#2822

مصنف : قاضی عبد الرحیم عباس الفیضی

مشاہدات : 4443

صلاۃ نبوی ﷺ مع التخریج

  • صفحات: 578
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14450 (PKR)
(ہفتہ 29 اگست 2015ء) ناشر : دار الفکر ہند انڈیا

نماز انتہائی اہم ترین فریضہ اور سلام کا دوسرا رکن ِ عظیم ہے جوکہ بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے ۔ کلمۂ توحید کے اقرار کےبعد سب سے پہلے جو فریضہ انسان پر عائد ہوتا ہے وہ نماز ہی ہے ۔اسی سے ایک مومن اور کافر میں تمیز ہوتی ہے ۔ بے نماز ی کافر اور دائرۂ اسلام سے خارج ہے ۔ قیامت کےدن اعمال میں سب سے پہلے نماز ہی سے متعلق سوال ہوگا۔ فرد ومعاشرہ کی اصلاح کے لیے نماز ازحد ضروری ہے ۔ نماز فواحش ومنکرات سےانسان کو روکتی ہے ۔بچوں کی صحیح تربیت اسی وقت ممکن ہے جب ان کوبچپن ہی سےنماز کا پابند بنایا جائے ۔ قرآن وحدیث میں نماز کو بر وقت اور باجماعت اداکرنے کی بہت زیاد ہ تلقین کی گئی ہے ۔نماز کی ادائیگی اور اس کی اہمیت اور فضلیت اس قد ر اہم ہے کہ سفر وحضر اور میدان ِجنگ اور بیماری میں بھی نماز ادا کرنا ضروری ہے ۔نماز کی اہمیت وفضیلت کے متعلق بے شمار احادیث ذخیرۂ حدیث میں موجود ہیں او ر بیسیوں اہل علم نے مختلف انداز میں اس موضوع پر کتب تالیف کی ہیں ۔ نماز کی ادائیگی کا طریقہ جاننا ہر مسلمان مرد وزن کےلیے ازحد ضروری ہے کیونکہ اللہ عزوجل کے ہاں وہی نماز قابل قبول ہوگی جو رسول اللہ ﷺ کے طریقے کے مطابق ادا کی جائے گی ۔او ر ہمارے لیے نبی اکرم ﷺکی ذات گرامی ہی اسوۂ حسنہ ہے ۔انہیں کے طریقے کےمطابق نماز ادا کی جائے گئی تو اللہ کے ہاں مقبول ہے ۔ اسی لیے آپ ﷺ نے فرمایا صلو كما رأيتموني اصلي لہذا ہر مسلمان کےلیے رسول للہ ﷺ کے طریقۂ نماز کو جاننا بہت ضروری ہے۔جیساکہ اس بات میں شبہ نہیں کہ نماز ارکان ِاسلام سے ایک اہم ترین رکن خیر وبرکات سے معمور ، موجب راحت واطمینان ، باعثِ مسرت ولذات اور انسان کے گناہ دھوڈالنے ، اس کے درجات بلند کرنے والی ایک بہترین عبادت ہے مگر یہ امر بھی واضح رہے کہ نمازی اس کی خیر وبرکات سے کما حقہ مستفید اور اس کی راحت ولذت سے پوری طرح لطف اندوز تبھی ہوسکتاہے جب وہ اس کے معانی ا ور مطالب سے واقف ہو۔
زیر تبصرہ کتاب ’’ صلاۃ نبوی ﷺ‘‘ انڈیا کے عالم دین قاضی عبد الرحیم عباس الفیضی کی کاوش ہے اس کتاب کو انہوں نے بڑی محنت سے مرتب کیا ہے اوراس میں حسب ذیل اہم امور کا اہتمام کیا ہے ۔ ہر حدیث کے ذکر کرنے سے قبل راوی حدیث کا نام ذکر کیا ہے ۔اردو عبارت کے ساتھ احادیث کی عربی عبارتیں بھی ذکر کردی گئی ہیں ۔روزہ اور نماز کے الفاظ کے علاوہ ’’صوم وصلاۃ ‘‘ کے الفاظ استعمال کیے گئے ہیں۔پوری کتاب میں لفظ ’’خدا‘‘ اور لفظ’’حضرت‘‘ سے اجتناب کیا گیا ہے اور حوالوں میں کتب احادیث کے نام جلد صفحہ باب رقم الحدیث او رمکمل تخریج پیش کی گئی ہے ۔ اللہ تعالیٰ مصنف اور ناشرین کی اس عمدہ کاوش کو قبول فرمائے (آمین) (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

ٍ

 

فہرست کتاب

 

 

حرف ا ٓغاز

 

 

کچھ اپنی حالات زندگی

 

31

کتاب ہذا کے اہم نکات

 

36

اسلام میں صلاۃ کی اہمیت

 

37

اسلام اور کفر کے درمیان ، صلاۃ ، دیوار کیطر ح حائل ہے

 

38

طہار ت کابیان

 

42

قضا ء حاجت کے آداب

 

45

غیر جاری پانی میں بول و براز ممنو ع ہے

 

45

قضا ء حاجت کے وقت ستر پوشی کرنا

 

46

ا ٓبادی سے دو ر یا بیت الخلا میں داخل ہو جائے

 

47

قضا ء حاجت کےوقت باہم گفتگو اور سلام کا جواب کہنا منع ہے

 

48

محترم اشیا ء بیت الخلا ء نہ لے جائیں

 

49

قبلے کی طر ف چہرہ یا پشت نہ کریں ( یہ حکم صحر ا ء کا ہے )

 

49

عمارتوں میں استقبا ل واستد با ر قبلہ ، رواں ہے

 

50

سایہ دار درخت کانیچے پیشاب ، پا خانہ  نہیں کرناچاہیے

 

51

غسل خانہ میں پیشاب کرنا منع ہے

 

52

قضا ء حاجت کیلئے نرم اور پست زمین تلاش کرنی چاہیے

 

52

جانوروں کے بل میں پیشاب کرنا منع ہے

 

52

بیت الخلا ء میں داخل ہونے ، اور نکلنے کا طریقہ اور دعا

 

53

دائیں ہاتھ سے ا ستنجا ء کرنا منع ہے

 

54

قابل احترام چیزوں سے ا ستنجا ء کرنا منع ہے

 

55

نجا ستوں سے پاکی  حا صل کرنے کابیان

 

 

نیند سے جاگنے کے بعد دونو ں ہا تھوں کو تین مر تبہ دھو نا چا ہیے

 

56

پیشاب کرتے وقت ا ٓلہ تنا سل کو دائیں ہاتھ سے پکڑنا جائز نہیں

 

56

استنجا ء کیلئے ڈھیلے کا استعمال

 

57

پیشا ب وپا خانہ کو روک کر صلاۃ ادا کرنا جائز نہیں

 

57

پیشاب کے چھینٹوں سے نہ بچنے کی سزا

 

57

شیرخواربچے اور بچی کے پیشا ب کا حکم

 

58

بچی کا پیشاب نجس ہے

 

58

کتے کا لعاب دھن ، نجس ہے

 

59

مردہ جانور وں کا چمڑا

 

60

دبا غت کن اشیاء سے دی جائے

 

60

بلی کا جوٹھا

 

61

ایسے گھی کو پاک کرنے کا طریقہ جس میں چوہا گر گیا ہو 

 

61

جنابت کے احکام

 

62

مردو عورت کی منی کا خروج ہو نا شہوت اور لذ ت کے ساتھ

 

62

عورت کا احتلام

 

66

جس عورت کے سر کے بال گھنے ہو ں تو وہ کیا کر ے گی ؟

 

66

جنبی سے میل جو ل

 

66

جما ع کے بعد دوسری مرتبہ ا ٓ نا چاہیے تو وہ کیاکر ے گی؟

 

67

حالت حیض میں جما ع کرنے کا کفارہ

 

68

منی ، مذی اور ودی کی تعریف اور ان کا حکم

 

68

حیض ا ٓلو د کپڑے کا حکم

 

71

نفاس کا بیان

 

72

کیا نفساء صلاۃ کی قضا ء کرےگی؟

 

73

استحاضہ کابیان

 

74

مستحاضہ کیلئے صر ف غسل کرنا کا فی ہے

 

75

غسل جنابت کا طریقہ

 

75

برہنہ نہانا منع ہے

 

77

مسنو ن غسلوں کابیان

 

77

غسل کے لغوی معنی  و شر عی تعریف

 

77

احرام کا غسل

 

77

مکہ میں داخل ہونے کا غسل

 

78

عیدین کے دن کا غسل

 

78

جب کوئی غیر مسلم ، مسلمان ہوتو وہ کیا غسل کرے

 

79

جمعہ کے دن کا غسل

 

79

کیامیت کو غسل دینے والا غسل کرے گا؟

 

80

مسواک کرنے کی تاکیدی حکم

 

82

و ضو کابیان

 

84

وضو کی فضیلت

 

86

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 24681
  • اس ہفتے کے قارئین 88359
  • اس ماہ کے قارئین 662406
  • کل قارئین109983844
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست