#2470

مصنف : محمد صدیق شاہ بخاری

مشاہدات : 4625

رواداری اور پاکستان

  • صفحات: 540
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13500 (PKR)
(منگل 14 اپریل 2015ء) ناشر : علم و عرفان پبلشرز، لاہور

المیہ یہ ہے کہ بعض گروہوں کی طرف سے ایک سازش کے تحت شعائر اسلامی کا مذاق اڑایا جاتا ہے،شان رسالت ﷺ میں توہین کا لائسنس طلب کیا جاتاہے،مقدس شخصیات کی تضحیک وتنقیص کی جاتی ہے اور اگر کوئی اس پر کبھی بھول کر بھی صدائے احتجاج بلند کر دے تو اسے رواداری کے نام پر صبر،تحمل اور برداشت سے کام لینے کو کہا جاتاہے،اسے حقوق انسانی ترقی پسندی اور اعلی ظرفی کا درس دیا جاتا ہے ۔وہ جو اسلام دشمنی اور اقدار شکنی کے اس اقدام کی مذمت کرتے ہیں ،انہیں بنیاد بنا کر اپنے تئیں دائرہ روشن خیالی سے خارج کر دیا جاتا ہے۔لیکن جب ان لوگوں کے ذاتی مفادات پر زد پڑتی ہے اور وہ آپس میں دست وگریباں ہوتے ہیں تو خود رواداری کی تمام حدود پھلانگ جاتے ہیں۔تحمل وبرداشت اور رواداری ایسے خوشنما الفاظ ان کی ڈکشنری سے خارج ہو جاتے ہیں۔ان میں اتنا حوصلہ بھی نہیں ہوتا کہ وہ معمولی سی تنقید ہی سن سکیں۔ زیر تبصرہ کتاب" روا داری اور پاکستان "محترم جناب محمد صدیق شاہ بخاری صاحب کی مرتب کردہ ہے جس میں انہوں نے روشن خیالوں کی اسی روشن خیالی کا بھانڈہ پھوڑا ہے۔یہ کتاب پاکستان میں اقلیتوں کے ظلم وستم اور رواداری کی آڑ میں مسلمانوں کی دم توڑتی غیرت کی کربناک صداؤں پر مشتمل ایک تحقیقی وتاریخی دستاویز ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ تمام مسلمانوں کی حفاظت فرمائےاور ان کی غیرت دینی کو بیدار کرے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

انتساب

 

19

مجھے ہےحکم اذاں (محمد صدیق شاہ بخاری)

 

21

رواں تاریخ کے کڑوے سچ ( محمدعطاء اللہ صدیقی )

 

24

فلیپ ( محمد متین خالد )

 

باب :1   رواداری

 

41

باب : 2 رواداری کا اصطلاحی مفہوم ۔اکابرین امت کی نظر میں

 

45

مولانا مودودی

 

47

علامہ محمد اقبال

 

49

شورش کاشمیری

 

49

مولانا اشرف علی تھانوی

 

50

رواداری اور ’’فتنہ رواداری ‘‘ اک تاریخی جائزہ

 

51

باب :3 اسلام اور مذہبی رواداری

 

65

دینی آزادی کا مفہوم

 

67

صلح پسندی

 

68

یہود و نصاریٰ سے مراعات

 

69

عبادت گاہوں کا احترام

 

70

آزادی و رواداری

 

71

غیر مسلموں سے معاہدے

 

73

تبلیغ کےطریقے

 

74

دوسرے مذاہب کے بارے میں اسلام کا بنیادی تصور

 

75

باب : 4 رواداری ، اسلامی تہذیب کا ایک اہم وصف

 

77

باب:5 غیر مسلموں سے تعلقات اوراسلامی رواداری

 

85

غیرم مسلم والدین سے تعلقات

 

88

غیر مسلم رشتہ داروں سے تعلقات

 

90

غیر مسلم پڑوسیوں سے تعلقات

 

92

غیر مسلم قیدوں کے ساتھ حسن سلوک

 

97

باب :6 مسلمانوں کی تاریخ اور رواداری

 

101

باب:7 پاکستان میں اقلیتیں اور اسلامی رواداری اور اس تناظر میں دنیا میں مسلم اقلیت کی حالت زار

 

111

دنیا میں مسلمان ۔ ایک ستم رسیدہ اقلیت

 

113

تھائی لینڈ

 

113

کمپوچیا

 

113

لائبریا

 

114

برما

 

114

بلغاریہ

 

116

سری لنکا

 

117

فلپائن

 

120

مغربی تھریس (یونان)

 

121

البانیہ

 

123

برطانیہ اور پاکستانی مسلمان اقلیت

 

125

90فیصد مسلم آبادی والے ملک انڈونیشیا کےایک صوبے میں مسلم اقلیت کا حشر

 

129

باب :8 پاکستان اقلیتون کی مذہبی وتبلیغی سرگرمیاں اورہماری رواداری

 

137

عیسائی چرچ اور تبلیغی تنظیمیں

 

140

دیگر اہم مسیحی ادارے

 

141

مسیحی مشنری اور ذرائع ابلاغ

 

142

پاکستان کے سرکاری ذرائع ابلاغ کا استعمال

 

142

ریڈیو پاکستان

 

142

پاکستان ٹیلی ویژن

 

143

صلیب بردار جلوس

 

143

مسیحی مشنری جرائد

 

143

ابلاغ عامہ کا موثر ترین ذریعہ بائبل خط و کتابت اسکولز کورس

 

144

تجزیہ خاکہ مضامین مسیحی ماہنامہ ’’کلام حق ‘‘ گوجرانوالہ

 

145

پاکستان میں بائبل خط و کتابت اسکولز کے ایڈریس

 

147

بائبل خط و کتابت اردوکورسز کی فہرست

 

148

بائبل خط وکتابت انگریزی کورسز کی فہرست

 

149

ریڈیو سیشلز

 

151

مسیحی تبلیغی کے کچھ اور انداز

 

151

بائبل کی تقسیم

 

151

بائبل کارسپانڈنس کلب

 

151

ملاقات باہمی کے اجتماع

 

153

مبارک کیمپ مری

 

153

سمعی و بصری معاونات

 

154

کچھ اورخبرین : بائبل کی آواز ۔ عیسائیت کی تبلیغ کے لیے پاکستان میں 2۔ ریڈیو اسٹیشن

 

154

مسیحی ریڈیو اسٹیشن کی تشریات

 

155

عیسائیت کی تبلیغ اور امریکی ذرائع ابلاغ کا جال

 

155

کھلے بندوں تبلیغ مسیحیت

 

156

مسلم طالبات اور صلیب کا نشان

 

156

پاکستان کی مسیحی آبادی

 

157

مسلمان نوجوان کوکیسے عیسائی بنایا جاتا ہے ’’اندر ‘‘ کی کہانی

 

160

اسلامی دنیا کے روادار حکمرانوں اورعوام کے نام 2025ء تک اسلامی ملکوں کو مغلوب کرنے کا مسیحی منصوبہ

 

166

ہندو اقلیت اور ذرائع ابلاغ عامہ

 

171

ہندو اقلیت کی طرف سے شائع ہونے والے جرائد

 

172

باب:9 قادیانی و لاہوری اقلیت

 

175

قادیانیوں کی تبلیغی و مذہبی سرگرمیاں

 

182

قادیانی اقلیت خود اپنی رواداری کے آئینے میں

 

184

مولانا لعل حسین اختر ۔ جب مرزائیت سےتائب ہوئے ، لالچ او ردھمکیاں

 

185

مرزا محمد سلیم اختر۔ خلیفہ قادیان کی ’’گسٹایو‘‘ کا آنکھوں دیکھا حال مالی بد عنوانیاں ۔ خلیفہ نور الدین کےبیٹے کے قتل کی سازشیں قادیانی عوام کی بے بسی

 

186

جناب بشیر احمدمصری۔ خلیفہ قادیان کی جنسی بدچلنی اور اس گناہ میں شمولیت سے انکار پر غنڈہ گردی۔ سماجی مقاطعہ اور قاتلانہ حملے۔ قادیانی رائل فیملی کی بد معاش اور بدچلنی پر بشیر احمد مصری کا حلفیہ بیان

 

198

جناب سیف الحق صاحب( جرمنی) وطن کے عزیز کو بدنام کرنے کی سازش قادیانیوں کی ’’اخلاقی عصمت‘‘ کے عینی شاہد اخلاقی پاکیزگی کےدعوے دار قادیانیون کا حال

 

204

جناب شفیق مرزا صاحب ۔ پردے کے پیچھے کیا ہے ؟ اس حمام میں سب ننگے ہیں ۔ بدکاری کا اڈہ ۔ ریاست کے اندر ریاست ۔ کلامی الہٰی کی توہین ۔ تین سہیلیاں تین کہانیان ۔ مرزاناصر نے اپنے ہی پوتے کے اغوا کا منصوبہ بنایا

 

210

محمد صالح نور صاحب ۔ انتقام ، ظلم و ستم ، سوشل بائیکاٹ ، تشدد ، اغواء، مالی بدعنوانیاں ۔ بیماریوں کاہسپتال میں علاج سے انکار

 

214

محمد رفیق صاحب باجوہ۔ غنڈہ گردی ، قتل کی سازش ، شہر بدری ، قادیانی دکانداری

 

219

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 3094
  • اس ہفتے کے قارئین 161626
  • اس ماہ کے قارئین 1680699
  • کل قارئین115572699
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست