#520

مصنف : محمد حنیف ندوی

مشاہدات : 35592

مطالعہ قرآن

  • صفحات: 314
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9420 (PKR)
(ہفتہ 16 اکتوبر 2010ء) ناشر : علم و عرفان پبلشرز، لاہور

صحائف سماوی میں قرآن حکیم وہ منفردکتاب ہے جس کے متعلق کامل وثوق سے کہاجاسکتاہے کہ یہ ہمارے پاس اسی صورت میں محفوظ ومامون ہے جس صورت میں یہ رسول اکرم ﷺ کی زبان حق ترجمان ووحی ربانی کے ذریعے سے جاری ہوئی تھی ۔نزول قرآن کااصل مقصدنفس انسانی کی تہذیب اورباطل عقائداورفاسداعمال کی تردیدہے ۔اس انقلاب انگیزنظریہ کی حامل یہ جامع کتاب ہرزمانہ میں علماءوفضلاکے لیے جاذب توجہ رہی ہے ۔اس کے غائرمطالعہ سے علم وحکمت کے چشمے سداپھوٹتے رہتے ہیں اورانسانی فکرونظرکی آبہاری ہوتی رہی ہے۔زیرنظرکتاب ’’مطالعہ قرآن‘‘مولانامحمدحنیف ندوی کے سال ہاسال کے تدبروتفقہ فی القرآن اوران کے مدت العمرکے شغف علوم دین کانتیجہ ہے۔مولانامرحوم نے انتہائی خوبصورت ادبی پیرائے میں علوم قرآن پرروشنی ڈالی ہے جولائق مطالعہ ہے ۔


 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

5

باب 1:قرآن کاتصوروحی وتنزیل

 

9

باب2:قرآن مجیداورکتب مبالغہ

 

27

باب3:اسفارخمسہ

 

46

باب4:عہدنامہ جدیداوراناجیل اربعہ

 

53

باب5:قرآن حکیم اوراس کے اسماء صفات

 

59

باب6:قرآنی سورتوں کی قسمیں اورترتیب

 

68

باب7:قرآنی سورتوں کی زمانی ومکانی تقسیم

 

73

باب8:جمع وکتاب قرآن کے تین مراحل

 

79

باب9:قرآن حکیم کی لسانی خصوصیات

 

100

باب 10:اعجاز قرآن اوراس کی حقیقت

 

107

باب 11:محتویات قرآن

 

158

باب 12:مشکلات قرآن

 

241

باب3 1:قرآن کے رسم الخط کے بارے  میں اختلاف

 

264

باب4 1:تفسیر

 

273

باب 15:تفسیرکے دومشہورمدرسہ فکر

 

286

باب 16:اولیات قرآن

 

295

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 45488
  • اس ہفتے کے قارئین 204020
  • اس ماہ کے قارئین 1723093
  • کل قارئین115615093
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست