#78

مصنف : حافظ زبیر علی زئی

مشاہدات : 29789

امین اوکاڑوی کا تعاقب

  • صفحات: 88
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1760 (PKR)
(جمعہ 30 جنوری 2009ء) ناشر : نعمان پبلیکشنز

محقق العصر فضیلۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کے آٹھ رکعت سنت تراویح کے موضوع پر مدلل رسالہ "نور المصابیح" کے جواب میں مشہور دیوبندی عالم امین صفدر اوکاڑوی کی کتاب کے محاکمہ اور جواب الجواب میں یہ کتاب حافظ زبیر علی زئی  کا امین صفدر اوکاڑوی صاحب کے نام کھلا خط ہے جسے ان کی زندگی ان کی خدمت میں بھیجا گیا تھا اور جس کا کوئی جواب وہ نہ دے سکے۔  یوں تو موضوع کتاب تراویح کی رکعات ہے۔ لیکن مقدمہ میں فاضل مصنف نے اوکاڑوی صاحب کے اکاذیب و اباطیل، ان کی کتب کے تناقضات، اور ان کے باطل عقائد و افکار کو طشت از بام کیا ہے

 

 

 

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمة الکتاب

 

5

اہل حدیث اہل حق ہیں

 

5

اوکاڑوی صاحب اور قادیانی باغ

 

6

دیوبند اور انگریز

 

7

دیوبند اور ہندو

 

7

دیوبند اور قادیانیت

 

8

بریلوی اور دیوبندی اختلاف

 

8

سندھ اکا مناظرہ

 

9

آٹھ تراویح اور اکابر دیوبند

 

12

اکاذیب اوکاڑوی

 

12

پیش لفظ

 

13

اوکاڑوی کا تعاقب

 

17

امین اوکاڑوی کا تعاقب

 

17

گستاخ رسول اللہ ﷺ

 

17

اوکاڑوی حیاتی کا کذب و افتراء

 

18

اوکاڑوی حیاتی کے تناقضات

 

20

اوکاڑوی صاحب کا عقیدہ

 

21

اوکاڑوی صاحب اور اہلحدیث

 

21

لاڑکانہ سندھ کا مناظرہ

 

22

تجلیات صفدر

 

23

داڑھی منڈا دیوبندی مولوی

 

24

نور العینین

 

24

علی محمد حقانی

 

24

محمدولی درویش دیوبندی

 

25

تعداد رکعات قیام رمضان کا تحقیقی جائزہ

 

26

دیوبندی حضرات اہل سنت نہیں ہیں

 

27

امام ابوحنیفہ کے باغی

 

29

لطیفہ

 

63

علی بن الجعد اور صحیح بخاری

 

66

اوکاڑوی صاحب جواب دیں

 

69

نور المصابیح

 

72

سنت خلفائے راشدین

 

80

اطراف

 

84

فہرست رجال

 

84

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 5172
  • اس ہفتے کے قارئین 163704
  • اس ماہ کے قارئین 1682777
  • کل قارئین115574777
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست