#107

مصنف : احمد بن عبد اللہ السلیمی

مشاہدات : 26471

جنازہ ،قبر اور تعزیت کی چند بدعات

  • صفحات: 4
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 60 (PKR)
(جمعہ 11 ستمبر 2009ء) ناشر : المکتبۃ التعاونی للدعوۃ والارشاد

چند صفحات پر مشتمل یہ کتابچہ ان مشہور بدعات کی نشاندہی کرتا ہے جن میں اکثر و بیشتر مسلمان شعوری یا لاشعوری طور پر گرفتار ہیں۔ جنازہ، قبر اور تعزیت سے متعلقہ اکثر بدعات کو بہت سے کتاب و سنت کے شیدائی بھی بدعات نہیں سمجھتے اور ان میں بالواسطہ یا بلا واسطہ شریک ہو جاتے ہیں۔ زیر تبصرہ کتابچہ ان تمام احباب کیلئے انشاء اللہ سنت و بدعت کے درمیان تفریق کا شعور پیدا کرے گا۔

 

 

اس کتابچہ کی فہرست موجود نہیں ہے۔

انتظامیہ

www.kitabosunnat.com

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 66837
  • اس ہفتے کے قارئین 477718
  • اس ماہ کے قارئین 359510
  • کل قارئین107026272
  • کل کتب8802

موضوعاتی فہرست