حصن المسلم(345#)

سعید بن علی بن وہف القحطانی
دار السلام، لاہور
153
3060 (PKR)
6.5 MB

ایک  انسان کی زندگی میں ایسے بہت سے لمحات آتے ہیں جب وہ بے چین مضطرب او ر پریشان ہوجاتا ہے اور کسی ایسے سہارے کی تلاش میں ہوتا ہے جو اسے چین وسکون عطاکرسکےاسلامی تعلیمات جوزندگی کے ہر شعبے کو محیط ہیں یہاں بھی راہ گم کردہ انسانیت کی رہنمائی کرتی اور بتاتی ہیں کہ دلوں کا اطمینان محض یاد خداوندی میں مگن رہنے میں ہے اور مشکلات کا حل اسی صورت میں ممکن ہے جب بارگاہ رب العالمین میں دست التجا کو دراز کیا جائے کہ اس کے سوا کوئی مصائب کو ٹالنے کی استطاعت نہیں رکھتاشرعی اصطلاح میں اسی کو ذکرودعا سے تعبیر کیا جاتاہے پیغمبر اعظم  صلی اللہ علیہ وسلم  نے ہمیں ہر موقع کےلیے بڑی جامع اور مؤثر دعائیں سکھائی ہیں زیرنظر کتاب ''حصن المسلم''بھی اسی نوع کی دعاؤں اور اذکار کامجموعہ ہے  جن کے پڑھنے سے انسان خداکی حفاظت کے قلعے میں میں آجاتا ہے گویا یہ اسم باسمی ہے معروف عالم دین مفسرقرآن حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ نے اپنے رواں اور شگفتہ قلم سے ان دعاؤں کاترجمہ کردیا ہے تاکہ زبان سے نکلے ہوئے الفاظ معانی کی تأثیر سے متصف ہوسکیں ہر مسلمان کو چاہئے کو وہ ان دعاؤں کو یاد کرے اور حرز جاں بنائے

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

14

مقدمہ

 

17

ذکرسنت کےمطابق کرناواجب ہے

 

17

ذکرکی اہمیت وفضیلت

 

17

حمدوثناء،درودوسلام اورتوبہ واستغفار

 

23

حمدوثناء،تکبیراور لاالہ الااللہ کی فضیلت

 

23

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پردرودبھیجنےکی فضیلت

 

27

توبہ واستغفار

 

29

سونے اور بیدارہونے کی دعائیں

 

31

سوتے وقت کی دعائیں

 

31

رات کوکروٹ بدلتےوقت کی دعا

 

36

نیندمیں گھبراہٹ یاوحشت  کےوقت کی دعا

 

37

اچھایابراخواب آئےیااچانک آنکھ کھل جائے توکیاکرے؟

 

37

نیندسے بیدارہونے کی دعائیں

 

38

طہارت ،اذان اورنماز

 

42

بیت الخلاء میں داخل  ہونے کی دعا

 

42

بیت الخلاء سے نکلنے کی دعا

 

42

مسجدکی طرف جانے کی دعا

 

42

مسجدمیں داخل ہونے کی دعا

 

44

مسجدسے نکلنے کی دعا

 

44

وضوءسے پہلے کی دعا

 

45

وضوء سے بعدکی  دعا

 

45

اذان

 

46

اذان کاجواب

 

48

اذان  کےبعددرودشریف اور مسنون دعا

 

49

تکبیر(اقامت)

 

49

تکبیرتحریمہ کےبعدکی دعائیں

 

51

تعوذ،بسم اللہ اور سورۃ فاتحہ

 

56

سورۃ فاتحہ کےبعدقرآنی تلاوت

 

58

رکوع کی دعائیں

 

59

رکوع سے اٹھنے کی دعائیں

 

60

سجدے کی دعائیں

 

61

دوسجدوں کےدرمیان کی دعائیں

 

63

تشہداور درودسلام

 

64

سلام پھیرنے سے پہلے کی دعائیں

 

66

سلام پھیرنے کے بعدکی دعائیں

 

