے دل سے حسد ،بغض، اور کینہ وغیرہ دورہو جاتاہے۔ جس کی بدولت معاشرے میں امن و سکون کی فضا قائم ہوتی ہے۔ باہمی بھائی چارے اور محبت کو فروغ دینے میں اہم ترین عنصر ایک دوسرے کو سلام کہنا ہے۔ لیکن بدقسمتی سے مسلم معاشرے اس قسم کی بہت سی اقدار سے تہی نظر کرتے آنے لگے ہیں۔ اپنے جاننے والے کی حد تک سلام دعا باقی ہے لیکن اجنبی کو سلام کی روش متروک ہوتی جا رہی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب’’احکام سلام ‘‘ مولانا عبد الغفور اثری ﷫کی تصنیف ہے۔اس کتاب میں فاضل مصنف نے اہمیت سلام ، فضائل سلام، سلام کے مفصل احکام ومسائل، مصافحہ کی اہمیت اور فضلیت معانقہ کا معنیٰ اوراس کاشرعی حکم، کسی کے گھر میں داخل ہونے سے قبل اجازت لینے کا حکم شرعی اور اس کے احکام ومسائل، قیام تعظیم کی شرعی حیثیت جیسی مباحث کو بڑی تحقیق وجستجو اور عرق ریزی سے قرآن مجید اور کتب تفاسیر وکتب احادیث و غیرہ کے حوالہ جات سے مزین مفصل اور نہایت سلجھے ہوئے انداز میں پیش کیا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض حال

3

1۔اہمیت سلام

19

سلام کامعنی ومفہوم کیاہے

19

سلام اللہ تعالی کے اسماء حسنی میں سے ہے

20

مسلمان کی تعریف

21

اسلامی سلام کی ابتداء فائدہ جلیلہ

22

خلق الله ادم علي صورته کی توضیح وتشریح

24

سلام کہنے اور اسکا جواب دینے کاحکم شرعی فائدہ

27

صیغہ ہ امر وجوب کے لیے ہے جب قرینہ صارفہ نہ ہو

27

امام نووی کی تصریح امام ابن قیم کی تصریح

27

سلام کہنا اور اسکا جواب دینا لازمی وضرور ی ہے

29

سلام کہنا مسلمان کاامتیازی نشان ہے

29

تفسیر نبوی ﷺ

30

خلاصہ مطلب ایک ضروری وضاحت

31،32

حاصل کلام ،مسلمان کے مسلمان پر دس حقوق

33

حاصل کلام ،راستے میں بیٹھنے کاحق کیاہے

35،36

لوگوں میں سب سے زیادہ بخیل کون ہے

38

حاصل کلام

40

سلام کہنا سنت موکدہ کالواجواب علی الکفایۃ ہے

40

چار آیا ت طیبات اور متعدد احادیث صحیحہ کاخلاصہ

40

2۔فضائل سلام

42

سلام پھیلانا بہترین عمل ہے ،فائدہ جلیلہ

42

مسلمانوں میں باہم محبت پیداکرنے والاعمل

42

توضیح وتشریح ،مومن سے محبت رکھنا ایمان ہے

45

سلام کرنے سے عدوات دشمنی ختم ہوجاتی ہے

46

خیردسلامی سے جنت میں داخل ہونے عمل حاصل کلام

47،48

تدخلو الجنۃ بسلام سے کیامراد ہے

50

شارحین کی وضاحت

51

سلام کرنے گناہوں کاجھڑنا فائدہ جلیلہ

52

سلام کے ہرجملے پر دس نیکیاں

54

سلام میں مغفرتہ کااضافہ

57

حدیث ھذا کی تحسین وتصحیح

58

دوراویوں پر جرح اور اس کاجواب

58

علمائے محدثین کی آراء کہ حدیث ھذا قابل عمل ہے

59

خیر الاممہ کامتیاز وخصوصیت

61

تین آیات طیبات اور تفسیری نبوی ﷺ

62

 فہم مطلب

65

ایک نیکی کرنے بیس لاکھ نیکیوں کالکھا جانا

66

ابن آدم ﷤ کی ایک نیکی کے بدلے دس برائیوں کاخاتمہ

66

نص قرآنی اور اس کی تفسیر نبوی ﷺ

67

3۔سلام کے مفصل احکام ومسائل

68

دس مفصل مسائل کاخلاصہ

69

کون کس کو سلام کہے

69

معمولی جدائی پر دوبارہ سلام کرنے کاحکم

70

صحابہ کرام ﷢ کاعمل

71

کسی مجلس سے رخصت ہوتےوقت بھی سلام کرناچاہیے

71

ضروری انتباہ

72

مسافر کو رخصت کرتے وقت دعاء کرنا مسافر بقیم کے لیے دعا کرٰے

72

غیر مسلموں کی مشاہبت سے بچنے کاحکم

73

غائبانہ سلام کاجواب کس طرح دیناچاہیے

73

اتنی آواز سے سلا م کرنا چاہیے کہ جاگنے والاسن لے اور سونے ولانہ جاگے

76

گھر میں داخل ہوتےوقت سلام کرنا

75

دوران ملاقات گفتگو سے پہلے سلام کرنا  چاہیے

75

جو شخص سلا م کرنے سے قبل کوئی بات کرے سا کو جواب نہ دیاجائے

75

سلام کرنے میں سبقت کرنے سے قرب الہی حاصل ہوتاہے

76

سلام  کرنے میں سبقت کرنے ولاتکبر سے بری ہوجاتا ہے

76

نماز میں سلام کاجواب ہاتھ سے اشارے سے دینا سنت ہے

77

فائدہ جلیلہ ،پیشاب کرنے والا کسی کے سلام کاجواب نہ دے

78

اہل کتاب کو سلام کرنا اور ان کے سلام کاجواب دینا

80

غیر مسلموں کو سلام کس طرح لکھنا چاہیے

81

مسلم وغیر مسلم کی مخلوط مجلس کو سلام کرنا

82

بڑے کابچوں کو سلام کرنا شرابی کو سلام نہیں کرناچاہیے

83

فقط ہاتھ کے اشارے سے سلام کرنا ممنوع وحرام ہے

84

عورتوں کو سلام کرنا اور سلام کرنے کے ہاتھ سے اشارہ کرنے کاجواز

85

فائدہ جلیلہ

86

سلام کاجواب نہ دینے والے شخص کی مذمت

86

فائدہ جلیلہ

88

سلام کے حکم شرعی کی توضیح

88

غیر آباد گھر میں داخل ہونے کاسلام

89

4۔مصافحہ کی اہمیت اور فضیلت

91

مصافحہ ملاقات سنت رسول ﷺ ہے اور اس بر اتفاق کلی ہے

92

رسول اللہ ﷺ ابنے صحابہ سے مصافحہ کیاکرتے تھے

92

صحابہ کرام ؓ میں دوران ملاقات مصافحہ کرنے کارواج عام تھا

93

مصافحہ میں پہل کرنے والے

93

مصافحہ تکمیل سلام ہے

94

مصافحہ کرنے سے حسد بغض کینہ اور عداوت دوشمنی ختم ہوجاتی ہے

95

مصافحہ کرنے سےگناہ ایسے جھڑجاتے ہیں جس طرح آندھی کےدن درخت کے سوکھے پتے جھڑجاتے ہیں اگرچہ ان کے گناہ سمندر کی جھاگ جتنے ہوں سب بخشش دیے جاتے ہیں

95

مصافحین کی دعاؤں کی شرف قبولت بخشا جاتاہے اور اس کے سارے  گناہ معاف کردیے جاتے ہیں

96

مسلمان مصافحہ کرنے کے سب سے زیادہ حقدار ہیں

97

صدق دل سے مصافحہ کرنے والے سب گناہ جدا ہونے سے قبل معاف کردیے جاتے ہیں

97

مصافحین پر سو رحمتیں نازل ہوتی ہیں

97

حاصل کلام

100

اللہ تعالی کی ایک ہی رحمت سازی دنیا کےلیے کافی ہوسکتی ہے

100

مصافحہ ایک ہی ہاتھ سے مسنون ہے

101

احادیث کاخلاصہ مطلب دسویں حدیث

101

مصافحہ کامعنی ہی کسی شخص کے داہنے ہاتھ کی ہتھیلی کردوسرے شخص کرداہنے ہاتھ کی ہتھیلی سے ملانا ہے

