#585

مصنف : حافظ زبیر علی زئی

مشاہدات : 23668

القول المتين فی الجھربالتامین

  • صفحات: 113
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3390 (PKR)
(ہفتہ 23 اکتوبر 2010ء) ناشر : نعمان پبلیکشنز

نماز دین اسلام کادوسرا اہم رکن اورقرب الہی کابہترین ذریعہ ہے ۔جہاں اللہ رب العزت نے مواظیت نماز کوفرض قراردیاہے وہاں رسول اللہ ﷺ نے (صلواکارأیتمونی أصلی)کی شرط عائدفرمائی یعنی تکبیرتحریمہ سے تسلیم تک تمام امورکاطریقہ نبوی ﷺ کے مطابق ہوناضروری ہے ۔انہی امورمیں سے نماز کے بعض مسائل ایسے ہیں جواحادیث صحیحہ اورعمل صحابہ ؓ سے ثابت ہونے کے باوجودبعض لوگوں کے اعتراضات کی بھینٹ چڑھے ہوئے ہیں ۔آمین بالجہرکامسندبھی انہی میں شامل ہے ۔صحیح احادیث سے یہ بات ثابت ہے کہ جہری نماز وں میں باجماعت نماز پڑھتے ہوئے سورہ فاتحہ کے خاتمہ پرآمین بلندآواز سے کہی جائے گی لیکن بعض لوگ ضعیف احادیث اورمردوددلائل کی بناء پرآمین بالجہرکے مخالف ہیں اورقائلین بالجہرپرنانواطعن وتشنیع کرتے ہیں ۔زیرنظرکتاب میں انتہائی مدلل اورعلمی طریقہ سے آمین بالجہرکاثبوت پیش کیاگیاہے اوراس کے مخالف نقطہ نگاہ کے دلائل کابھی ناقدانہ جائزہ لیاگیاہے ۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ القول المتین فی الجہربالتامین

 

7

اختلا ف کےبنیادی اسباب

 

8

اتباع رسو ل ﷺ

 

8

تقلید

 

9

عقائد

 

11

رسول :مشکل کشاء؟

 

11

علی :مشکل کشاء؟

 

12

قبرسےدستگیری

 

12

ڈوبتی کشتی اور بیڑہ پار

 

12

اے شہ نورمحمدوقت ہے امدادکا

 

14

ذاکراو رمذکوردونوں ایک

 

14

خواجہ محمدعثمان مشکل کشاء

 

14

عاجزوی کی دستگیری بیکسوں کی مدد

 

15

وحدت الوجود

 

15

گواہ اول

 

16

گواہ دوم

 

17

گواہ اول تاسوم

 

18

اعلا ن

 

19

القول المتین فی الجہر بالتامین

 

20

اہل حدیث کاتعارف

 

20

پہلی حدیث

 

22

دوسری حدیث

 

24

تیسری حدیث

 

25

سندکی تحقیق

 

26

راویوں کی تحقیق

 

27

چوتھی حدیث

 

31

سندکی تحقیق

 

31

راویوں کی تحقیق

 

32

سفیان ثوری کی حدیث کے متن کی تحقیق

 

33

شعبہ کی روایت

 

35

شاہدنمبر1

 

37

شاہدنمبر2

 

38

علی ؓکی روایت

 

39

سندکی تحقیق

 

40

پانچویں  حدیث

 

41

آثار صحابہ

 

43

عبداللہ بن عمر کااثر

 

43

سندکی تحقیق

 

43

عبداللہ بن زبیر ؓکااثر

 

46

چندغلط فہمیوں کاازالہ

 

50

عکرمہ کی روایت

 

52

چھٹی حدیث

 

54

شاہدنمبر1

 

56

شاہدنمبر2

 

58

شاہدنمبر3

 

59

چندغلط فہمیوں کاازالہ

 

59

ڈیروی کےاعتراضات

 

59

نقاب کشائی

 

65

دیوبندی بنام دیوبندی

 

71

حدیث اور اہل حدیث کے اسباب

 

89

’’اخفاء التامین ‘‘کاجواب

 

92

آمین بالجہر اور آمین اوکاڑوی

 

94

اطراف  الحدیث والآثار

 

97

اسماء الرجال

 

100

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 23355
  • اس ہفتے کے قارئین 448845
  • اس ماہ کے قارئین 1649330
  • کل قارئین113256658
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست