#5249

مصنف : محمد صدیق شاہ بخاری

مشاہدات : 4180

رواداری اور مغرب

  • صفحات: 572
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11440 (PKR)
(جمعہ 09 فروری 2018ء) ناشر : علم و عرفان پبلشرز، لاہور

جس مغرب کی لوگ رواداری, برداشت اور اظہار آذادی کی بات کرتے ہیں وہاں کے مذہبی معاملات کی جان کاری تو لیں. آپ وہاں ہولوکاسٹ کے جھوٹا ہونے کے بارے میں بات کرکے تو دیکھیں. وہاں آپ ہٹلر کی مثبت پہلووں پر بات کرکے تو دیکھیں بنا بل کے جیل میں ڈال دیا جاتا ہے.ہمارے ہاں دو لفظ پڑھتے ہی سب سے پہلے گالیاں پیغمبر اسلام, خدا اور مملکت خداداد کو دی جاتی ہیں کیونکہ اب تو باقاعدہ فیشن بنتا جارہا ہے. مشرق اور مغرب کے درمیان کشمکش کا موضوع ایک  طویل عرصے سے زیر بحث چلا آ رہا ہے۔مغرب میں بسنے والے بہت سے لوگوں کے خیال میں مغربی اَقدار کسی بھی مہذب معاشرے کی بنیادی شرط ہیں۔ مغرب میں یہ دلیل دی جاتی ہے کہ ایشیائی اقدار کے چمپئن اپنے استبداد، ڈکٹیٹر شپ اور دیگر غیر جمہوری رویوں کو 'ایشیائی اقدار' کے نام پر درست ثابت کرنا چاہتے ہیں۔ اس تعصب کی بنیادی وجہ شاید یہ ہے کہ مغربی ذرائع ابلاغ اور لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ دنیا میں صرف اَقدار کا ایک ہی مؤثر نظام موجود ہے جوکہ مغربی اقدار کا نظام ہے۔ مغربی ذرائع ابلاغ اور وہاں کے صاحب رائے لیڈر شاید یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ دنیا میں بہت سے مختلف نظام ہائے اَقدار پہلو بہ پہلو باہمی بھائی چارے کی فضا میں زندہ رہ سکتے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ راواداری اور مغرب‘‘ محمد صدیق شاہ بخاری صاحب کی کاوش ہے۔ جس میں امریکی اخلاق واقدار اور اصول ومعیار  کی صحیح نشاندہی کی ہے۔مزید اس کتاب میں رواداری اور فتنہ رواداری کا تاریخی جائزہ، معیار رواداری، بنیاد پرستی اور رواداری، دہشت گردی، انسانی حقوق اور رواداری، مغربی تہذیب وتمدن، نو مسلم اور صلیبی تعصب، عورت اور یورپ، بچوں کی حالت زار، یورپ کی روارداری اور بوسنیا اور تحفظناموس رسالتﷺ  اور رواداری کے حوالے سے مغرب سے چند سوالات کے پیشِ نظر مفصل مبحوث پر بحث کی گئی ہے۔ یہ کتاب مغربی تہذیب کو سمجھنے کے لئے ایک مفید ترین کتاب ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے ۔آمین(رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

انتسباب

25

شہرغفلت میں اذان فجر

27

رواداری اورمغرب

32

احساس زیان

35

رواداری

38

باب1:رواداری اورفتنہ روارداری ایک تاریخی جائزہ

39

باب 2:معیاررواداری

53

باب 3:بنیادپرستی اورروارداری

63

بنیادپرستی اوررواداری

65

بنیادپرستی اورکمیشن برائے انسانی حقوق ایک جائزہ

68

اگرمسلمان بنیادپرست ہیں تو کیاامریکی صدربنیادپرست نہین جوبائبل پرحلف لیتاہے؟

70

مغرب کس اسلام کی بنیاد پرست کہتاہے؟

71

ایک بنیادپرست کااعتراف جرم

72

بنیادپرستی اعزاز یاالزام

76

بنیادپرستی جرم باسعادت

81

مغرب نےاسلام سےدشمنی مول لینےکےلیےاسلامی بنیادپرستی کاہوکھڑاکیاہےکیونکہ ناانصافی اورعدم مساوات پرمبنی دوغلی مغربی سیاست کو اسلام سےشدیدخطرہ ہے

87

اسلام بنیادپرستی اوردہشت گردی کامذہب نہیں سکولوں میں اس کادرس دیاجائے

88

امریکہ بہادرکی بنیادپرستی امریکہ نےاسلام کودشمن نمرون قراردےدیا

88

امریکی بنیادپرستی چرچ کی کفالت سےٹیکس میں معافی

90

بنیادپرستی چند اشعار

91

باب 4:دہشت گردی روھرامعیار

93

دہشت گردی اورامریکہ دوہرامعیار

95

امریکہ میں مقیم دہشت گردیہودی تنظیمیں ایک اہم تحقیق

97

دوسروں کودہشت گردقراردینےوالاامریکہ پہلےاپنےگھرکی خبرلے۔ڈیوڈقیورش اوراس کے86پیروکاروں کاقتل

105

امریکہ میں مسجدوں پردہشت گردوں کےحملے

111

امن کاعلم بردارامریکہ اورگوئےمالاکےایک لاکھ دس ہزارمقتول

112

امریکہ کی دہشت گرد تنظیمیں

113

نسل پرستی کےحوالے سےدہشت گردی

116

وہ عمل جسےامریکہ آج دہشت گردی کہہ رہےجب تک اس کاپنےمفادمیں تھاوہ امریکہ کاپسندیدہ عمل تھامگرآج دہشت گردی ہے

116

امریکہ جمہوریت پسندیاآمریت پسند؟

118

الجزائراورمغربی دنیاکی جمہوریت پسندی؟

118

الجزائرمیں فرانس اورمغربی ممالک کی دہشت گردی تین ہزارمسلمانوں کاتقل

118

عوام کےناخن اکھاڑدئیےگئے اورچہرے جھلسادئیے

118

الجزائرکےقیدخانےسےہولناک رپورٹ

118

انڈی پنڈنٹ کےصحافی رابرٹ فسک کی زبانی

119

مسلمانوں کودہشت گردثابت کرنےکےلیے امریکی خفیہ تنظیم ایف بی آئی کاخوفناک منصوببہ 26فروری 1993ءنیویارک کےٹریڈسنٹرمیں بم دھماکہ

124

دہشت گردکون.

130

اولکابم دھماکہ کےبعدمسلمانوں کی زندگی؟

137

امریکہ موت کاسودگردہشت گردی ووالےآلات کاخالق اورتاجر

138

2000ء تک منڈاناؤکومسلمانوں سےپاک کرنےکاعزم

138

مسلمانوں کوقتل کرناہمارےلیے ایک قدرتی عمل ہےسرائیلی لیڈرکابیان

139

دوہرامعیار:جمہوریت کےسرپرست اورجمہوریت کامذاق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل

143

اسرائیل کےحق میں امریکہ کے70ویٹومگرمسلمانوں کےلیے؟

144

امریکی بچےاسرائیل کی دہشت گردی

145

صابرہ اورشیلہ کی دردناک یادیں

146

اےکشتم ستم تیری غیرت کو کیاہوا

146

دنیائے کفرکی دہشت گردی بنیادپرستی ارومسلمانوں کی اندھی رواداری کےتناظرمیں تاریخی حوالوں سےمزین ایک سسکتی تحریر

148

باب 5:انسانی حقوق اورروارواداری

153

انسانی حقوق اورقرآ ن مجید

156

انسانی حقوق اورحدیث رسول اللہﷺ

159

خطبہ منیٰ

162

سیرت النبیﷺاورانسانی حقوق

163

الوکےانسانی حقوق مگرانسان کے؟

170

انسانی حقوق اورامریکن کالے

174

انسانی حقوق اوراسرائیل کی انسانیت کش کارروائیاں

181

گھرکابھیدی انسانی حقوق کی امریکی تنظیموں کابیان

181

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 102557
  • اس ہفتے کے قارئین 399535
  • اس ماہ کے قارئین 1453035
  • کل قارئین110774473
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست