#55

مصنف : خالد گھرجاکھی

مشاہدات : 22320

اثبات رفع الیدین

  • صفحات: 65
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1300 (PKR)
(منگل 30 دسمبر 2008ء) ناشر : دار التقوی ، کراچی

ایک مسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنے ہر عمل میں سنت رسول کو ملحوظ خاطر رکھے کیونکہ ہر وہ عمل جو سنت رسول سے مخالف ہو نہ صرف ناقابل قبول ہے بلکہ روز قیامت وبال بھی بن جائے گا- بہت سے مسلمان نماز تو ادا کرتے ہیں لیکن  اس میں سنت رسول کا خاص اہتمام نہیں کرتے انہی میں سے ایک اہم سنت رفع الیدین ہے- زیر نظر کتاب میں مولانا ابوخالد نور گھرجاکھی نے احادیث، صحابہ وتابعین، آئمہ اور محدثین کے اقوال کی روشنی میں رفع الیدین کا اثبات پیش کیا ہے اور محکم دلائل کے ساتھ رفع الیدین کے تارکین کا رد بھی کیا ہے-اثبات رفع الیدین کے لیے انہوں نے صحابہ کی ایک بہت بڑی جماعت کا قولی اور فعلی ثبوت پیش کیا ہے –یعنی کہ صحابہ کی ایک بہت بڑی جماعت سے اثبات الیدین سے متعلقہ روایات کو پیش کیا اور اس کے بعد صحابہ کی ہی ایک بہت بڑی جماعت سے عملی طور پر رفع الیدین کا ثبوت پیش کیا ہے کہ وہ سب رفع الیدین کے قائل بھی تھے اور فاعل بھی تھے-
 

 

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

فہرست مضامین

::

3

اتباع سنت کی تاکید

::

7

رفع الیدین - اس کے معنی اور حکمت

::

9

رسول اللہ ﷺ کا رفع الیدین پر ھمیشگی کرنا

::

11

سیدنا عمرفاروق ؓکی شہادت(گواھی)

::

13

سیدنا عثمان غنی ؓکی شہادت(گواھی)

::

14

سیدنا علی المرتضی ؓکی شہادت (گواھی )

::

15

خلفاء راشدین ؓ کی شہادت(گواھی )

::

16

عشرہ مبشرہ کی شہادت (گواھی)

::

17

سیدنا عبداللہ بن عمر فاروق ؓکی شہادت (گواھی )

::

19

امام علی ابن المدینی کا فیصلہ

::

20

سیدنا ابو قلابہ ؓکی شہادت (گواھی)

::

20

سیدنا مالک بن حویرث ؓکی شہادت (گواھی)

::

21

سیدنا انس ؓبن مالک کی شہادت (گواھی)

::

22

سیدنا عبداللہ بن عباس ؓ

::

23

سیدنا جابر بن عبداللہ ؓ

::

23

سیدنا ابو موسی اشعری ؓ

::

24

سیدنا ابوھریرہ ؓ

::

25

سیدنا عبیدبن عمیر ؓکی شہادت (گواھی)

::

26

سیدنا براء بن عازب ؓکی شہادت(گواھی )

::

26

سیدنا قتادہ ؓکی شہادت (گواھی)

::

27

سیدنا سلیمان بن یسار وعمر لیثی ؓ

::

27

سیدنا وائل بن حجر ؓکی شہادت (گواھی)

::

28

سیدنا ابوحمیدساعدی ؓو دیگر دس صحابہ کرام ؓ

::

28

سیدنا عبداللہ بن زبیر ؓ وابن عباس ؓ

::

29

سیدنا حسن ؓکی شہادت (گواھی )

::

30

اعرابی صحابی ؓکی شہادت (گواھی)

 

30

سیدنا عقبہ بن عامر و معاذبن جبل ؓ

 

31

رفع الیدین کی احادیث اور ان کے راوی

 

31

رسول اللہ ﷺ کا صحابہ و امت کو ارشاد

 

34

صحابہ کرام ؓ کا طرز عمل

 

36

سیدنا ابوبکر صدیق ؓبھی رفع الیدین کیا کرتے تھے

 

37

سیدناعمرفاروق ؓبھی رفع الیدین کیاکرتے تھے

 

37

سیدنا عمر فاروق سیدنا علی ؓ و دیگر پندرہ صحابہ ؓ

 

38

سیدنا عبداللہ بن عباس ؓ

 

38

سیدنا عبداللہ بن زبیر ؓ

 

39

سیدنا عبداللہ بن عمر فاروق ؓ

 

39

طاؤس بن عطاء بن رباح کی شہادت (گواھی)

 

40

سیدنا انس ؓبن مالک

 

40

سیدنا ابوھریرہ ؓ

 

41

سیدنا ام درداء ؓ

 

41

تمام صحابہ رفع الیدین کے قائل و فاعل تھے

 

42

رفع الیدین پر صحابہ ؓ کا اجماع

 

43

تابعین و تبع تابعین و ائمہ مجتہدین

 

44

امام ترمذی ؒ کی شہادت (گواھی)

 

47

مکہ،مدینہ،حجاز،عراق ،شام،بصرہ ،یمن و خراسان کے آئمہ

 

48

امام محمدبن نصر ؒ مروزی کا فیصلہ

 

48

امام زھری ؒ و حسن بصری ؒ کا فرمان

 

49

علی ؒ بن مدینی ؒ کا ارشاد

 

49

پیران پیر عبدالقادر جیلانی

 

49

شاہ ولی اللہ محدث دھلوی

 

50

مولانا عبدالحئ لکھنوی کا آخری فیصلہ

 

50

رفع الیدین نہ کرنے والے کی سزا

 

50

ائمہ اربعہ رحمہم اللہ

 

51

تارکین رفع الیدین سے مباھلہ

 

52

چیلنج

 

53

منکرین رفع الیدین کے دلائل اور ان کے جوابات

 

53

اثبات رفع الیدین

 

57

احمدبن اسحاق کا خواب

 

57

میحی الدین ابن عربی کا رویا (خواب)

 

58

مولانا وحیدالزمان کا خواب

 

58

میراخواب

 

58

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 20324
  • اس ہفتے کے قارئین 445814
  • اس ماہ کے قارئین 1646299
  • کل قارئین113253627
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست