#7130

مصنف : ابو عدنان محمد منیر قمر

مشاہدات : 1897

رفع الیدین تارکین و مانعین رفع الیدین حصہ دوم

  • صفحات: 177
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7080 (PKR)
(پیر 25 ستمبر 2023ء) ناشر : توحید پبلیکیشنز، بنگلور

اسلام کے ارکانِ خمسہ میں سے عقیدۂ توحید و رسالت کے بعد سب سے اہم ترین رکن نماز پنجگانہ ہے جس کو مسنون طریقے سے ادا کرنا ضروری ہے۔کیونکہ عقیدہ توحید کے بعد کسی بھی عمل کی قبولیت کے لیے دو چیزوں کا ہونا ضروری ہے۔ نیت اور طریقۂ رسول ﷺ ۔ لہٰذا نماز کے بارے میں آپ ﷺ کا واضح فرمان ہے ’’نماز اس طرح پڑھو جس طرح تم مجھے پڑھتے ہوئے دیکھتے ہو‘‘(صحیح بخاری) نماز میں رفع الیدین رسول اللہ ﷺ سے تواتر سے ثابت ہے۔امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رفع الیدین کی حدیث کو صحابہ کرام کی اس قدر کثیر تعداد نے روایت کیا ہے کہ شاید اور کسی حدیث کو اس سے زیادہ صحابہ نے روایت نہ کیا ہو اور امام بخاری رحمہ اللہ نے جزء رفع الیدین میں لکھا ہے کہ رفع الیدین کی حدیث کو انیس صحابہ نے روایت کیا ہے۔ لیکن صد افسوس اس مسئلہ کو مختلف فیہ بنا کر دیگر مسائل کی طرح تقلید اور مسلکی تعصب کی بھینٹ چڑھا دیا گیا ۔ زیر نظر کتاب ’’رفع الیدین‘‘مولانا ابو عدنان محمد منیر قمر کی تصنیف ہے اس کتاب میں انہوں نے تارکین و مانعین رفع الیدین کے دلائل کا تحقیقی جائزہ پیش کیا ہے۔ (م۔ا)

مقدمہ

12

تاریک و مانعین رفع الیدین

14

ترتیب موضوع کا فوری محرک

14

تارکین و مانعین رفع یدین

15

مانعین کے دلائل حدیث

16

پہلی دلیل

16

اس سے استدلال صحیح نہ ہونے کی وجوہات

17

اس سے استدلال صحیح نہ ہونے کی وجوہات

17

امام بخاری

19

امام مسلم

20

امام نووی

21

امام ابو داؤد

22

امام نسائی

23

امام ابن خزیمہ 

23

امام بغوی

23

امام بیہقی

24

علامہ المجد ابن تیمیہ

24

امام ابن حبان

24

حافظ ابن حجر

24

علامہ احمد عبد الرحمٰن البنا

25

علامہ ابن سید الناس

26

علامہ ابن عبد البر

26

علمائے احناف کا اعتراف

29

امام طحاوی

29

علامہ علی متقی

29

علامہ ابو الحسن سندھی

29

شیخ عابد سندھی

30

مولانا امیر علی

31

اتحاد واقعہ

32

بعض شبہات کا ازالہ

37

امام ابن حبان

44

امام ابو داؤد

45

امام بخاری

46

امام یحییٰ اور امام احمد بن حنبل

48

امام ابن مبارک

50

امام بزار

50

امام دار قطنی

51

امام ابو حاتم

51

امام عثمان داری

52

امام یحییٰ بن محمد الذہلی

52

امام بیہقی

53

امام ابن قیم

53

امام ابن تیمیہ

54

حافظ ابن حجر عسقلانی

55

امام نووی

55

علامہ ابن عبد البر

55

امام حمیدی

55

اس حدیث کا دوسرا طریق

56

اس سند کی استناوی حیثیت

57

ایک اور روایت

59

علمائے احناف کی تصریحات

60

اس روایت کی تصحیح و تحسین

63

اس حدیث کی استنادی حیثیت

75

مانعین کا اعتراض

83

محدثین کرام کے نزدیک اس کا مقام

89

سات کے علاوہ دیگر مواقع پر رفع یدین

91

ذکر رفع یدین سے خالی احادیث

103

چند نئی کاوشوں کا تحقیقی جائزہ

104

عدم صحت استدلال کی 6 وجوہات

107

بے پرکی؟

116

آثار صحابہ ﷢ و تابعین 

125

آثار خلفا و صحابہ ﷢

125

آثار خلفائے راشدین ﷢

127

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 46939
  • اس ہفتے کے قارئین 472429
  • اس ماہ کے قارئین 1672914
  • کل قارئین113280242
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست