#819

مصنف : عصمت الله ثاقب ملتانی

مشاہدات : 20500

الاختلاف بين آئمۃ الاحناف

  • صفحات: 259
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7770 (PKR)
(پیر 09 جنوری 2012ء) ناشر : النور اکیڈمی مکتبہ ثنائیہ

روزِ اوّل سے ہی شیطان اس کوشش میں مصروفِ عمل ہے کہ وہ مسلمانوں کے درمیان باہمی نفرت و قدورت اور تعصب و تہذب کا بیج بودے۔ نتیجۃً وہ مسلمانوں کو آتش جہنم کا ایندھن بنانے میں کامیاب ہو جائے گا۔ استخفاف حدیث، تقلید شخصی اور فقہ حنفی کو مشروعیت کا درجہ قرار دینا، یہ وہ اسباب ہیں جن کی بنا پر مقلد اور غیر مقلد کی اصطلاحات کو وجود ملا ہے اور مسلمانوں کے مابین اختلافات اور مذہبی مسائل کی خلیجیں وسعت پذیر ہوئی ہیں۔ کتاب اللہ اور اسوہ حسنہ کو مشعل راہ نہ بنانے کا لازمی نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ انسان اہواء و آراء کی غیر مرئی اور خود ساختہ بندشوں میں جکڑا جاتا ہے پھر وہ شرعی نصوص اور حدیث سے بیزاری محسوس کرتے ہوئے تقلید شخصی، استخفاف حدیث اور فقہ حنفی کی مشروعیت پر مرنے مارنے پر تل جاتا ہے۔ زیر نظر کتاب میں علامہ عصمت اللہ خان نے دلائل اور حوالہ جات کے ساتھ فقہ حنفی کے حقائق کی پردہ چاکی کر دی ہے۔ فقہ حنفی کے پوسٹمارٹم پر یہ مفید کاوش ہے۔ (م۔ آ۔ ہ)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تصدیر

 

15

اظہار تشکر

 

16

پیش لفظ

 

17

عرض ناشر

 

19

تقریظ

 

20

نقش اول

 

24

طہارت

 

36

وضوء کا بیان

 

36

اختلافات  نمبر 1 تا251...ابتداء میں بسم اللہ الخ پڑھنا

 

36۔255

طہارت کا سستا طریقہ

 

79

نواقض وضوء

 

113

تیمم

 

128

حیض

 

143

ستر اورنماز

 

148

اذان

 

160

قبلہ

 

163

اوقات نماز

 

165

نیت نماز

 

169

فرائض نماز

 

175

جماعت

 

179

تقلید کی عظمت

 

197

قراءت

 

198

حدیث پر قول امام کو مقدم کر دیا

 

219

مرجوع قول پر فتویٰ

 

228

پہیلی کی بوجھ

 

253

آخری گزارش

 

262

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 5745
  • اس ہفتے کے قارئین 99103
  • اس ماہ کے قارئین 722811
  • کل قارئین112330139
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست