#7262

مصنف : سید ندیم فرحت

مشاہدات : 801

تدریب المعلمین

  • صفحات: 308
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12320 (PKR)
(ہفتہ 09 مارچ 2024ء) ناشر : آئی پی ایس پریس اسلام آباد

چند سال قبل انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز ، اسلام آباد کے زیر اہتمام ایک اہم پیشرفت تنظیم وفاق ہائے مدارس کے ذمہ داران کے ساتھ ایک خصوصی نشست کا اہتمام کیا گیا  تھا، جس میں دو موضوعات پر گفتگو ہوئی: تدریب المعلمين اور تخصصات دینیہ ۔ جس میں تمام وفاق ؍تنظیم کے ذمہ داران (محمد حنیف جالندھری (وفاق المدارس العربیہ ) ، مولانا یاسین ظفر (وفاق المدارس السلفیہ ) ، علامہ وفاق المدارس الشیعہ ) اور شہر نیاز حسین نقوی ) اور شہید مولانا ڈاکٹر محمد سرفراز نعیمی ( تنظیم المدارس اہل سنت ) اور دیگر اہل علم جمع ہوئے ۔ اس پروگرام میں پیش گئے مقالات کو زیر نظر کتاب ’’تدریب المعلمین ‘‘میں  پیش کیا گیا ہے۔ یہ کتاب  تین حصوں پر مشتمل ہے۔   پہلا حصہ بعنوان عمومی رہنمائی چار مضامین پر مشتمل ہے جس میں قرآن کے انداز تدریس کی جانب توجہ  دی گئی ہے۔دوسرے حصے میں مخصوص رہنمائی بلحاظ مضامین کے تحت حدیث، فقہ، اصول فقہ اور علم کلام کی تدریس کے حوالے سے اساتذہ کرام کے سامنے تفصیلی اشارات پیش کیے گئے ہیں ۔جبکہ  تیسرے حصے کا عنوان مدرسے کا ماحول ہے۔ جس میں مولانا عبدالقدوس محمدی ، مولانا رفیق شنواری اور سید ندیم فرحت نے اس پہلو سے گفتگو کی ہے کہ تعلیم کے اصل کام کے ساتھ ساتھ مدرسہ میں معاون تعلیمی سرگرمیاں کیا کچھ ہو سکتی ہیں کہ  جس سے طالب علموں کی ذہنی، جسمانی، روحانی تحریری اور تقریری صلاحیتوں کو جا ملے۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

تعارف

 

5

عمومی رہنمائی

 

5

قرآن کا انداز تدریس

 

11

تصور علم و تعلیم

 

67

عمل تدریس اور ابلاغ

 

85

مثالی تعلیمی ادارہ

 

107

مخصوص رہنمائی بلحاظ مضامین

 

125

تدریس حدیث

 

125

تدریس فقہ

 

161

تدریس اصول فقہ

 

189

تدریس علم کلام

 

215

مدرسہ کا احوال

 

235

تصوف تزکیہ و ارشاد

 

235

عمومی توسیعی محاضرات

 

251

ہم نصابی سرگرمیاں

 

259

دینی مدارس کے لیے تدریب المعلمین اور تخصصات دینیہ کا نظام

 

269

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 48695
  • اس ہفتے کے قارئین 273123
  • اس ماہ کے قارئین 103366
  • کل قارئین98527910

موضوعاتی فہرست