#405

مصنف : عبد العزیز بن عبد اللہ بن باز

مشاہدات : 16026

تربیت ذات

  • صفحات: 88
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2640 (PKR)
(ہفتہ 26 فروری 2011ء) ناشر : المکتبۃ التعاونی للدعوۃ والارشاد

ہمارے ہاں عموماً یہ رویہ پروان چڑھ چکا ہے کہ دوسروں پر تو بہت انگلیاں اٹھتی ہیں لیکن خود اپنی غلطیوں کو درخور اعتناء ہی نہیں جانا جاتا۔ جبکہ ایک بندہ مسلم کو دوسروں پر تنقید کرنے سے پہلے اپنی اصلاح کی فکر دامن گیر رہنی چاہئے۔ زیر نظر کتاب میں اسی مضمون کو عبداللہ بن عبدالعزیز نے قدرے جامع انداز میں بیان کیا ہے۔ مولانا نے تربیت ذات کی اہمیت اجاگر کرتے ہوئے تربیت سے لاپروائی کے اسباب تفصیل کے ساتھ بیان کئے ہیں۔ علاوہ  ازیں تربیت ذات کےمتعدد طریقوں کی وضاحت کے ساتھ ساتھ تربیت ذات کے آثار و نتائج کو عام فہم انداز میں بیان کیا ہے۔ یہ کتاب یقیناً اہالی اسلام کو اپنی ایمانی حالت بہتر کرنے میں مددگار ثابت ہو گی۔ کتاب کا مناسب اردو ترجمہ شمس الحق بن اشفاق اللہ نے کیا ہے۔

 

تمہید

 

3

تربیت ذات کامطلب

 

5

تربیت ذات کی اہمیت

 

6

1۔ خود اپنی حفاطت غیروں کی حفاطت سے مقدم ہے

 

6

2۔ آپ بذات خود اپنی حفاظت نہیں کریں گے  تو دوسرا کون کرے گا

 

7

3۔ حساب تنہا ہوگا

 

8

4۔ انسان خود کو بدلنے  پر زیادہ قادر ہے

 

9

5۔ تربیت ذات ثبات قدمی و استقامت کا ذریعہ ہے

 

10

6۔ تربیت ذات دعوت میں انتہائی کارگر ہوتی ہے

 

10

7۔ معاشرہ کی اصلاح کا صحیح طریقہ

 

11

8۔ ذاتی تربیت کا امتیاز

 

12

تربیت سے لاپرواہی کے اسباب

 

13

1۔علم و معرفت کی کمی

 

13

2۔ غرض و غایت کی غیر یقینی صورت حال

 

13

3۔ دنیا سے لگاؤ

 

14

4۔ تربیت کا غلط مفہوم

 

15

5۔ صاف ستھرے  تربیتی مراکز کی کمی

 

15

6۔ مربیوں کی قلت

 

16

7۔ درازی آرزو

 

16

8۔ سستی و آرام طلبی

 

18

تربیت ذات کے طریقے

 

19

پہلا طریقہ: محاسبہ

 

19

دوسرا طریقہ: تمام گناہوں سے توبہ

 

26

تیسرا طریقہ: حصول علم اور  معرفت کی توسیع

 

34

چوتھا طریقہ: ایمانی اعمال کی تطبیق

 

38

پانچواں طریقہ: اخلاقی پہلو کا اہتمام

 

47

چھٹا طریقہ: دعوتی شرکت

 

53

ساتواں طریقہ:  مجاہدہ

 

58

آٹھواں طریقہ: اللہ کی بارگاہ میں سچی  دعا و التجا

 

64

تربیت ذات کے آثار و نتائج

 

70

1۔ اللہ کی خوشنودی اور  جنت کی کامیابی

 

70

2۔ سعادت مندی اور  اطمینان

 

71

3۔ محبت و مقبولیت

 

73

4۔ کامیابی و درستگی

 

75

5۔ ہر بُری  اور ناپسندیدہ چیز سے حفاظت

 

76

6۔ وقت اور مال  میں برکت

 

77

7۔ حالات و مصائب پر تحمل

 

78

8۔ نفسیاتی امن کا  احساس

 

80

فہرست

 

84

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 10214
  • اس ہفتے کے قارئین 10214
  • اس ماہ کے قارئین 409691
  • کل قارئین105280812
  • کل کتب8777

موضوعاتی فہرست