71

تسبیح کانبوی طریقہ

 

74

قنوت وتر کی دعائیں

 

75

نماز وتر کے بعدکی دعا

 

76

نماز استخارہ کی دعا

 

77

قنوت نازلہ کابیان

 

78

قنوت نازلہ

 

79

نماز جنازہ

 

80

نمازجنازہ کی دعائیں

 

81

بچے کے نماز جنازہ کی دعائیں

 

83

تعزیت کی دعائیں

 

84

میت قبرمیں اتارتے وقت کی دعا

 

85

میت دفن کرنے کے بعدکی دعا

 

85

زیارت قبو رکی دعا

 

86

قرآن اور نماز میں وسوسے سے بچاؤ  کی دعا

 

86

سجدہ تلاوت کی دعائیں

 

86

صبح وشام کے اذکاراو ردعائیں

 

88

مصائب ومشکلات اور قرض سے نجات کی دعائیں

 

101

اللہ تعالی کے اسم اعظم والی آیات والی دعائیں

 

101

فکرمندی اور غم سے نجات کی دعائیں

 

103

مشکلات سے حل کی دعا

 

104

بےقراری اور اضطراب کے وقت کی دعائیں

 

105

قرض سے نجات کی دعائیں

 

105

قرض واپس کرتے وقت کی دعا

 

107

مصیبت کےوقت نعم البدل مانگنے کی دعا

 

108

گھراہٹ کےوقت کیاکہاجائے؟

 

108

غصہ آجانے کے وقت کی دعا

 

108

سرکش شیطانوں کے مکروفریب سے بچنے  کی دعا

 

109

تدبیرالٹ جانے پربے بسی کی دعا

 

109

پریشان آدمی اپناحال کیسے بتائے؟

 

110

جسم میں تکلیف محسوس ہوتوکیاکہے؟

 

110

مصیبت ذدہ کودیکھنے کےوقت کی دعا

 

111

دشمن اور صاحب سلطنت  سے ملتے وقت کی دعائیں

 

111

بادشاہ کے ظلم سے خوف کی دعائیں

 

112

دشمن کے لیے بددعا

 

113

لوگوں کےشرسے ڈرے تویہ دعامانگے

 

114

جسےایمان میں شک ہوجائے وہ کیاکرے؟

 

114

شرک  سےمحفوظ رہنے کی دعا

 

114

گناہ کربیٹھے توکیاکہے اور کیاکرے؟

 

115

شیطان کب بھاگتاہے؟

 

115

دجال سےمحفوظ رہنے کے وظائف

 

116

بدشگونی سے اظہاربراء ت کے لیے دعا

 

117

اپنی نظرلگ جانے کااندیشہ ہوتو کیاکہے؟

 

117

ایسے شخص کے لیے دعا جسے گالی یاتکلیف دی ہو

 

118

حج وعمرہ اور سفرکی دعائیں

 

119

سواری پربیٹھنے کی دعا

 

119

آغاز سفرکی دعا

 

120

کسی شہریابستی میں داخل ہونے کی دعا

 

121

سواری کےپھسلنے کے وقت کی دعا

 

121

دوران سفرتسبیح وتکبیر

 

122

دوران سفرصبح کے وقت کی دعا

 

122

دوران سفریاسفرکےبغیرکسی جگہ ٹھہرنے کی دعا

 

122

سفرسے واپسی کی دعا

 

123

مقیم کی مسافر کے لیے دعائیں

 

123

مسافرکی مقیم کے لیے دعا

 

124

سواری خریدنےوالے کی دعا

 

124

حج یاعمرے کااحرام باندھنے والا لبیک کیسے کہے؟

 

125

حجراسودکےقریب جاکراللہ اکبرکہنا

 

125

رکن یمانی اور حجراسودکےدرمیان کی دعا

 

125

صفااور مروہ کےمقام پرپڑھی جانے والی دعا

 

126

یوم عرفہ(9ذی الحجہ )کی دعا

 

127

مشعرحرام کےپاس ذکرواذکار

 

127

رمی جمرات کے وقت ہرکنکری کے ساتھ تکبیر

 

127

عام جانور یااونت ذبح کرتے  وقت کی دعا

 

128

قربانی کاجانور ذبح کرنے کی  دعا

 

128

کھانے پینے اور لباس کے متعلق دعائیں

 

130

کھاناکھانے سے پہلے کی دعا

 

130

کھاناکھانے سے فراغت کی دعا

 

130

مہمان کی میزبانی کے لیے دعا

 

131

پلانے والے کے لیےدعا

 

132

نیانیاپھل دیکھتے وقت کی دعا

 

132

نیالباس پہننے کی دعا

 

132

نیالباس پہننے والے  کے لیے دعائیں

 

133

عام لباس پہننے کی دعا

 

133

لباس اتارتے وقت کی دعا

 

133

روزمرہ کی دعائیں

 

134

گھرسے نکلتے وقت کی دعائیں

 

134

گھرمیں داخل ہوتے وقت کی دعائیں

 

134

بازارمیں داخل ہونے کی  دعا

 

135

چانددیکھنے کی دعا

 

135

روزہ افطارکرتے وقت کی دعا ئیں

 

136

افطاری کرانے والے کے لیے دعا

 

136

نفلی روزہ میں دعوت قبول نہ کرنے والے کی دعا

 

137

روزہ دارکوکوئی گالی دے تو کیاکہے ؟

 

137

چھینک کی دعائیں

 

137

دلہا،دلہن کومبارکباددینے کی دعا

 

138

شادی کرنے والے کی اپنی بیوی کودعا

 

138

بیوی کے پاس آنے سے پہلے کی دعا

 

139

نومولودکی مبارکباد

 

139

مبارکبادسننےوالاکیاجواب دے؟

 

140

خوشخبری کی بات سننے والاکیاکہے؟

 

140

خوشی کے وقت کی دعا

 

140

خوشخبری ملنے کے بعدسجدہ شکر

 

141

بچوں کواللہ کی پناہ میں دینے کی دعا

 

141

شام  کے وقت بچوں کی  نگرانی کاحکم

 

141

جب مسلمان اپنی تعریف سنے توکیاکہے؟

 

142

مسلمان دوسرےمسلمان کی تعریف میں کیاکہے؟

 

142

مغفرت کی دعا دینے والے کوکیاکہاجائے؟

 

142

محبت کااظہارکرنےوالے کے لیےدعا

 

143

حسن سلوک کرنے والے کے لیےدعا

 

143

برکت کی دعا دینےوالے کوکیاکہاجائے؟

 

143

مال ودولت خرچ کرنے والے  کے لیےدعا

 

143

دوران مجلس کی دعا

 

144

کفارہ مجلس

 

144

کثرت سے سلام کہنے کی تلقین

 

144

کافرکے سلام کاجواب

 

145

قحط سالی سے بچاؤ او ربارش کی  دعائیں

 

145

آندھی کی دعائیں

 

146

بادل گرجنے کی دعا

 

147

بارش دیکھ کرکیاکہاجائے؟

 

147

بارش کے بعدکی دعا

 

148

بارش ضرورت سے زائدہوجائے تو کیاکہاجائے؟

 

148

مرغ بولنے کے وقت کی دعا

 

148

گدھارینگنے کے وقت  کی دعا

 

149

رات کوکتوں کےبھونکنے کے وقت کی دعا

 

149

بیمارپرسی کی فضیلت

 

149

بیمارپرسی کے وقت مریض کے لیے دعائیں

 

149

زندگی سے ناامیدمریض کی دعائیں

 

150

قریب الموت کوتلقین کرنے کاحکم

 

151

میت کی آنکھیں بندکرتے وقت کی دعا

 

151

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈوانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین: 1034
  • اس ہفتے کے قارئین: 11679
  • اس ماہ کے قارئین: 39373
  • کل قارئین : 45989965

موضوعاتی فہرست

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

رجسٹرڈ اراکین

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں