#5782

مصنف : عبد العلیم بن عبد الحفیظ

مشاہدات : 7932

خوارج عقائد و افکار

  • صفحات: 81
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2025 (PKR)
(اتوار 19 مئی 2019ء) ناشر : المکتبۃ التعاونی للدعوۃ والارشاد

ہر وہ شخص جو کسی ایسے امام کے خلاف خروج (بغاوت)کرے جس پرمسلمانوں کی جماعت متفق ہو خارجی کہلاتا ہے  خواہ یہ  خروج صحابہ  کرام ﷢،تابعین یا بعدکے زمانےکے  خلفاءکے خلاف ہو ۔او رخوارج وہ  لوگ ہیں جوکبیرہ گناہوں کی بنا پر اہل ایمان کو کافر شمار کرتے  ہیں اور اپنی عوام پر ظلم وزیادتی کرنے  والے امرء المسلمین پروہ  خروج  وسرکشی کرتے ہیں۔خوارج کی مذمت میں نبی کریم ﷺ سے  بہت ساری احادیث وارد بھی  ہوئی ہیں ۔ خوارج ایک ایسا فرقہ ہے  جسے  دین میں ظاہری دینداری سے مزین لوگوں نے ایجاد کیا۔  اہل علم  نے ان کے عقائد ونظریات پر  مستقل کتب بھی تصنیف کیں  جن میں  خوارج کی  مختلف تعریفیں بیان کی  ہیں۔ زیر نظر کتابچہ ’’ خوارج عقائد و افکا ر‘‘  سعودی عرب  کےمعروف  ادارے مکتب تعاونی وجالیات سے منسلک   مولانا عبد العلیم بن عبد الحفیظ سلفی ﷾ کی کاوش ہے ۔موصوف  نے فرق وادیان اور عقائد کی عربی کتب سے استفادہ کر کے اس  مختصر کتاب میں  خوارج کے عقائد وافکار اور ان کے نشوونماسے متعلق معلومات فراہم کی  ہیں ۔ تاکہ اردو داں طبقہ اس  خوارج کی اصلیت اور ان کی گمراہی  کے اسباب سے واقفیت حاصل کرسکے ۔اللہ تعالیٰ   مصنف کی اس کاوش کوقبول فرمائے اور اسے عامۃ الناس  کےلیے نفع بخش بنائے ۔(م۔ا) 

عناوین

صفحہ نمبر

تمہید

3

خوارج کی تعریف

10

خوارج کی لغوی تعریف

10

خوارج کی اصطلاحی تعریف

10

وجہ تسمیہ اور دوسرے نام

11

خوارج کی پہچان اور ان کے صفات

14

خوارج کے ظہور کے اسباب

21

خوارج سے عبداللہ بن عباس کا مناظرہ

25

علی﷜ کا بقیہ خوارج سے مناظرہ

29

جنگ نہروان سنہ38ھ

30

خوارج کےعقائد

34

خوارج کی حکومتیں

37

احادیث نبویہ میں خوارج کی مذمت

39

خوارج کے فرقے

50

اباضیہ

50

عقیدہ کے باب میں ابا ضیہ کا موقف

53

محکمہ اولی

54

ازارقہ

55

ازارقہ کے باطل عقائد

55

نجدات

55

صفریہ

58

بیہسیہ

59

عجاردہ

60

ثعالبہ

64

خوارج کا مسکن

66

عصر حاضر میں خوارج کا وجود

66

خوارد سے متعلق علماء کی راہیں

70

مراجع ومصادر

75

فہرست مضامین

80

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 3554
  • اس ہفتے کے قارئین 158716
  • اس ماہ کے قارئین 594201
  • کل قارئین107260963
  • کل کتب8802

موضوعاتی فہرست