#3096

مصنف : علامہ ابن ابی العز الحنفی

مشاہدات : 56908

اسلامی عقائد اردو ترجمہ شرح عقیدہ طحاویہ

  • صفحات: 676
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16900 (PKR)
(جمعرات 10 دسمبر 2015ء) ناشر : ضیاء السنہ ادارۃ الترجمہ و التالیف، فیصل آباد

اعمال صالحہ کا اعتبار ایمان پر موقوف ہے اس لیے کہ ایمان اصل ہے ۔ امام بخاری﷫ نے اعتقادی اصولوں کو کتاب الایمان اور کتاب التوحید کے تحت نہایت مفصل او رمدلل بیان فرمایا ۔امام ابوداؤد اوربعض دیگر آئمہ کرام نے ان اصولوں کو کتا ب السنۃ کے تحت ذکر کیا ہے جہاں اثباتی انداز میں اللہ کی ربوبیت، الوہیت اس کے اوصاف کا ذکر فرمایا ہے وہاں منفی انداز میں ان فرقوں کو گمراہ قرار دیا جنہوں نے اللہ کی صفات کا انکار کیا ۔ مسائل عقیدہ پر خصوصیت کے ساتھ بعض جلیل القدر اہل علم نے عقائد کے عنوان پر کتابیں تالیف کی ہیں ۔شیخ الاسلام ابن تیمیہ ﷫ نے العقیدۃ الواسطیہ، العقیدۃالحمویہ،شرح العقیدہ الاصفہانیہ او رامام طحاوی﷫ نے العقیدۃالطحاویہ کے نام سے رسائل تالیف فرمائے۔ ان کے علاوہ بعض دیگر محدثین نے نہایت عمدہ او رمؤثر انداز میں کتابیں تالیف کیں۔ہنوز یہ سلسلہ جاری وساری ہے۔ زیرنظر کتاب ’’اسلامی عقائد اردور ترجمہ شر ح عقیدہ طحاویہ‘‘علامہ ابو جعفر الورّاق الطحاوی﷫ کی عقیدہ کے موضوع پر معروف کتاب ’’ العقیدہ الطحاویہ ‘‘ کی شرح کا اردو ترجمہ ہے ۔ عقید ہ طحاویہ کی یہ ضخیم شرح علامہ ابن ابی العز الحنفی نےترتیب دی ۔جس میں احسن انداز میں اسلامی عقائد کا احاطہ کیا گیا ہے اور اہل سنت والجماعت کےعقائد بیان کیے گئے ۔ہیں۔ کتاب مذکور کی خو بی یہ ہے کہ تمام اسلامی عقائد کو مختصراً بیان کردیا گیا ہے اور باطل فرقوں کے بالمقابل اہل سنت والجماعت کے افکارونظریات کی نمائندگی کی گئی ہے یہ شرح اپنی اہمیت وافادیت کے باعث تقریبا تمام مدارس عربیہ،جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ اور دیگر سعودی عرب کی جامعات وکلیات کے نصاب میں شامل ہے۔کتاب کے آغاز میں علامہ ناصر الدین البانی ﷫ کامقدمہ نہایت قیمتی نادر معلومات کا خزانہ ہے جس میں انہو ں نے احادیث کے بارے میں نادر معلومات بہم پہنچائی ہیں۔ علامہ زاہد الکوثری اور ان کے شاگرد علامہ ابو غدہ کے اعتراضات کے جس علمی تحقیقی انداز میں انہوں نے پوسٹ مارٹم کیا ہے یقیناً انہی کا حصہ ہے ۔ شرح عقیدہ طحاویہ کا یہ سلیس و آسان فہم ترجمہ معروف عالم دین مصنف ومترجم کتب کثیرہ مولانا محمد صادق خلیل ﷫ نے تقریبا تیس سال قبل شائع کر کے اپنے ادارہ ضیاء السنۃ سے شائع کیا ہے جسے مدارس کے اساتذہ وطلباء کے ہاں بڑی مقبولیت حاصل ہوئی ۔اللہ تعالیٰ ان کی اس کاوش کوقبول فرمائے اور ان کےمیزان حسنات میں اضافہ فرمائے (آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

12

چند وضا حتیں ملاحظہ فرمائیں

19

پہلی وضاحت

19

دوسر ی وضاحت

20

امام ابو حنیفہ کے بارے میں علامہ البانی کا قول

21

تیسری وضاحت

24

علامہ البانی کی  تخریج پر ابو غدہ کی تنقید

25

علامہ البانی کی عبارات میں تناقض

27

مقدمہ

31

عقیدہ طحاویہ کے مؤلف کے حالات

36

ابن یونس کا قول

37

ذہبی کا قول ؛

37

ابن کثیر کا قول

37

تصانیف امام طحاوی

37

وفات

38

مقدمہ

39

تخریج کا نیا انداز

39

اعتراض

40

تفصیلی جواب

40

وضاحت کے لیے ایک مثال

41

پہلا اعتراض

41

دوسرا اعتراض

42

تیسرا اعتراض

42

چوتھا اعتراض

42

پانچواں اعتراض

42

پہلے اعتراض کا جواب

43

دوسرے اعتراض کا جواب

46

دو مثالیں

49

دوسری مثال

50

پہلی صورت

52

پہلا جواب

52

ابو غدہ کا مملکت سعودیہ میں تدریسی منصب

69

خاتمہ

82

اصول دین کی معرفت

84

دو بنیادی اصول

85

تکلیف مالا یطاق درست نہیں

86

کون  لوگ گمراہ ہیں

87

صحابہ کرام اور تابعین آپ کی اتباع فرماتے رہے

89

امام ابو جعفر طحاوی ؒ

90

تابعین  ائمہ کرام کی مساعی

91

علم کلام کی مذمت میں امام ابو یوسف کا قول

92

امام شافعی کا قول

93

علماء کا فتوی

93

رسول ﷺ جامع علوم دیئے گیے تھے

94

عقیدہ طحاویہ کی شروح

94

اولا کیا واجب ہے ََ؟

97

توحید کی اقسام

98

صفات کا  انکار

98

جہم بن صفوان کے نظریات

98

توحید  فی الربوبیت

99

فرعون اور اسکی قوم

99

اعتراض اور اس کا جواب

100

ثنویہ اور مانویہ کا نظریہ

101

عیسائیوں کا نظریہ

101

دلیل تمانع

102

ایک وضاحت

102

توحید فی الالوہیت

106

اسلام دین فطرت ہے

107

اسلام کے دین فطرت ہونے کے عقلی دلائل

108

امام ابو حنیفہ سے مروی ایک حکایت

109

توحید فی الربوبیت کا اثبات مثال کے ساتھ

112

اذا الا بتغوا کی  تشریح میں اختلاف

115

توحید کی عمومی قسمیں

115

پہلی قسم

116

دوسری قسم

116

شھد اللہ انہ لاالہ لا ھو  کی تشریح

117

شھد کے معنی کی تحقیق

117

مراتب شہادت

117

شہادت علم

117

شہادت تکلم و الخبر

118

شہادت الاعلام والفعل

118

شہادت الامر

119

شہادت حکم اور قضا کا  استعمال

121

شہادت دلائل نبوت

123

شہادت بینات حضرت ہود ّ

125

شہادت آفاق وانفس

126

سوال

127

جواب

127

توحید الخاصہ کا ذکر

129

صفات الہیہ میں اہل سنت کا مسلک

132

سوال

136

جواب

137

سوال

137

جواب

137

موجودہ قد یم ازلی یا حادث

137

الفاظ کی معانی پر دلالت

139

ایک مثال

139

اسلام اور عربی زبان کی اصطلاحات

141

رسولﷺ اور امور غیب

142

تین درجات

142

کتاب اللہ میں اثباتی صفات

145

متکلمیں کا صفات کے بارے میں بیان

145

لاالہ الااللہ کی تر کیب نحوی

148

وجود باری پر متکلمین کے دلائل اور اسلوب  قرآن

150

کیا قدیم اللہ کا نام ہے ؟

151

قدریہ کی وجہ تسمیہ

153

اہل سنت کا تقدیر کے بارے میں مؤقف

153

ارادہ کی قسمیں

154

دونوں ارادوں میں فرق

155

کیا اللہ کا امر اس کے ارادہ کو مستلزم ہے ؟

156

قدریہ کا استدلال

157

جواب

157

مثال

158

امام ابو حنیفہ کا قول

160

نعیم بن حماد کا قول

160

اسحاق بن راھویہ کا قول

160

اہل سنت علماء کی تصریحات

161

مقدمات کی ترکیب

162

الحی القیوم کی تشریح

165

امام مالک کا قول

168

مثال

169

کیا اللہ تعالی محل حوادث ہے ؟

169

وجہ ثانی

186

وجہ ثالث

186

امام عبدالعزیز مکی کا بشر مریسی کےساتھ مناظرہ

187

اللہ کے علم پر عقلی دلیل

188

معتزلہ کا نظریہ

190

سوال

190

جواب

190

ایک  اشکال اور اس کا جوا ب

194

سوال

195

جواب

196

وہب بن منبہ کا قول

197

سچی نبوت اور جوٹھی نبوت میں امتیاز

200

صدق کذب کے قرائن

202

حضرت خدیجہ کا بیان

203

نجاشی کا بیان

204

ورقہ بن نوفل کابیان

204

ہرقل کا بیان

204

صدق کذب کے دلائل میں  تفاوت

207

انبیاء کے واقعات متواتر ہیں

208

رسول اکرم ﷺ کی نبوت  صادقہ کی دلیل

209

رسول اور نبی میں فرق

210

رسولوں کی بعثت اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے

211

ایک اشکال اور  اس کا  جوا ب

213

محبت کے  مراتب

218

آپ کی بعثت عام تھی

220

لفظ کافۃ کی صرفی  نحوی  تحقیق

223

مسئلہ

223

معتزلہ کے شبہ کا ازالہ

225

اللہ کے متکلم ہونے پر کتاب و سنت سے دلائل

226

قرآن پاک کے مخلوق ہونے پر معتزلہ کے  دلائل

227

امام  عبدالعزیز مکی  بشر مریسی کا مناظرہ

228

قرآن پاک میں لفظ کل کا  استعمال

229

قرآن پاک کے مخلوق ہو نے پر دوسری دلیل

230

معتزلہ کا ایک اور استدلال

232

قرآن پاک اہل سنت کے نزدیک غیر مخلوق ہے

234

امام ابو حنیفہ کا قول

234

متاخرین حنفیہ کا قرآ ن پاک کےبارے  میں نظریہ اور  ان کا رد

237

قرآن کن معانی میں استعمال ہوتا ہے

239

 اعتراض

243

جواب

243

امام طحاوی  کا قول

245

کلام اور قول  سے کیا مراد ہے

245

شیخ  حافظ الدین  النسفی کا  قول

249

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 45814
  • اس ہفتے کے قارئین 523918
  • اس ماہ کے قارئین 405710
  • کل قارئین107072472
  • کل کتب8802

موضوعاتی فہرست