102

شارح بخاری امام ابن حجر عسقلانی کی تصریح

103

ملاعلی قاری حنفی کی تصریح

103

مفسیر قرآن علامہ احمد حسن محدث دہلوی کی تصریح

103

محس ترغیب وترھیب کی تصریح علامہ شمی الحق عظیم آبادی کی تصریح

104

خلاصہ مطلب

105

مصافحہ کے بیس فقہی آداب

107

5۔معانقہ کامعنی اور اس کاحکم شرعی

109

معانقہ کالغوی معنی

109

معانقہ کاشرعی اور اصطلاحی معنی

109

سلام اور مصافحہ کرنے بعد باہمی پیار محبت کی انتہاء اظہار معانقہ کرناہے

109

معانقہ کرنا سنت مستحبہ ہے

110

رسول اللہ ﷺ اپنے صحابہ کرام ؓ  سےمعانقہ کیا کرتے تھے

110

رسول اللہ ﷺ کاحضرت ابو ذر ؓسےمعانقہ

110

رسول اللہ ﷺ کاحضرت جعفر ؓ سے معانقہ

111

رسول اللہ ﷺ کاحضرت زید ؓبن حارثہ سے معانقہ

111

ہرملاقات کےوقت سلام اور مصافحہ کے ساتھ معانقہ کرنا ثابت نہیں ہے

112

دور درازے سفر کرکے آنےوالے یاپھر کچھ عرصہ کے بعد ملاقات کرنے والے سے معانقہ کرناسنت ہے

112

صحابہ کرام ؓ بھی سفر سےآنے سے ہی معانقہ کیاکرتے تھے

112

خلاصہ ومطلب

112

عیدین اورجمعہ  کے موقع پر دوران ملاقات ہر شخص سے معانقہ کرناثابت نہیں

112

کن حالات میں مصافحہ کرنےسے احتراز بہتر ہے

112

6۔کسی کے گھر میں داخل ہونے سے قبل اجازت لینے کاحکم شرعی اور اس کےاحکام ومسائل

114

اجازت لےکر کسی کے گھر میں داخل ہونے کی حکمتیں

114

فائدہ جلیلہ

117

کسی کے گھر میں بغیر اجازت داخل ہوناممنوع اور حرام ہے

117

اپنے گھر میں بھی بغیر اجازت اور اطلاع کے داخل نہیں ہوناچاہیے

118

اجازت لینے کامسنون طریقہ

120

تستانسوا کامعنی

121

اجازت لینے سے پہلے سلام کرناضروری ہے

122

تفسیر نبوی ﷺ

122

اجازت لینے کاطریقہ رسول اللہﷺ نے  خود سکھایاہے

122

جوشخص اجازت لینے سے پہلے سلام نہ کرے اسے اجازت نہ دو

124

صحابہ کرام ؓ اجازت لینے سے پہلے سلام کہاکرتے تھے

125

آیت میں سلام کونسا ہے

126

خلاصہ ومطلب

129

چند فقہی مسائل کابیان

132

فائدہ جلیلہ چار جدید فقہی مسائل کابیان

134

7۔قیام تعظیم کی شرعی حیثیت

136

انگریزی سکولوں میں کلاس روم میں ٹیچر کی آمد پر اور قومی ترانہ پڑھاجانے کے وتق قیام تعظیم کی شرعی حیثیت کیاہے

137

حضرت عائشہ ؓ کی تین روایات صحیحہ

137

فائدہ جلیلہ

137

کسی شخص کی آمد پر تعظیما کھڑے ہونا ممنوع اور حرام کیوں ہے

138

حضرت ابو مجلز ؓ کی روایات

138

حضرت انس ؓبن مالک کی روایت

140

ایک غلط فہمی اور اس کاازلہ

140

رسول اللہ ﷺ نے اپنی آمد پر صحابہ کرام ؓکو تعظیما کھڑا ہونے سے منع فرمادیا

142

حضرت عبادہ بن صامت ؓکی روایت

143

حضرت ابو امامہ ؓکی روایت

143

حدیث ھذا کی تحسین وتصحیح

144

صحابہ کرام ﷢ کاعمل

145

حضرت انس بن مالک ؓکی روایت صحیحہ

145

حاصل کلام

146

ماخذ کتاب

148

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 51161
  • اس ہفتے کے قارئین 100173
  • اس ماہ کے قارئین 2172090
  • کل قارئین113779418
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست