#6224

مصنف : عبد العزیز بن عبد اللہ بن باز

مشاہدات : 3514

شرح متن الدروس المهمة لعامة الامة(عام مسلمانوں کےلیے اہم اسباق)

  • صفحات: 185
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6475 (PKR)
(جمعہ 06 نومبر 2020ء) ناشر : انجمن اصلاح معاشرہ انڈیا

عام مسلمانوں کے لیے  ضروری ہے  کہ وہ اسلام کے بنیادی احکام ومسائل سے   آگاہ ہوں  کہ جن سے ہرمسلمان کو روز مرہ زندگی میں  واسطہ پڑتا  ہے  مثلاً توحید، وضو،نماز،روزہ  وغیرہ کے احکام ومسائل۔  زیر نظر کتاب’’ شرح متن الدروس المهمةلعامة الامة(عام مسلمانوں کےلیے اہم اسباق)‘‘ شیخ  ابن باز ﷫ کے دورس پر مشتمل  عربی   رسالہ الدروس  المهمة لعامة الامة  کی شرح کا  اردو ترجمہ ہے ۔ رسالہ  الدروس  المهمة لعامة الامة  کے شارح  شیخ ہیثم بن محمد جمیل سرحان (سابق مدرس معہد الحرم۔مسجد نبوی ) ہیں ۔ متن  الدروس  المهمة لعامة الامة   کی یہ شرح چونکہ عربی زبان میں تھی تو محفوظ الرحمن محمد خلیل الرحمن حفظہ اللہ نے اردو قارئین کے لیے اسے اردو قالب میں ڈھالا ہے۔  شیخ ابن  بازرحمہ اللہ نے اس کتابچہ میں  ایک  مسلمان کے لیے جن  باتوں کا جانناضروری ہے  انہیں اختصار کے ساتھ   پیش کیا  ہے اللہ  سے دعا  ہےکہ اللہ تعالی  شیخ ﷫ کے درجات بلند فرمائے  اور اس رسالہ کو  مسلمانوں کے لیے  فائدہ مند بنائے۔آمین(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ کی شریح

2

پہلے سبق کی تشریح

4

تیسیر  الکریم الرحمن سے کچھ اقتباسات

6

مقدمہ اور تفسیر سے منسلک سوالات

35

دوسرے سبق کی تشریح اسلام کے ارکان

55

ایمان کے ارکان

62

توحید اور شرک کی قسمیں

67

احسان

72

توحید سے متعلق سوالات

73

نماز کی شرطیں

79

نماز کے ارکان

83

نماز کے واجبات

85

تشہد کا بیان

86

دسویں سبق کی تشریح

88

نماز کی سنتیں

90

سجدہ سہو کے احکام

92

نماز کا طریقہ تصویروں میں

93

نماز اور اس کے احکام و مسائل کا خلاصہ

103

نماز سے متعلق سوالات

107

وضو کی شرطیں

113

وضوء کے فرائض

115

وضوء کے نواقض

116

وضوء کا طریقہ تصویروں میں

118

طہارت کے بارے میں کچھ باتیں

121

طہارت کے متعلق سوالات

125

احکام زکوۃ سے متعلق کچھ باتیں

128

زکاۃ سے متعلق سوالات

133

روزے سے متعلق کچھ باتیں

137

روزے سے متعلق سوالات

144

حج اور عمرہ سے متعلق کچھ باتیں

147

حج سے متعلق سوالات

156

مشروع اخلاق سے آراستہ ہونا

159

اسلامی آداب سے آراستہ ہونا

160

شرک اور نافرمانیوں سے ڈرانا

163

میت کی تجہیز و تکفین

165

اسلامی آداب اور جنازے سے متعلق سوالات

172

مراجع کی فہرست

175

فہرست موضوعات

176

اس مصنف کی دیگر تصانیف

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 15360
  • اس ہفتے کے قارئین 277170
  • اس ماہ کے قارئین 763362
  • کل قارئین97828666

موضوعاتی فہرست