#1246

مصنف : حافظ محمد ادریس کیلانی

مشاہدات : 27773

کیا رفع الیدین منسوخ ہے؟

  • صفحات: 50
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1500 (PKR)
(جمعہ 21 ستمبر 2012ء) ناشر : مکتبہ دار الحدیث لاہور

نماز میں رفع الیدین کرنا نبی کریمﷺ کی سنت ثابتہ ہے لیکن بہت سے لوگ مختلف دلائل کے باوصف رفع الیدین کے بغیر نماز ادا کرتے ہیں۔ کبھی اس کو منسوخ قرار دیا جاتا ہے تو کبھی سنت متواترہ کے خلاف ہونے کا نعرہ مستانہ بلند کیا جاتا ہے۔ بعض اوقات اشتہارات یا رسائل میں ایسے مضامین شائع کیے جاتے ہیں جن میں رفع الیدین کے منسوخ ہونے کا فتویٰ دیا جاتا ہے۔ چند سال قبل فیصل آباد سے اسی قسم کا ایک اشتہار شائع ہوا جس میں ترک رفع الیدین کے دلائل جمع کیے گئے تھے حافظ محمد ادریس کیلانی رحمۃ اللہ علیہ نے اس اشتہار کا مدلل تجزیہ کیا اور عدم رفع الیدین کے تمام دلائل کا نہایت شرح و بسط کے ساتھ جواب دیا۔ جو ماہنامہ ’حرمین‘ جہلم میں دو اقساط میں شائع ہوا۔ یہ مضمون زیر نظر کتابچہ کی صورت میں پیش کیے جارہے ہیں۔ (ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

4

تعارف مصنف

 

6

رفع الیدین ،سنت رسول ﷺ

 

8

ان صحابہ کرام   ؓ اجمعین کے نام جن سے احادیث رفع الیدین مروی ہیں

 

10

رفع الیدین احادیث کی روشنی میں

 

11

رفع الیدین صحابہ کرام ؓ کے عمل کی روشنی میں

 

16

ائمہ مجتہدین اور علمائے کرام

 

20

ترک رفع الیدین کے دلائل اور ان کے جوابات

 

25

کیا رفع الیدین منسوخ ہوچکا ہے؟

 

42

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 43100
  • اس ہفتے کے قارئین 239268
  • اس ماہ کے قارئین 862976
  • کل قارئین112470304
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست