#6558

مصنف : ایڈورڈ ڈبلیو نیپ مین

مشاہدات : 2253

امریکہ کے تہلکہ خیز مقدمے

  • صفحات: 274
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10960 (PKR)
(پیر 06 دسمبر 2021ء) ناشر : الفیصل ناشران وتاجران کتب، لاہور

جس ملک میں قانون کی حکمرانی ہو وہ سب سے مضبوط اور طاقت ور ملک کہلاتا ہے۔آج امریکہ سپر پاور اس لیے ہےکہ وہاں قانون کی حکمرانی ہے لیکن  اب  رفتہ رفتہ وہاں قانون کی حکمرانی دم توڑ رہی ہے ۔امریکہ میں بڑھتی ہوئی لاقانونیت کا   ایک اور ثبوت اس کی جارحانہ روش ہے ،امریکی فلسفہ یہ ہےکہ ہمارا ساتھ دوورنہ تم ہمارے دشمن ہو، امریکہ محض  طاقت کے گھمنڈ میں گھناؤنے جرم کرتا ہے ۔  ایڈورڈ ڈبلیو نیپ مین کی  زیر نظر کتاب ’’ امریکہ کے تہلکہ خیز مقدمے‘‘ میں شامل مقدمے امریکی عدلیہ اور معاشرے کی سچی تصویر سامنے لاتے ہیں اور اس سے پتہ چلتا ہے کہ اجڈ اور وحشی لوگوں کا معاشرہ رفتہ رفتہ تہذیب یافتہ اور پڑھے لکھے افراد کےمعاشرے میں کیونکر ڈھلا۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

7

کتاب کا تعارف

9

ڈورتھی نالبے کا مقدمہ

15

جیکب لیسلر کا مقدمہ

17

سوسٹن قتل عام کے مقدمے

20

میجر جان آندرے کا مقدمہ

27

سیموئیل چیزکا مواخذہ

32

ارون کا مقدمہ

35

جان براؤن کا مقدمہ

40

صدر اینڈریو جانسن کا مواخذہ

45

میکارڈل کا یک طرفہ مقدمہ

50

بوس ٹویڈ کے مقدمے

53

چارلس گیوٹر کا مقدمہ

58

نیو اور لینز مافیا کا مقدمہ

58

لیزی بورڈن کا مقدمہ

69

اوگین ڈیبس کا مقدمہ

75

لیون کاز ولگسز کا مقدمہ

80

ولیم بک بل ہے وڈ کا مقدمہ

83

چارلس بیکر کے مقدمے

88

فیٹی آربکل کے مقدمے

93

مارکس موشاگریوی کا مقدمہ

100

لیو پولڈ اور لویب کا مقدمہ

104

جان تھمس سکوپس کا مقدمہ

112

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 45423
  • اس ہفتے کے قارئین 470913
  • اس ماہ کے قارئین 1671398
  • کل قارئین113278726
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست