#6409

مصنف : غلام مصطفی فاروق

مشاہدات : 3488

یہ اعمال اپنائیں اور حج کا ثواب پائیں

  • صفحات: 178
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6230 (PKR)
(جمعرات 01 جولائی 2021ء) ناشر : مکتبہ الفہیم مؤناتھ بھنجن، یو پی

شریعتِ اسلامیہ میں دینی احکام ومسائل پر عمل کی تاکید کے ساتھ ساتھ ان اعمال کی فضیلت وثواب بیان کرتے ہوئے انسانی نفوس کو ان پر عمل کرنے کے لیے انگیخت کیا گیا ہے ۔یہ اعمال انسانی زندگی کے کسی بھی گوشہ سے تعلق رکھتے ہوں خواہ مالی معاملات ہوں، روحانی یا زندگی کے تعبدی معاملات مثلاً نماز، روزہ، حج زکوٰۃ ودیگر عباداتی امور۔ اس لیے اللہ تعالیٰ نے  اپنے  بندوں کو یہ اعلیٰ مقام دینے کے لیے  کتنے ہی چھوٹے چھوٹے اعمال کا اجر  قیام ،  صیام، حج وعمرہ  اور جہاد فی سبیل اللہ  جیسی بڑی بڑی عبادات کے اجر کے برابر قراردیا ہے ۔ زیر نظر کتاب’’یہ اعمال اپنائیں اور حج کا ثواب پائیں‘‘  محترم جناب  غلام  مصطفیٰ کی مرتب شدہ ہے ۔مرتب موصوف نے اس میں قرآن وسنت کی روشنی  میں چند ایسے اعمال ،افعال او ر عبادات کا تذکرہ کیا  ہے۔جن کو اپنانے اور بجا لانے سے ایک مسلم ومومن اپنے گھر اور وطن میں رہتے ہوئے بن  کچھ خرچ کیے اور بغیر سفر کی زحمت ومشقف اٹھائے حج بیت اللہ کا ثواب یا عمرہ ادا کرنے کا اجر حاصل کرسکتاہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض مرتب

13

پیش لفظ پروفیسر حافظ عبدالستارحامد رحمہ اللہ

17

مقدمہ

20

ابتدائیہ پروفیسر نجیب اللہ طارق رحمہ اللہ

24

تقریظ حافظ عابد الہی رحمہ اللہ

26

تقریظ بنت قاری محمد اسماعیل سلفی رحمہ اللہ

28

یہ اعمال اپنائیں اورحج کاثواب پائیں

29

حج کاثواب کیاہے؟

30

حج سے ،پہلے تمام گناہ ختم

30

حج مبرورکی جزاءجنت

31

گناہوں کےگندےاثرات زائل

32

جیسے آج پیداہوا

33

قدم قدم پرفضل وکرم

34

اللہ کےمہمان

35

موجودہ حالات اورسفرحج

35

طوبی للغرباء

37

چاشت یااشراق کےنوافل پرحج کاثواب

38

نماز چاشت یااشراق کی حکمت وفلسفہ

39

پہلی حدیث

39

دوسری حدیث

40

تیسری حدیث

41

چوتھی حدیث

41

 دوغلام آزاد کرنےسے زیادہ محبوب عمل

42

چارغلام آزاد کرنےسے زیادہ محبوب عمل

42

رسول رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی خصوصی وصیت

43

بدن کی حفاظت وسلامتی کاصدقہ

44

توضیح

44

نماز باجماعت کی ادائیگی کے لیےمسجد میں حاضر ہونا

47

پہلی حدیث

47

دوسری حدیث

48

نماز باجماعت کی ادائیگی کےلیے مساجد میں چل کرجانا

50

قدم قدم پرفضل وکرم

50

گناہ معاف،درجہ بلند

51

اجرزیادہ ہونےکی وجوہات

53

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 35452
  • اس ہفتے کے قارئین 557855
  • اس ماہ کے قارئین 1611355
  • کل قارئین110932793
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست