اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے عقائد، معاملات، عبادات، نکاح و طلاق، فوجداری قوانین، عدالتی احکام، خارجی اور داخلی تعلقات جیسے جملہ مسائل کا جواب اُصولاً یا تفصیلاًاس میں موجود ہے۔اور دین اسلام ان بیسیوں بلکہ سیکڑوں دلائل پر مشتمل ہے جو ثاتب کرتے ہیں کہ یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کردہ دین ہے ،لیکن یہ دلائل متفرق اور بکھرے ہوئے ہیں ،اس بات کی سخت ضرورت ہےکہ انہیں ترتیب دیکر جمع کیا جائے ،تاکہ ان کے متلاشی کی ان تک رسائی ایک ہی جگہ پر آسان ہوجائے ۔فضیلۃ الشیخ احمد بن سعد حمدان رحمہ الله نے کو شش کی ہےکہ زیر نظر کتاب ’’اسلام دین حق ‘‘میں ان دلائل کے کچھ پہلو اور جوانب جمع کیے ہیں ،جو وہ بطور نمونہ اس دین کی حقیقت بیان کرنے کےلیے کافی ہوجائیں۔ کتاب ہذا شیخ موصوف کی کتاب الإسلام الدين الحق کا اردو ترجمہ ہےیہ کتاب چونکہ عربی زبان تھی افادۂ عام کے لیے محترم ابو یحییٰ محمد زکریا زاہد حفظہ اللہ(مصنف ومترجم کتب کثیرہ) نے اسے اردو قالب میں ڈھالا ہے۔ اللہ تعالیٰ مترجم کی تحقیقی وتصنیفی اور تدریسی جہود کو کو قبول فرمائے ۔(آمین) (م۔ا)
عناوین |
صفحہ نمبر |
مقدمہ |
11 |
انسانی سعادت: حقیقت ِ حیات کی معرفت |
15 |
انسانی وجود کا ظہور کیسے ہوا؟ |
15 |
خالق حکیم کے شواہد |
21 |
اول:… فطرت : |
21 |
دوم:… مختلف اقسام کی موجودات |
24 |
سوم:… احکام |
25 |
چہارم:… جوڑے |
28 |
پنجم:… موافقت |
28 |
مخلوقات کی ذمہ داریاں |
31 |
تخلیق انسانی کے مقصد کی معرفت کا مصدر |
33 |
اللہ تعالیٰ اور مخلوقات کے مابین رابطہ |
34 |
اللہ تعالیٰ اور مخلوقات کے مابین رابطہ کی ابتدا |
35 |
فرشتوں اور رسولوں کے مابین رابطہ کی صورت |
36 |
وحی کی مختلف صورتوں کے دلائل |
37 |
پہلی صورت کے دلائل |
37 |
دوسری صورت کے دلائل: |
37 |
تیسری صورت کے دلائل |
38 |
چوتھی صورت کے دلائل |
39 |
انبیاء علیہم السلام کے ہاتھوں معجزات الٰہی کا ظہور |
40 |
صدق نبوت پر دلائل کی اقسام: |
41 |
اول:… حضرت موسیٰ علیہ السلام کا معجزہ |
43 |
دوم :… حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا معجزہ |
46 |
سوم:… ہمارے نبی اکرم محمدرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ |
48 |
قرآن کریم کا تعارف اور کیفیت نزول |
50 |
۱۔ قرآن کریم : |
50 |
۲۔ نزول وحی : |
50 |
۳۔ پتھر کی آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے گفتگو |
51 |
۴۔ پہلی مرتبہ فرشتے کا ظہور |
51 |
۵۔ دوسری شکل میں فرشتے کی آمد |
53 |
قرآن کریم کے منزل من اللہ ہونے کے دلائل |
55 |
پہلی وجہ:…قرآن کریم کا لغوی اعجاز |
55 |
دوسری وجہ:… نفس انسانی پر قرآنی اثرات |
70 |
تیسری وجہ:… غیب سے متعلق قرآنی خبریں : |
75 |
ماضی کے غیب سے متعلق قرآن کی اطلاع: |
75 |
۱۔ حضرت مریم علیہا السلام کی والدہ کا قصہ |
76 |
۲۔ حضرت مریم علیہا السلام کا قصہ |
78 |
۳۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا قصہ |
80 |
۴۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام کا قصہ |
82 |
عہد نبوت میں قرآن میں حالات حاضرہ کی خبریں: |
85 |
قرآن کریم اورمستقبل میں غیب کی خبریں: |
99 |
چوتھی وجہ :… تناقض سے سلامتی : |
127 |
پانچویں وجہ:… بعض اعمال پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر عتاب: |
131 |
۱وّل:… نابینا صحابی رضی اللہ عنہ کا قصہ |
132 |
دوم:… حضرت زید رضی اللہ عنہ منہ بولے بیٹے کا واقعہ : |
135 |
سوم:… رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ازواج مطہرات کی رضامندی کے لیے شہد حرام کرنا |
137 |
چہارم :…قیدیوں کا واقعہ |
140 |
پنجم:… منافقین کی نماز جنازہ |
145 |
چھٹی وجہ :… قرآنی موضوعات |
147 |
پہلی قسم :… عقائد(علمی پہلو) |
147 |
اول:… اللہ سبحانہ و تعالیٰ خالق و مالک کا تعارف |
148 |
دوم:… غیبی مخلوقات کا تعارف |
149 |
سوم:… مقاصد ِ تخلیق انسانی کا بیان |
150 |
چہارم:… ثواب و عقاب کا بیان |
151 |
پنجم :… قصص الانبیاء علیہم السلام |
151 |
ششم :… تقدیر |
151 |
دوسری قسم : شریعت (عملی پہلو) |
152 |
اولاً:… اخلاقی پہلو: |
152 |
أ۔ وہ اخلاقیات قرآن نے جن کی ترغیب دی ہے: |
152 |
ب۔ وہ اخلاقیات قرآن نے جن سے منع کیا ہے: |
154 |
ثانیاً : معاشرتی پہلو: |
155 |
ثالثاً: اقتصادی پہلو: |
156 |
رابعاً: سیاسی پہلو: |
160 |
ساتویں وجہ :… نفسی اورکائناتی حقائق سے متعلق قرآنی گفتگو |
161 |
پہلی مثال: حدیث قرآن اور تخلیق انسانی کے مراحل: |
162 |
دوسرا مرحلہ : لوتھڑا |
167 |
تیسرا مرحلہ: بوٹی[مضغہ ] |
168 |
چوتھا مرحلہ : ہڈیوں کا ظہور |
170 |
پانچواں مرحلہ: ہڈیوں پر گوشت کا چڑھانا |
170 |
چھٹا مرحلہ : جنین کی تمیز و تقسیم(دوسرے جنین سے علیحدگی): |
171 |
دوسری مثال: جنین کے گرد تین اندھیروں کی طرف قرآنی اشارہ |
173 |
تیسری مثال: انسانی پرنٹ [نشانات]کی طرف قرآنی اشارہ |
175 |
چوتھی مثال: انسانی شعور و احساس کی طرف قرآنی اشارہ |
179 |
پانچویں مثال: تخلیق کائنات کی ابتداء کی طرف قرآنی اشارہ |
182 |
چھٹی مثال: دائمی وسعت ِ آسمانی کی طرف قرآنی اشارہ |
188 |
ساتویں مثال: آکسیجن کی کمی اور دباؤ کی طرف قرآنی اشارہ : |
191 |
آٹھویں مثال: زمین اور قرآن کابیان |
194 |
نویں مثال: پہاڑ اور قرآن کابیان |
197 |
دسویں مثال: سمندر اور قرآن کابیان |
203 |
گیارھویں مثال: درختوں کے پتے غذائی کارخانہ : |
204 |
بارھویں مثال: جوڑے مخلوقات کی اساس |
207 |
تیرھویں مثال: شمسی اور قمری کلینڈر کا فرق؛ قرآنی اشارہ |
208 |
دوسری قسم:… دلائل نبوت؛ سابقہ کتب کی مبشرات |
211 |
اول:… قرآن میں سابقہ کتابوں میں مبشرات کا ذکر |
211 |
أ:… نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نام کے ساتھ بشارت: |
211 |
ب:…صفات ِ امت ِمحمد صلی اللہ علیہ وسلم کا بیان: |
213 |
ج:… علمائے اہل کتاب اور صدق نبوت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق ان کا علم: |
214 |
د:…یہودِ عرب کا اوس و خزرج کو اس جگہ پر نئے نبی کی آمد کی خبر دینا: |
215 |
دوم: سابقہ کتابیں |
218 |
أ۔ تورات |
218 |
ب۔ مزامیر: ( مزمور 118 کا فقرہ 22؛ 23) |
223 |
ج۔ سِفرِ حبقوق کا فقرہ سوم |
225 |
د۔ سفر اشعیاء کی خبر |
227 |
۲۔ سفر اشعیاء کی بشارت: |
229 |
ھ۔ انجیل |
230 |
و۔ برہمنوں کی کتابیں (سام وید): |
232 |
ز۔ زردشت کی کتابیں |
232 |
تیسری قسم : قبل از بعثت آپ کے اخلاق و سلوک کی حفاظت |
233 |
چوتھی قسم : بعد ازنبوت استقامت حیات |
241 |
اول: رب کے ساتھ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا معاملہ |
241 |
دوم:… اپنے نفس کے ساتھ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا معاملہ |
244 |
سوم :… اہل خانہ اورخدام کے ساتھ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا معاملہ |
245 |
چہارم: صحابہ کرامf کے ساتھ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا معاملہ |
248 |
پنجم: …دشمن پڑوسیوں کے ساتھ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا معاملہ |
252 |
ششم: دشمنوں کے ساتھ آپ کی رحمت اور عفو و درگزر |
254 |
ہفتم: بعثت کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی فصاحت ۔ |
258 |
ہشتم :غیب کی خبریں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم : |
258 |
۲۔ مدینہ سے لوگوں کا نکل جانا: |
260 |
۳۔ بلاد روم اور بلاد فارس کے فتح ہونے کی خبر۔ |
260 |
۴۔مدت خلافت کی خبر: |
261 |
نہم:… جدید سائنسی تحقیقات اورنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خبرکی صحت |
261 |
دہم :… آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعاؤوں کی قبولیت |
266 |
پانچویں قسم: آپ کا پیش کردہ دین |
272 |
انسان کیسے اسلام میں داخل ہو؟ |
273 |
تعارفی کلمات |
277 |
اوّل:… نزول دین کے مقام کا تعارف: |
277 |
دوم:… نزول دین کے معاشرہ کا تعارف: |
279 |
ان کی بری عادات: |
280 |
سوم:… قرآنی لغت |
280 |
چہارم :… وہ ہستی جن پر قرآن نازل ہوا۔ |
282 |
خفیہ دعوت: |
284 |
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ظاہری صفات: |
285 |
آخری بات |
287 |