#4138

مصنف : حافظ مبشر حسین لاہوری

مشاہدات : 5690

انسان اور کفر

  • صفحات: 179
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4475 (PKR)
(ہفتہ 24 دسمبر 2016ء) ناشر : مبشر اکیڈمی،لاہور

کفر کے معنیٰ ہیں انکار کرنا۔ دین کی ضروری باتوں کا انکار کرنا یا ان ضروری باتوں میں سے کسی ایک یا چند باتوں کا انکار کرنا کفر کہلاتا ہے اور جو شخص کفر کا مرتکب ہوتا ہے اس کو شریعتِ اسلامی میں کافر کہتے ہیں۔کفر زیادہ تر شریعت حقہ سے انکار یا دین سے انکار کے لئے استعمال ہوتا ہے اور سب سے بڑا کفر اللہ تعالیٰ کی وحدانیت یا اس کے فرستادہ انبیاء سے یا ان کی لائی ہوئی شریعت سے انکار ہے۔جو کچھ اللہ تعالیٰ کی طرف سے آنحضرت ﷺ پر نازل ہوا اس سے انکار کرنا کفر ہے اور کفر ایمان کی ضد ہے۔ کسی شخص کے عقائد و نظریات کی بنیاد پر اس کو کافر قرار دینا اسلامی اصطلاح میں تکفیر کہلاتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ انسان اورکفر ‘‘ڈاکٹر حافظ مبشرحسین ﷾ کے کتابی سلسلہ اصلاح عقائد کی دسویں اور آخری کتاب ہے ۔اس کتاب کو انہوں نے چارابواب میں تقسیم کیا ہے اور ان میں یہ بتایا ہے کہ وہ کون سی صورتیں ہیں جن سے ایک بندۂ مومن کا ایمان ضائع ہوجاتاہے نیز کسی پر کفر کا فتویٰ لگانے سےپہلے وہ کون سے آداب وضوابط ہیں جن کا لحاظ رکھانا از بس ضروری ہے ۔نیز کتاب کے آخر میں ضمیمہ کےطور پر عقیدہ کی معروف کتاب ’’ شرح العقیدہ الطحاویۃ‘‘ کے ان مباحث کا اردو ترجمہ بھی شامل کردیاگیا ہے جو اس موضوع سےبراہ راست تعلق رکھتے ہیں۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

3

 انسان اور ایمان

15

ایمان  ایک  مسلمان  کی سب سےبڑی دو لت ہے

16

ایمان کیا ہے

17

اہل سنت کی رائے

17

مر وجہ  اور فقہا ئے  حنفیہ

25

ایمان  اور اسلام میں فرق

28

ار کان  ایمان کا بیان

30

 ایما ن کے سا تھ  ان شا ءاللہ  کہنا (یعنی استثنا ء کر نا)

32

ایمان میں کمی بیشی  کا مسئلہ

32

قر آنی دلائل

33

احادیث

34

صحا بہ کرام  ﷜کے اقوال

35

اہل ایمان  کے ایمان  کے لحاظ  سے مختلف در جات

36

ایمان کا دہ  در جہ  (حد ) جس کے بعد کفر  ہے

37

 کبیرہ  گناہ  کے مر تکب  کا ایمان

38

انسان اور کفر و مکفرات (نو اقض ایمان  کا بیان )

42

 کفر ’ معنی’و مفہوم  اور اس کی بنیادی  اقسام

43

کفر کسے کہتے ہیں

43

کفر کی اقسام   کفر اکبر  اصغر

45

نو عیت اور کیفیت  کے لحاظ سے کفر اکبر  کی اقسام

45

انسان  کو کافر  بنانے وا لی چیزیں

47

اعتقادی  مکفرات ۔ اعتقادی نو اقض

48

اللہ کے  با رے کفر اعتقادی

48

وجود  با ری تعا لیٰ کا انکار

48

 اللہ تعا لی ٰ کی صفات  میں سے کسی  ثابت  شدہ صفت  کا انکار

49

اللہ تعالی کے ساتھ  شرک

49

اللہ تعالی کی  ذات میں شرک

49

اللہ تعالی کی   صفا ت اور  افعال میں شرک

51

 اللہ کی عبا دت میں شرک

53

شرک کی مذمت  کے دلا ئل

55

شرک اصغر ر یا کاری

56

نبیو ں اور رسو لو ں کے با رے  میں کفر اعتقادی

58

اللہ کی منزل کر دہ  کتابو ں  کے با رے میں  کفر  اعتقادی

61

اسلام میں بیان کر دہ عیبی حقا ئق کے با رے  میں کفر اعتقادی

66

احکام  شر یعت  کے حو الے  سے کفر اعتقادی

67

حلال کو حرام  اور حرام  کو  حلال سمجھنا

67

دین  و شر یعت  پر عمل  اور نبی کر یم ﷺ  کی اطاعت  کی ضرو رت  نہ سمجھنا

68

 نفا ق ... کفر  اعتقادی  کی بد ترین  صو رت

70

عملی  نفا ق یعنی  نفا ق اصغر 

71

اعتقادی نفاق  یعنی  نفاق  اکبر

74

نفا ق کے بعض  مظاہر

77

اسلامی عقا ئد  میں  شک  و شبہ

78

 کا فر  کے کفر  میں  شک

79

 کفر اعتقادی  اگر  ثابت  اور  ظاہر ہو جا ئے  تو

80

قو لی  مکفرات – قو لی نوا قص

82

کفر تکذیب ’کفر حجود  اور استکبار

82

 اللہ  یا رسو ل یا  قر آ ن  یا دین کو گالی دینا

83

اللہ  یا رسو ل یا  قر آ ن  یا دین  سے طنز و تشنیع  او راستہزا کرنا

85

عملی مکفرات – عملی نو اقض

86

دین و شریعت سے اعراض ( بے رخی ) کا مسئلہ

86

کلی اعراض اور جزو ی اعراض

88

کلی طو ر پر دین سے اعراض کر لینا   اور عمل چھو ڑ دینا  کفر ہے

88

جزو ی اعراض کا حکم

90

تا رک نماز کا حکم

91

الحکم  بغیر ما انزل اللہ

92

تکفیر اور عمومی ضا بطے

94

کلمہ گو  کا فر کہنے  میں سخت اختیاط کی ضرورت

95

 ظاہر ی حالت کا اعتبار  اور حسن ظن

96

تکفیر کے موانع او رعذر کا لحاظ

101

عمل کفر اور کا فر میں فرق

102

تکفیر سے پہلے اتمام حجت

103

تکفیر معین  او رتکفیر مطلق کا فر ق

103

تکفیر ہر فرد کا کام نہیں

104

تکفیر توبہ  او رقتل وقتا ل

105

مو انع تکفیر  مسلمان کوکا فر قر ار دینے سے رو کنے والیڈچیزیں

106

جھالت  اور لا علمی

107

شر یعت میں جہا لت کے عذر کا اعتبار

107

پہلی دلیل

107

دو سر ی دلیل

108

تیسر ی دلیل

110

چو تھی دلیل

111

پا نچویں  دلیل

113

ائمہ کر ام کی آرا ء

113

خطا ءاور غلطی

115

شر یعت میں خطا کے غذر کا اعتبار

116

پہلی دلیل

116

دو سر ی دلیل

117

تیسر ی دلیل

118

چو تھی دلیل

118

پا نچویں  دلیل

119

فصل...... 3 اکرا ء

121

اکرا ہ کی صورت میں کلمہ کفر کی گنجا ئش

121

پہلی دلیل

121

دو سر ی دلیل

123

افضل کیا ہے

123

اکر اہ کا تعلق قو لاور فعل کے ساتھ ہے نہ کہ دل کے ساتھ

125

 فصل..... تا ویل

127

 تا ویل کسے کہتے ہیں

127

تا ویل کا عذر تسلیم کیا جا ئے گا خو اہ تا ویل کا تعلق  عقا ئد سے  ہو یا فرو عات سے

127

 تا ویل کے عذر  او رما نع تکفیر ہو نے کے با رے میں اہل علم کی آراء

128

تا ویل کر نے والے  فر قو ں کے بار ے  میں حکم

129

  تا ویل کر نے والے  فر قو ں کے بار ے  میں امام احمد بن حنبل ﷭ کا نقطہ نظر

130

اس سلسلہ میں علامہ ابن  تیمیہ ﷭ کا نقطہ نظر

132

خلا صہ کتا ب

135

ایمان اور اس کے متعلقا ت

135

کفر اور مکفرات

136

کفر اعتقادی ( اعتقادی  نو اقض – اعتقادی  مکفرات ) کی بنیادی صو رتیں

137

قولی مکفرات ۔ قولی نواقض  کی بنیادی  صو رتیں

141

ضوا بط  تکفیر

142

ضمیمہ کتا ب : العقید ہ الطحا ویہ مع الشر ح لابن  ابی العز ( ن٭متعلقہ  مبا حث کا اردو تر جمہ )

176

تمام اہل قبلہ مسلمان ہیں

148

فلسفیانہ بحثوں سے اجتنا ب

148

 اہل قبلہ ( مسلمانو ں  کی تکفیر کا مسئلہ )

149

تکفیر مطلق او رتکفیر معین  کا مسئلہ

152

 تکفیر کے مو انع  اورشر ائط و ضو ابط

153

 کفر اکبر  او رکفر اصغر   : ایک اشکال

155

گزشتہ اشکال  کا جو اب

156

الحکم  بغیر ما  انزل  اللہ  بعض حا لتوں میں کفر  اکبرہے اور  بعض  میں کفر اصغر

158

ایمان کیا ہے

160

ایمان میں  کمی بیشی کا مسئلہ

163

 ایمان  اور اسلام میں فر ق

164

ایمان کے ساتھ ان شا ءاللہ  کہنا

164

اتحاد  امت  اور بد عتیوں  اور  فا سقوں کے ساتھ   عبا دات و معا ملات  میں تعامل کی حدود

166

 فا سق و بد عتی  کی نما ز  جنا زہ  کا مسئلہ

168

کسی کو یقینی  طو ر پر  جنتی  یا جہنمی کہنا

170

مسلمان کا قتل  حرام ہے سو ائے  تین صورتوں کے

170

 حکمرانوں  کے خلا ف  خرو ج کا مسئلہ

171

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 14466
  • اس ہفتے کے قارئین 172998
  • اس ماہ کے قارئین 1692071
  • کل قارئین115584071
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست