#1276

مصنف : ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی

مشاہدات : 16524

کلمہ طیبہ لاالہ الا اللہ سے محبت اور اس کے تقاضے

  • صفحات: 271
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12195 (PKR)
(منگل 09 اپریل 2013ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

’لا الٰہ إلا اللہ‘ وہ کلمہ توحید ہے جو صرف آخرت کی کامیابیوں اور کامرانیوں کی ضمانت ہی نہیں بلکہ دنیا کی فلاح و سعادت کا بھی باعث ہے۔ فلاح کا یہ پروگرام رسول اللہﷺ نے کوہِ صفا پر دی گئی اپنی پہلی دعوت جو صرف توحید کے اپنانے پر مشتمل تھی میں پیش فرما دیا تھا۔ اس کلمے کا تقاضاہے کہ کوئی بھی مسلمان اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرائے اور اس کی وحدانیت ہی کو تسلیم کرے۔ لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ اس کلمے کا اقرار کرنے والے بہت سے افراد شرک کی اندھیر نگری میں بھٹک رہے ہیں۔ ابوحمزہ عبدالخالق نے یہ کتاب اسی مقصد کو سامنے رکھتے ہوئے تالیف کی ہے کہ لوگوں کو اس کلمے کے ذیل میں شرک کی شناعت سے خبردار کیا جائے اور انھیں دین اسلام کی روشن راہ سے روشناس کرایا جائے۔ مصنف نے کلمہ کی دعوت فکر کی فرضیت جیسے اہم موضوع پر انتہائی مؤثر طریقے سے گفتگو فرمائی ہے۔ شرک کے نقصانات واضح کیے اور بہت سے وہ امور ذکر کیے ہیں جن کا لوگ عبادت سمجھ کر ارتکاب کر رہے ہیں۔ مثلاً شرکیہ دم جھاڑ، غیراللہ کے نام پر جانور ذبح کرنا، نذریں اور منتیں ماننا: غیر اللہ سے استغاثہ و استعانت طلب کرنا۔ اپنے موضوع کے اعتبار سے یہ کتاب بہت جامع اور خاص و عام کے لیے مفید ہے۔(ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تقریظ

 

11

باب اول:کلمہ لاالہ الا اللہ کا معنی اور اہمیت وفضیلت

 

17

لاالہ الااللہ کا معنی

 

17

کلمہ کی اہمیت

 

18

سیدنا نوح ؑ کی دعوت

 

19

سیدنا ہود ؑ کی دعوت

 

20

سیدنا صالح ؑ کی دعوت

 

20

سیدنا شعیب ؑ کی دعوت

 

21

سیدالانبیاء والمرسلین حضرت محمدﷺ کی دعوت

 

21

کلمہ کی فضیلت

 

23

کلمہ کا ذکر

 

24

کلمہ کی شروط

 

26

علم

 

26

یقین

 

27

اخلاص

 

28

صدق

 

29

محبت

 

30

تابع داری اور اطاعت شعاری

 

32

قبول کرنا

 

33

کلمہ پر کاربند رہنے کے فوائد وثمرات

 

34

ثابت قدمی

 

34

امن وسکون

 

36

مغفرت

 

36

جنت

 

37

بھلائی کا ملنا اور برائی کا دور ہونا

 

38

جہنم حرام

 

38

ہرقسم کی پریشانی اور بےچینی سے نجات

 

39

کامیابی

 

41

شفاعت رسولﷺ کا مستحق

 

41

مضبوط سہارا

 

41

کلمہ طیبہ کو ترک کرنے کے نقصانات

 

43

جنت سے محرومی

 

43

جہنم میں داخلہ

 

43

مشرک کے اعمال ضائع ہو جاتے ہیں

 

44

بدترین مخلوق میں شمار

 

46

بہت دور کی گمراہی میں ہونا

 

47

اللہ شرک کو معاف نہیں فرماتا

 

49

شفاعت سے محروم

 

51

لاالہ الا اللہ کی دعوت فکر

 

53

موت وحیات کا مالک

 

53

بیج کو پودے کی شکل میں اگانے والا

 

55

بارش برسانے والا

 

56

قوت سماعت وبصارت عطا کرنے والا

 

59

زمین وآسمان کی تخلیق

 

60

دریاؤں اور پہاڑوں کا خالق

 

61

انسان کو خوبصورت بنانے والا

 

62

بانجھ عورت سے بچہ پیدا کرتا ہے

 

63

بے موسمے پھل عطا کرتا ہے

 

64

بغیر باپ کے موسیٰ ؑ کی پیدائش

 

66

مردوں کو زندہ کرتا ہے

 

68

آسمانوں سے بارش برسانے والا ہے

 

70

عبادت کا حق دار وہی اللہ ہے

 

72

انسانیت کی بےبسی اور ذات باری تعالیٰ

 

75

باب دوم:انبیاء کرام ؑ کی تعلیمات کی روشنی میں شرک کی مذمت

 

82

شرک کیا ہے؟

 

82

شرک کی مذمت اور دعوت انبیاء ؑ

 

82

صحابہ کرام ؓ اجمعین اور شرک کی مذمت

 

98

آئمہ ہدی اور شرک کی مذمت

 

105

باب سوم:شرک کے نقصانات

 

108

شرک ظلم عظیم ہے

 

108

مشرک پر جنت حرام ہے

 

109

مشرک کا ٹھکانہ جہنم ہے

 

110

مشرک کے اعمال ضائع ہو جاتے ہیں

 

110

باب چہارم:اسباب شرک

 

112

اللہ کو چھوڑ کر انبیاء کرام اور اولیاء امت کو پکارنا

 

112

غیراللہ کو مشکل کشا ماننا

 

118

غیراللہ سے مدد طلب کرنا

 

129

غیراللہ کو روزی رساں سمجھنا

 

133

اللہ کے سوا کسی کو عزت وذلت کا مالک سمجھنا

 

137

غیراللہ کو شفا دینے والا سمجھنا

 

139

غیراللہ کو اولاد عطا کرنے والا سمجھنا

 

141

اللہ کے علاوہ کسی کو سجدہ کرنا

 

145

قبر پرستی

 

147

قبور پر جانے کی وجوہات

 

150

غیراللہ کو اپنے معاملات میں کافی سمجھنا

 

179

اللہ کے ارادہ اور مشیت میں غیر کو شریک کرنا

 

184

غیراللہ سے ڈرنا

 

188

غیراللہ سے فریاد کرنا

 

189

فوت شدگان سے حاجات طلب کرنا

 

194

رسول اللہ ﷺ کو مختار کل سمجھنا

 

199

رسول اللہ ﷺ کو حاضر وناظر سمجھنا

 

203

انبیاء اور اولیاء کو غیب دان سمجھنا

 

208

عقیدہ نورمن نوراللہ

 

234

شرکیہ تعویذ گنڈے

 

239

باب پنجم:شرکیہ عقائد اور قرآن مجید کی روشنی میں ان کا جائزہ

 

243

جائزہ

 

243

خاتمۃ الکتاب

 

252

ایک شبہ اور اس کا ازالہ

 

252

ازالہ

 

252

فتوی شیخ ابن باز ؒ

 

259

شرک سے بچاؤ  کے لیے نسخہ

 

261

دعا کا شان ورود

 

262

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7445
  • اس ہفتے کے قارئین 165977
  • اس ماہ کے قارئین 1685050
  • کل قارئین115577050
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست