#6615

مصنف : علامہ ابن ابی العز الحنفی

مشاہدات : 9892

ہدیہ دراوی اردو ترجمہ و حاشیہ شرح عقیدۂ طحاوی

  • صفحات: 671
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 26840 (PKR)
(بدھ 02 فروری 2022ء) ناشر : دار المعرفہ لاہور، پاکستان

عقیدے  کی بنیاد توحید باری تعالیٰ ہے اور اسی دعوت توحید کے لیے  اللہ تعالیٰ نے ہر دور  میں انبیاء کو مبعوث کیا  حتی کہ ختم المرسلین محمدﷺ کی بعثت ہوئی ۔عقیدہ توحید کی تعلیم وتفہیم کے لیے   جہاں نبی  کریم ﷺ او رآپ  کے صحابہ کرا م  نے بے شمار قربانیاں دیں اور تکالیف کو برداشت کیا  وہاں علماء اسلام نےبھی دن رات اپنی  تحریروں اور تقریروں میں اس کی اہمیت کو  خوب واضح کیا ۔گزشتہ صدیوں میں  عقیدۂ توحید کو واضح کرنے کے لیے بہت سی جید کتب ورسائل تحریر کیے گئے ہیں۔  زیر نظر کتاب’’ ہدیہ دراوی اردو ترجمہ ؛ وحاشیہ شرح عقیدۂ طحاوی‘‘  امام ابن ابی العز کی عقیدہ میں  معروف  کتاب ’’عقیدہ  طحاویہ‘‘  کی شرح کا اردو ترجمہ ہے۔ مترجم کتاب شیخ دروای  حفظہ اللہ  نے  مولانا صادق خلیل رحمہ اللہ کے ترجمہ سے  استفادہ کرتے ہوئے  ان کے ترجمہ کو  لفظاً لفظاً اصل کتاب  کے ساتھ ملایا   اور جوکمی کوتاہی رہ گئی تھی اسے  پورا کردیا۔نیز مترجم نے  شیخ  عبد الرحمٰن  بن  ناصر البراک کی عقیدہ طحاویہ  کی شرح سے بھی استفادہ کیا ہےاور اسے حاشیہ میں درج کر  دیا ہے، جہاں کہیں کسی مشکل عبارت یا اضافی تشریح  کی ضرورت پڑی تو اسے  بریکٹ میں لکھ دیا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش ِتحریر

۳

میرا کام اور عملی خاکہ:

۳

مقدمہ

۵

علوم أصول دین کا شرف و مرتبہ :

۵

دین کی دو عظیم الشان بنیادیں:

۶

اجمالی ایمان :

۷

 ایمان و عقائد اورگمراہی :

۸

  ایمان کے باب میں خیر القرون کا راستہ

۹

  عقیدہ طحاوی کا موضوع:

۱۰

 عقائداور تحریفات کی ابتداء:

۱۰

 گمراہی سے بچاؤ کی تدابیر :

۱۱

 شریعت مطہرہ کی جامعیت :

۱۲

 فہم دین کے مشکل مقامات اور مؤمن کا طرز عمل:

۱۲

 حضرات ائمہ اور علم کلام کی مذمت:

۱۳

 علم کلام کے متعلق ائمہ کرام رحمۃ اللہ علیہم  کا عمومی فتویٰ :

۱۴

عقیدہ طحاویہ کا مقام اور ابن ابی العز رحمہ اللہ  کی شرح:

۱۵

 توحید الٰہی میں اہل سنت و الجماعت کا عقیدہ

۱۷

مکلف پر پہلا اور آخری واجب اللہ تعالیٰ کی وحدانیت:

۱۹

 توحید کی اقسام :

۲۰

  توحید اسماء و صفات:

۲۰

 توحید ربوبیت:

۲۱

 توحید ربوبیت کا اقرار :

۲۲

 رب کائنات کے وجود پر دلیل تمانع:

۲۳

 قرآن کریم کا موضوع توحید:

۲۳

 اہل عرب کا شرک اور اس کی نوعیت:

۲۴

 توحید الوہیت کا بیان

۲۶

 دین فطرت پر عقلی دلائل:

۲۷

 توحید الوہیت ؛ ایمان اور نجات کا دارومدار:

۲۸

 اثباتِ توحید اور عقلی دلائل:

۳۰

 ذات باری تعالیٰ کے ساتھ شراکت داری کی عقلی نفی:

۳۰

 توحید الوہیت کی جامعیت:

۳۳

 [اللہ تعالیٰ کی وحدانیت کا عمومی بیان]:

۳۴

 [توحید اثبات و معرفت]:

۳۴

 [توحید طلب و ارادہ]:

۳۴

  [توحید پر اللہ تعالیٰ اور فرشتوں کی گواہی:]

۳۵

 [پہلامرتبہ : شہادت علم ووجود]:

۳۶

[دوسرا مرتبہ : شہادت تکلم وخبر:]

۳۶

 [تیسرا مرتبہ : شہادت اعلام و اخبار]:

۳۷

 چوتھا مرتبہ : شہادت امر و قضاء:

۳۷

 شہادت حق اور انسانی صلاحیت:

۳۹

 اہل طریقت کی تقسیم توحید اور اس پررد:

۴۵

 فطرت سلیمہ؛عقل ؛عقلی دلائل اور وحی:

۴۶

 صوفیاء کی توحید اوردین میں غلو:

۴۷

 صفات باری تعالیٰ میں مماثلت کی نفی :

۴۹

 صفات کا اثبات تشبیہ کولازم نہیں کرتا:

۵۰

 منکرین صفات کے عقائد اور اقوال کا جائزہ:

۵۳

  خالق و مخلوق میں مماثلت کی نفی:

۵۴

 انکار صفات میں بنیادی غلطی :

۵۵

 مسئلہ صفات میں اہل سنت کا مؤقف اور عقلی دلائل :

۵۶

 امور غیبیہ کے تعارف کا ممکن طریقہ :

۵۸

 اللہ تعالیٰ سے عاجزی کی نفی:

۶۰

 اثبات مفصل اورنفی مجمل میں منہج سلف :

۶۲

 حق کی تعبیر اورشرعی الفاظ:

۶۳

 [ایک شبہ اور اس کا جواب]:

۶۴

 کلمہ توحید اور اس کے متضمنات

۶۵

  لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ َکی نحوی ترکیب

۶۵

 صفت’’القِدَمُ‘‘ اور’’البَقَائُ‘‘کا بیان

۶۷

 [متکلمین کا طریقہ اور درست قرآنی اسلوب ]:

۶۸

 کیا ’’القدیم‘‘ اللہ تعالیٰ کے اسمائے حسنیٰ میں سے ہے؟

۶۹

 ذات باری تعالیٰ کی ابدیت:

۷۰

 ارادہ الٰہی کا اثبات اور اہل سنت کا عقیدہ :

۷۱

 ارادہ کی اقسام :

۷۱

 دونوں ارادوں میں فرق:

۷۳

 کیا اللہ کا امر اس کے ارادہ کا مستلزم ہے؟

۷۳

 قدریہ کا استدلال:

۷۴

  ادراک  اور احاطہ سے اللہ تعالیٰ کی تنزیہ :

۷۶

  مخلوق کے ساتھ مشابہت سے اللہ تعالیٰ کی تنزیہ :

۷۷

اہل سنت علماء کی وضاحت:

۷۸

 مقدمات کی ترتیب:

۷۹

 باری تعالیٰ کے لیے حیات اور قیومیت کا اثبات

۸۱

 الحیُّ القیُّومُ کی تشریح:

۸۲

 خالق و رازق صرف اللہ:

۸۴

 زندگی اور موت کا مالک :

۸۶

 صفات باری تعالیٰ میں کمال کی ازلیت و ابدیت :

۸۸

کیا اللہ تعالیٰ محل حوادث ہے؟

۸۹

 مسئلہ صفات باری تعالیٰ :

۹۰

 کیا اسم مسمیٰ کا عین ہے یا غیر:

۹۱

 معتزلہ، جہمیہ، شیعہ کا رد:

۹۲

 جہمیہ کاعقیدہ :

۹۲

 ایک اعتراض اور اس کا جواب :

۹۳

 خلاصہ:

۹۳

 تسلسل اور اس کی اقسام:

۹۵

 اسم خالق اور باری کی أزلیت:

۹۷

  حوادث کی ابتداء؟

۹۸

 تخلیق کائنات کی ابتداء:

۹۸

 دوسرے قول کی صحت کی وجوہ:

۱۰۰

 ربوبیت اور خالقیت کا معنی:

۱۰۱

 زندگی اور موت دینے والا:

۱۰۲

 کامل قدرت اور بے نیازی کا اثبات   :

۱۰۲

 اہل سنت کا مسلک:

۱۰۳

 نعیم بن حماد  رحمہ اللہ کا قول:

۱۰۵

 المثل الاعلیٰ کی تشریح میں توجیہات:

۱۰۵

 کمثلہ کا محل اعراب :

۱۰۶

تخلیق کائنات اور علم الٰہی :

۱۰۸

 امام عبدالعزیز مکی  رحمہ اللہ کا بشر مریسی کے ساتھ مناظرہ:

۱۰۹

 اللہ تعالیٰ کے علم پر عقلی دلیل:

۱۰۹

 مخلوق کی تقدیر کا تعین اور علم الٰہی :

۱۱۰

 أجل کا تقرر:

۱۱۱

 معتزلہ کا نظریہ:

۱۱۲

 تقدیر اور شریعت پر ایمان لانے کاوجوب :

۱۱۴

 تخلیق جنات و انس کی حکمت :

۱۱۵

 اللہ تعالیٰ کی چاہت اور ارادہ کا نفاذ:

۱۱۶

 ایک اشکال اور اس کا جواب:

۱۱۸

 ہدایت و گمراہی اور مسئلہ تقدیر:

۱۲۱

  اللہ تعالیٰ کا فضل اور عدل:

۱۲۲

 اللہ تعالیٰ کی برابری کی نفی:

۱۲۳

 حکم الٰہی کے نفاذ پر ایمان

۱۲۴

 رسالت ِمحمد صلی اللہ علیہ وسلم کا اعتقاداور آپ کی نبوت کے اثبات کے دلائل

۱۲۵

 سچی اور جھوٹی نبوت میں فرق:

۱۲۶

 سچ اور جھوٹ کے قرائن:

۱۲۸

 حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا  کا بیان:

۱۲۹

 نجاشی کا بیان:

۱۲۹

حضرت ورقہ بن نوفل رضی اللہ عنہ  کا بیان:

۱۲۹

 شاہ روم ہرقل کا بیان:

۱۳۰

 صدق، کذب کے دلائل میں فرق:

۱۳۲

 انبیاء علیہم السلام  کے واقعات میں تواتر :

۱۳۳

 رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم  کی صدق نبوت کی دلیل:

۱۳۴

 رسول اور نبی میں فرق:

۱۳۵

 رسولوں کی بعثت اللہ تعالیٰ کی نعمت:

۱۳۵

 مسئلہ ختم نبوت:

۱۳۶

  مطلق امامت:

۱۳۷

 رسولوں کی سرداری:

۱۳۷

  ایک اشکال اور اس کا جوابـ:

۱۳۹

 خلیل اللہ تعالیٰ کا لقب:

۱۴۳

 محبت کے مراتب:

۱۴۴

 ختم نبوت اور دعویء نبوت:

۱۴۶

  نبوت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی عالمگیری:

۱۴۷

 عمومی بعثت :

۱۴۸

 لفظ کافۃ کی صرفی نحوی تحقیق:

۱۴۹

 حق و ہدایت اور نور :

۱۵۰

 قرآن کے متعلق اہل سنت کا عقیدہ اور مخالفین پر رد

۱۵۱

قرآن کے بارے میں اقوال :

۱۵۲

 معتزلہ کے شبہ کا ازالہ:

۱۵۴

  اللہ تعالیٰ کے متکلم ہونے پر کتاب و سنت سے دلائل:

۱۵۵

 قرآن پاک کے مخلوق ہونے پر معتزلہ کے دلائل:

۱۵۶

 امام عبدالعزیز مکی اور بشرمریسی کا مناظرہ:

۱۵۷

 قرآن پاک میں لفظ’’ کل ‘‘کا استعمال:

۱۵۸

 قرآن پاک کے متعلق اہل سنت و الجماعت کااجماع:

۱۶۲

 امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ  کا قول:

۱۶۲

 متاخرین حنفیہ کا قرآن پاک کے بارے میں نظریہ اور ان کا ردـ:

۱۶۵

 قرآن کن معانی میں استعمال ہوتا ہے؟

۱۶۶

 کلام اور قول سے کیا مراد ہے؟

۱۷۲

 شیخ حافظ الدین النسفی رحمہ اللہ  کا قول:

۱۷۵

  اللہ تعالیٰ کی تشبیہ دینے کا حکم :

۱۷۸

 جنت میں دیدار الٰہی اور عقیدہ اہل سنت :

۱۸۰

  لفظ نظر کے استعمالات:

۱۸۱

 معتزلہ کا استدلال اور اس پر رد:

۱۸۳

 دوسری آیت سے استدلال:

۱۸۵

 رؤیت کے اثبات میں احادیث:

۱۸۶

 کتاب و سنت کی اہمیت:

۱۸۹

اہل جنت اور دیدار الٰہی :

۱۸۹

  دنیا میں دیدار الٰہی کے امکان کی نفی:

۱۹۰

 احاطہ اور کیفیت کی نفی:

۱۹۱

 حکمِ کتاب و سنت کے سامنے سر تسلیم خم کرنے کا وجوب 

۱۹۴

 توحید فی الرسالت:

۱۹۵

 اسلام کا تقاضا:

۱۹۷

 عقل و نقل کی مثال:

۱۹۷

 فاسد علوم کی ممانعت:

۱۹۹

 علم کلام کی مذمت :

۲۰۳

 اصطلاحات متکلمین:

۲۰۴

 گمراہی کا اصل سبب :

۲۰۵

 علم کلام کا انجام :

۲۰۶

 امام ابوالمعالی جوینی  رحمہ اللہ کا قول:

۲۰۸

 شمس الدین خسرو شاہی رحمہ اللہ  کا قول:

۲۰۸

 عراق کے مشہور عالم ابن ابی الحدید :

۲۰۸

 خونجی  رحمہ اللہ کا قول:

۲۰۹

 امام ابو یوسف کا قول:

۲۰۹

 امام شافعی کا قول:

۲۰۹

 علم کلام کی بیماری کا علاج:

۲۱۰

جنت میں دیدار الٰہی

۲۱۱

 معتزلہ کا سوال اور اس کا جواب:

۲۱۲

 تاویل کے معانی:

۲۱۳

 کتاب و سنت میں تاویل سے مراد:

۲۱۴

 تاویل بمعنی تفسیر:

۲۱۵

 امام ابو حنیفہ  رحمہ اللہ کے أصحاب کے فرامین:

۲۱۶

 عمروبن اسماعیل  رحمہ اللہ کا قول:

۲۱۷

 تشبیہ کی نفی کی اہمیت:

۲۱۸

 توحید ِ صفاتِ باری تعالیٰ:

۲۲۰

  اللہ تعالیٰ کے لیے حد کا مسئلہ :

۲۲۱

 مقدمہ:

۲۲۲

  سلف صالحین رحمۃ اللہ علیہم  کا مسلک:

۲۲۳

 حضرت عبد اللہ بن مبارک رحمۃ اللہ علیہ  کا بیان:ـ

۲۲۳

 حضرت سہل بن عبد اللہ تستری کا قول:

۲۲۴

 امام ابو حنیفہ  کا قول:

۲۲۴

 جہت کی وضاحت:

۲۲۶

 جہات کے متعلق امام طحاوی رحمۃ اللہ علیہ  کا عقیدہ ـ:

۲۲۷

 امام ابوحنفیہ رحمۃ اللہ علیہ  پر غلط الزام:ـ

۲۲۸

 اسراء و معراج :

۲۲۹

اسراء کا ذکر:

۲۲۹

 واقعہ اسراء کی حقیقت :

۲۳۱

 کیا معراج میں آپ نے اللہ تعالیٰ کا دیدار کیا؟

۲۳۲

 بیت المقدس کی طرف اسراء میں حکمت:

۲۳۳

 حوض و کوثر

۲۳۴

 مسئلہ شفاعت اور عقیدہ اہل سنت و الجماعت

۲۳۷

  پہلی قسم: شفاعت عظمیٰ:

۲۳۷

 مسئلہ شفاعت میں اختلاف:

۲۴۴

 کیا بحق نبینا کے ساتھ شفاعت درست ہے؟

۲۴۵

 بحق السائلین کا جواز بحق نبیک کا عدم جواز:

۲۴۶

 ائمہ ثلاثہ کا مسلک:

۲۴۷

 پہلی قسم کی مثال: نیک اعمال کے ساتھ شفاعت:

۲۴۸

 میثاق توحید

۲۵۱

 امام قرطبی رحمۃ اللہ علیہ  کی وضاحت:

۲۵۴

 ربوبیت کا فطری اقرار :

۲۵۷

 دار اسلام ؛ اختیار اسلام :

۲۵۸

 تقدیر پر ایمان کا وجوب

۲۶۰

 اللہ تعالیٰ کا ازلی اور محیط علم

۲۶۱

 تقدیر کا فیصلہ :

۲۶۲

تقدیر کی معرفت سے مخلوق کی عاجزی

۲۶۴

  اہل سنت کا مسلکـ اور مسئلہ تقدیر:

۲۶۵

 کتاب و سنت سے دلائلـ:

۲۶۷

 ارادہ ؛مشئیت ؛محبت اور رضا میں فرق:

۲۶۸

 ارادہ کی دو اقسام :

۲۶۹

 خیر کے تین اسباب :

۲۷۳

 راضی اور ناراض کرنے والے فیصلے:

۲۷۵

 اسرار تقدیر میں بحث و تکراررسوائی اورگمراہی کا ذریعہ :

۲۷۶

 [دین میں خرابی کی وجہ : شبہات اور شہوات]:

۲۷۸

 عبودیت کی بنیاد ایمان و تسلیم:

۲۷۹

 ابن عبدالبر رحمہ اللہ  کا قول:

۲۸۰

 کتاب اللہ تعالیٰ کے حکم میں شبہ کی وجہ سے تاویل پر عدم تکفیر:

۲۸۱

 کتاب وسنت سے وابستگی کا وجوب

۲۸۲

 لوح محفوظ اور قلم پر ایمان:

۲۸۴

 پہلی تخلیق میں اختلاف : اول مخلوق قلم ہے یا عرش ؟

۲۸۶

 صحیفہ تحریراور قیامت تک کے احوال

۲۸۷

 قلم کی اقسامـ:

۲۸۸

  اللہ تعالیٰ کی توحید اور تقویٰ و خشیت کا وجوب:

۲۸۹

  اسباب مہیا کرنا توکل کے منافی نہیں:

۲۹۱

کائنات سے متعلق اللہ تعالیٰ کا سابق علم

۲۹۳

 [ایمان کی بنیاد اور معرفت کا اصول: اللہ تعالیٰ کی توحید اور ربوبیت کا اعتراف:]

۲۹۵

 [قدریہ کی مذمت میں وارد احادیث مبارکہ]

۲۹۶

 تقدیر کے عظیم اصول:

۲۹۷

 دل کی زندگی :

۲۹۸

 [شبہ کی بیماری]:

۲۹۹

 [بیمار دل کی علامت:]

۳۰۰

 [عرش اور کرسی پر ایمان ]

۳۰۲

 عرش کے بارے میں متکلمین کی رائے اورلفظ عرش کی لغوی تحقیق:

۳۰۴

 [عرش سے اللہ تعالیٰ کی بے نیازی]

۳۰۷

 ذات باری تعالیٰ کے احاطہ سے عاجزی

۳۰۹

 [فوقیت کی بحث]:

۳۱۰

 [عالی اور بلند ہونے کے اثبات میں مختلف نصوص ]

۳۱۴

 [سلف صالحین  رحمۃ اللہ علیہم اور علوئے باری تعالیٰ پر ایمان:]

۳۱۸

 [ اللہ تعالیٰ عرش کے اوپر ہونے کی تاویل]:

۳۱۹

  اللہ تعالیٰ کے علو پردلائل فطرت:

۳۲۱

 دلیل فطری پر اعتراض:

۳۲۳

 [رؤیت اورعلم سے احاطہ کی نفی ]

۳۲۴

 [اللہ تعالیٰ کے لیے صفت کلام اور خلت کا اثبات ]

۳۲۵

ایک سوال اور اس کا جواب:

۳۲۷

 [ملائکہ ؛انبیاء اور کتابوں پر ایمان لانے کا وجوب]

۳۳۰

 [فلاسفہ اور دیگر اہل بدعت کے نظریات]:

۳۳۱

 معتزلہ کے نظریات:

۳۳۲

 اہل سنت والجماعت کے اصول:

۳۳۲

 فرشتوں کی ذمہ داریاں:

۳۳۳

 [ملائکہ اور صالحین بشر میں افضلیت ؟]:

۳۳۷

 [اولوالعزم انبیاء علیہم السلام ]

۳۴۸

 [اہل قبلہ مسلمان مؤمن ]

۳۵۱

 اللہ تعالیٰ کے دین میں بحث و تکرار؟]

۳۵۲

 [قرآن پاک میں بحث ومباحثہ ]

۳۵۳

 [مسئلہ تکفیر کی وضاحت:]

۳۵۷

 ایمان پر گناہ کے اثرات

۳۵۸

 ایک اشکال اور اس کا جواب:ـ

۳۶۲

 جواب:

۳۶۳

 معتزلہ اور خوارج کا عقیدہ:

۳۶۵

 کفر کی اقسام:اعتقادی اور عملی:

۳۶۵

 [مؤمن کا ضروری عقیدہ]

۳۶۹

 [کسی چیز کی امید اور اس کے لوازمات]

۳۷۱

[سزا ختم ہونے کے اسبا ب:]

۳۷۲

 [خوف اور امید کو جمع کرنا]

۳۷۷

 ابو علی روذ باری رحمۃ اللہ علیہ کا قول:

۳۷۷

 [ایمان سے خروج کب ہوگا؟]

۳۷۹

 [ایمان کس چیز کا نام ہے ؟]

۳۸۰

 [امام ابو حنیفہ  رحمہ اللہ اور دیگر ائمہ اہل سنت کے مابین اختلاف]

۳۸۳

 ایمان میں کمی بیشی کا اجمال اور تفصیل:

۳۸۵

 [ایمان میں کمی اور زیادتی کا لفظی اختلاف :]

۳۸۷

 امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ  کے دلائل:

۳۸۷

 ان دلائل پر اعتراضات:

۳۸۸

 اعمال کے مسمیٰ ایمان میں داخل ہونے پر سنت سے دلائل :

۳۹۰

 ایمان کی کمی بیشی پرکتاب و سنت کے دلائل:

۳۹۲

 [ایمان کے گھٹنے اور بڑھنے میں صحابہ کے اقوال :]

۳۹۴

  ایمان اور عمل میں فرق:

۳۹۵

 [دین میں ایمان ؛اسلام اور احسان کی تنظیم]:

۳۹۹

 [اسلام کیا ہے؟]

۴۰۰

 [ ایمان میں استثناء کا مسئلہ ]:

۴۰۴

 صحیح حدیث پر عمل ایمان و عمل کا وجوب

۴۰۸

 اہل سنت والجماعت کا طریقہ:

۴۱۰

[سنت کی دو اقسام: ]

۴۱۲

  ایمان میں کمی و بیشی

۴۱۳

 [ایمان کی اصل :]

۴۱۳

 [اہل ایمان اور ولایت ]

۴۱۴

 [ اللہ تعالیٰ کے ہاں عزت کا معیار:]

۴۱۹

 [ایمان کی تفصیل]

۴۲۱

 حدیث جبرئیل اور حدیث وفد عبدالقیس؟

۴۲۳

 [اچھی اور بری تقدیر پر ایمان :]

۴۲۴

 [ اللہ تعالیٰ  خالص برائی  کو پیدا نہیں کرتے:]

۴۲۶

 [سورت فاتحہ :سب سے نفع بخش دعاء]

۴۲۷

 [توحید الوہیت اور توحید ربوبیت کی حقیقت:]

۴۲۹

 [مرسلین  علیہم السلام پر بلا تفریق ایمان]

۴۳۱

 [امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل کبائر کا حکم ]

۴۳۲

 [کبائر میں علماء کا اختلاف]:

۴۳۳

 [کبیرہ کا مرتکب اور اللہ تعالیٰ کی مرضی :]

۴۳۶

 [اہل قبلہ کے پیچھے نماز]

۴۳۸

 [اہل قبلہ کی نماز جنازہ:]

۴۴۱

 [جنتی اور جہنمی ہونے کا حتمی تعین  ]

۴۴۳

 [کفر اور شرک کا فتوی :]

۴۴۴

[امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم  میں سے کس کو قتل کیا جاسکتا ہے؟]

۴۴۵

 [حکمران کی اطاعت کا وجوب اور ان کے خلاف بغاوت کی ممانعت]

۴۴۶

 [سنت اور جماعت کی پیروی ]

۴۵۰

 [محبت اور نفرت کا معیار]

۴۵۳

 [متاشبہات کا علم اور اہل سنت کا مؤقف]

۴۵۵

 موزوں پر مسح

۴۵۷

 حج اور جہاد اور حکام کی اطاعت:

۴۵۹

 کرام کاتبین پر ایمان

۴۶۱

 ملک الموت پر ایمان

۴۶۴

 نفس و روح کی حقیقت:

۴۶۴

 روح کے متعلق اختلاف:

۴۶۶

 کتاب و سنت اور اجماع صحابہ رضی اللہ عنہم  کی روشنی میں:

۴۶۷

  نفس اور روح کے مسمیٰ میں اختلاف :

۴۶۸

 روح کی موت میں اختلاف :

۴۷۰

 عذاب قبر اور منکر و نکیر پر ایمان:

۴۷۲

 [قبر کی حقیقت ]

۴۷۳

 عذاب قبر کا ذکر:

۴۷۷

 [دار کی اقسام ]

۴۷۸

 ارواح کادار استقرار ـ؟

۴۸۰

بعث اور حساب پر ایمان

۴۸۳

 کیا اجسام جواہر مفردہ سے مرکب ہیںـ؟

۴۹۱

 [جزاء اعمال پر ایمان :]

۴۹۳

 [ اللہ تعالیٰ کے سامنے پیشی اور نامہ اعمال کی تقسیم ]

۴۹۴

 پل صراط پر ایمان:

۴۹۸

 [میزان پر ایمان]

۵۰۱

 [جنت اور جہنم کی تخلیق ]

۵۰۵

 جنت اور  دوزخ کو کبھی فنا نہیں:

۵۱۰

 دوزخ کی ابدیت اور دوام :

۵۱۴

 پہلے قول کے دلائل:

۵۱۵

 اہل جنت اور اہل جہنم کی تخلیق:

۵۱۹

 [ اللہ تعالیٰ کا فضل اور اس کا عدل:]

۵۲۰

 [خیر و شر کا مقدر ہونا]

۵۲۲

 [ استطاعت کی اقسام]

۵۲۳

 ترجیح بلا مرجح کا عقیدہ :

۵۲۸

 [بندوں کے افعال کی تخلیق اور کسب :]

۵۳۱

 [مسئلہ کلام میں جبریہ اور معتزلہ پر رد]:

۵۳۲

 [’’کل ‘‘ کے عموم میں صرف مخلوقات ہی شامل ہیں :]

۵۳۳

 [ایک شبہ اور اس کا جواب ]:

۵۳۵

[بندہ اپنے فعل کا حقیقی فاعل /فعل اللہ تعالیٰ کی مخلوق :]

۵۳۹

 [ اللہ تعالیٰ کا وصف مجبور کرنا نہیں:]

۵۴۰

 [مکلفین کی وسعت ]:

۵۴۲

 مشئیت الٰہی کا نفاذ

۵۴۳

 [قضاء کونی اور قضاء شرعی میں فرق:]

۵۴۶

 [ اللہ تعالیٰ نے اپنے اوپر رحمت لکھ دی ہے:]

۵۴۹

 مردوں کے لیے ایصال ثواب:

۵۵۴

 صدقات کا ایصال ثواب:

۵۵۶

 روزے کا ایصال ثواب:

۵۵۷

 حج کا ایصال ثواب:

۵۵۷

 میت کی طرف سے قرض کی ادائیگی:

۵۵۷

  ایصال ثواب کے منکرین کے جوابات:

۵۵۸

 عبادات بدنیہ و مالیہ میں فرق؟:

۵۵۹

 اجرت پرقرآن خوانی کروانا اور ثواب میت کو ہدیہ کرنا:

۵۶۰

 بلا اجرت تلاوت قرآن کا ایصال ثواب:

۵۶۱

 قبر پر قرآن پڑھنے میں علماء کا اختلاف:

۵۶۲

 [دعاؤں کی قبولیت اور حاجات کی برآوری]

۵۶۳

 ابن عقیل رحمہ اللہ  کا قول:

۵۶۴

 دعاء کے متعلق کچھ لوگوں کی بد گمانی اور اس پر رد:

۵۶۴

[مانگنے والے کو مطلوبہ چیز نہ ملنے یا کچھ اور ملنے کی حکمت کا بیان ]:

۵۶۶

 [ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں مخلوق کی حاجت مندی]

۵۶۸

 [ اللہ تعالیٰ کی صفات رضا اور غضب]

۵۶۹

 [اصحاب رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم کی ثنا خوانی: ]

۵۷۳

 [ثناء صحابہ fمیں وارد نصوص]

۵۷۳

 [کسی بھی صحابی سے اظہار برأت جائز نہیں:]

۵۷۹

 [حضرت ابوبکر صدیق  رضی اللہ عنہ کی افضلیت ]

۵۸۱

 [حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا مقام ومرتبہ ]

۵۸۷

 [حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا مقام و مرتبہ ]

۵۸۹

 عثمان رضی اللہ عنہ  کے فضائل:

۵۹۴

 حضرت علی بن ابی طالب  رضی اللہ عنہ

۵۹۵

 حضرت علی رضی اللہ عنہ  کے فضائل:

۵۹۷

 خلافت راشدہ :

۵۹۸

 مناقب عشرہ مبشرہ

۵۹۹

 دیگر آل و اصحاب کے متعلق اہل سنت و الجماعت کا عقیدہ:

۶۰۴

 [علماء اور سلف امت کے متعلق عقیدہ ]

۶۰۶

 اولیاء اللہ کے متعلق عقیدہ

۶۰۷

 معجزہ و کرامت کی بحث

۶۱۰

 شیخ سہروردی  رحمہ اللہ کا فرمان :

۶۱۲

معتزلہ اور انکار کرامات :

۶۱۶

 فراست کے اقسام:

۶۱۶

 قیامت کی نشانیوں پر ایمان

۶۱۷

 [کاہن اور نجومی پر رد]

۶۲۱

 جادو کی حقیقت اور اس کی اقسام:

۶۲۴

 [رجال غیب ]

۶۲۶

  مجانین  کی ولایت کی حقیقت:

۶۲۷

 یونس بن عبدالاعلیٰ صدفی  رحمہ اللہ کا قول:

۶۲۸

 [باطنی ملامتی فرقہ:]

۶۲۹

 [قوالی یا سماع سے غشی کھانے والے کو بدعتی کہنا:]

۶۲۹

 کیا علم لدنی کی موجودگی میں وحی کی ضرورت نہیں؟

۶۳۱

 [جماعت کی اہمیت ]

۶۳۲

 امت کا اختلاف اور اس کا حل:

۶۳۵

 اختلاف کی اقسام:

۶۳۵

 آسمان اور زمین کا دین: دین اسلام :

۶۴۰

 [دین اسلام سے افراط و تفریط کی نفی:]

۶۴۲

 [تشبیہ اور تعطیل کی نفی:]

۶۴۳

 [مایوسی کی مذمت]

۶۴۴

 [دین و اعتقاد کااظہار اور مخالفین سے اظہار برأت :]

۶۴۴

معتزلہ کا غلط نظریہ:

۶۴۷

 جہم کے انفرادی نظریات:

۶۴۸

 ان فرقوں کی گمراہی کا سبب:

۶۵۰

 اھل الوھم و التخیل:

۶۵۲

 اہل تحریف و تاویل:

۶۵۲

 اہل جہالت و ضلالت:

۶۵۳

 فہرست

۶۵۵

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 20569
  • اس ہفتے کے قارئین 20569
  • اس ماہ کے قارئین 1694520
  • کل قارئین113301848
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست