#4800

مصنف : محمد بشیر جمعہ

مشاہدات : 8872

ترقی اور کامیابی بذریعہ تنظیم وقت

  • صفحات: 294
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7350 (PKR)
(ہفتہ 09 ستمبر 2017ء) ناشر : ٹائم مینجمنٹ کلب

وقت اس کائنات میں انسان کی عزیز ترین اور نہایت بیش قیمت متاع ہے۔ جن لوگوں نے وقت کی قدروقیمت کا ادراک کر کے اپنی زندگی میں اس کابہتر استعمال کیا و ہی لوگ کائنات کے سینے پر اپنا نقش چھوڑنے میں کامیاب ٹھہرے۔ ’’وقت‘‘انسان کی زندگی کا سب سے قیمتی سرمایہ ہے اور اللہ تبارک وتعالیٰ کی ایک بڑی نعمت ہے۔جس کی قدر ناشناسی اور ناشکری غفلت کی وجہ سےآج امت میں عام ہے،اورجس کی طرف امت کو توجہ دلانا خصوصا موجودہ دورمیں ایک بہت ضروری امرہے۔ورنہ تاریخ ایسے لوگوں کی داستانوں سے بھری پڑی ہے جووقت کی ناقدری کرتے رہے اور پھر وقت نے ان کو عبرت کا تازیانہ بنادیا۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ ترقی اور کامیابی بذریعہ تنظیمِ وقت ‘‘محمد بشیر جمعہ کی ہے۔ اس کتاب میں وقت اہمیت، خصوصیات، تنظیم وقت کے فوائد، اور ضیاع وقت کے اسباب کو قرآن و سنت کی روشنی میں اجاگر کیا گیا ہے۔فاضل مصنف نے وقت کی قدر وقیمت کوخاص طور اسلامی نقطہ نظر سے اجاگر کرکے ایک سچے اور راست باز مومن کو تضیع اوقات کے نقصان سے آگاہ کیا ہے۔ اس کتاب میں ایک عام انسان کے لیے بھی اور امت مسلمہ کےعلمبرداروں کےلیے بھی رہنمائی کابیش قیمت لوازمہ مہیا کیاگیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ان کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے ۔(رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

انتساب

5

عرض مرتب

7

کتاب کےمطالعے کےمقاصد

24

کامیابی کےمعانی

25

وقت کی اہمیت ،قدروقیمت اورخصوصیات

37

وقت کیاہے؟

38

وقت  کی خصوصیات

38

ہمارے وسائل

39

تنظیم وقت کےفوائد

39

وقت کےبہتر اورموثر استعمال کےمعنی

40

وقت کی اقسام

41

کامیابی اورتنظیم وقت کےچند مراحل

43

وقت کےبہتر استعمال کےلیےمجوزہ مراحل کاچارٹ

44

پہلا مرحلہ ۔جائزہ لیں

46

دوسرامرحلہ،زندگی کےنصب العین کاتعین کریں

50

تیسرامرحلل۔نصب العین کےحصول کےلیے مقاصد منازل اورمطالب کاتعین کریں

51

چوتھامرحلہ اپنی ذات میں تبدیلی لائیں اورسیکھیں

52

پانچوا ں مرحلہ۔عمل کریں آگے بڑھیں اورجائزہ لیتےرہیں

54

سفرکامیابی کےلیے مجوزہ لینز اورمطلوبہ صفات

57

ہمارے مصارف اوقات

59

مصارف اوقات

60

ہمارےاوقات کہاں خرچ ہوتےہیں مردحضرات کےاوقات کےمصارف

60

ہمارے اوقات کہاں خرچ ہوتےہیں خواتین کےاوقات کےمصارف

61

رنگوں کےذریعے اپنی پسندیدہ اورغیرپسندیدہ مصروفیات کاجائزہ لیجیے

65

کام کہاں سےآتاہے

66

وقت کیسے گزرتاہے

67

مصارف وقت کاجائزہ ایک ہفتے کی مصروفیات کی بنیاد پر

69

ہمارے تضیع اوقات

75

وہ علامتیں جووقت کےضائع کرنےکی نشاندہی کرتی ہیں

76

ہمارے وہ مسائل جوتنظیم وقت میں خارج ہیں

77

تضیع اوقات کی اقسام

78

ہماراوقت کہاں ضائع ہوتاہے

80

ذاتی نوعیت کےعوامل

80

تعلیمی زندگی کےتضیع اوقات

83

معاشی زندگی کےتضیع اوقات

83

خاندانی زندگی کےتضیع اوقات

85

معاشرتی تضیع اوقات

86

چنددیگرعمومی تضیع اوقات زیادہ تعلق دفتری تنظیمی یاکاروباری زندگی سے ہے

87

قومی سطح کےتضیع اوقات

88

چند بڑے تضیع اوقات

89

تضیع اوقات کےچارزونز

90

پہلازون۔داخلی تضیع اوقات

90

دوسرازن۔منصوبہ تنظیم کی کمی

91

تیسرازون۔ذاتی تنظیم کی کمی

91

چوتھازون۔کام کےماحول پر کنٹرول کی کمی

91

وقت کےچند قاتلین

92

تضیع اوقات کےداخلی اورخارجی عناصر

92

داخلی عناصر

93

خارجی عناصر

93

غیرمفید کام جوکہ ہماراوقت ضائع کرتےہیں

94

دوسروں کاوقت ضائع نہ کیجیے

94

تضیع اوقات کی نوعیت وجوہات اورممکنہ حل

96

وقت ضائع کرنےسے کیسےبچاجائے

98

وقت ضائع ہونےسے بچائیں

98

بغیر شیڈول اورغیرمتوقع طورپر آنےوالوں کےساتھ معاملہ

99

کسی جگہ چھپ جائیں

102

بےتریبتی اورکلٹر کی صفائی کاطریقہ

103

اصطلاحات برائے تنظیم وقت

105

زندگی اورتنظیم وقت میں کامیابی کےچندعناصر

111

کردار

112

حسن اخلاق

112

چند اخلاق فاضلہ

113

جوتم کروگےوہ ہم کریں گے

113

قائد انہ اخلاق

113

احساس ذمہ داری

114

رویہ

114

رویہ کےبارے میں چند باتیں

114

کاموں کےبارےمیں رویہ

116

وقت کےبارےمیں آپ کارویہ

115

اپنی ذات کےبارےمیں رویہ

117

دوسروں کےبارےمیں رویہ

117

کرنےکےکام

118

عادات

122

عادات میں کیاشامل ہیں؟

122

چند اخلاقی اقدار جو کہ آپ کی عادات ہونی چاہییں

122

وہ عادات جوآپ کےوقت کےبہتر استعمال کےلیے معاون ہوسکتی ہیں

122

وہ عادات جوآپ کی زندگی میں اصول اورقواعد کےطورپر رہیں گی

123

وہ عادات جوآپ کو موثر بناتی ہیں

127

ہرضروری چیز کےلیے ایک مناسب جگہ اورہرضروری چیز اپنی جگہ پر

129

صلاحیتیں

133

خفیہ صلاحیتوں کی اہمیت

133

اپنی زندگی کی باگ ڈورسنبھالئے

133

اپنی پوشیدہ صلاحیتیں بیدارکیجیے

134

باہمی تعلقات کی صلاحیتیں

135

کام کےمتعلق صلاحیتیں

135

لوگوں کےساتھ کام کرنےاورکام لینےکی صلاحیتیں

136

وقت کی تناظر میں چند کاروباری صلاحیتیں

136

دوران ملازمت مطلوبہ صلاحیتیں

137

دفتری زندگی اوردفتری سیاست میں بقاکی صلاحیت

138

ملازمت میں کامیابی کےلیے چند لوازمات اورصلاحتیں

140

ٹیکنالوجی ٹولزاورنیکنس

147

زندگی اورتنظیم وقت میں کامیابی کی چند معروف لینز اورہدایات

153

شاہراہ زندگی اورشہراوقت کی چند اہم لنیز

154

انفرادی زندگی

154

تعلیمی زندگی

155

معاشی زندگی

155

خاندانی زندگی

156

معاشرتی زندگی

156

شاہراہ زندگی اورشاہراوقت پر مسافروں کی رہنمائی کےلیے چند ہدایات

157

نبی اکرم ﷺ نےفرمایا

157

سیدنا صدیق اکبرؓدعاکیاکرتےتھے

162

سیدنا عمرفاروق کی دعاؤں میں سے ایک دعایہ تھی

162

حضرت علی ﷜نےفرمایا

162

حضرت عبداللہ بن مسعود ؓفرمایاکرتےتھے

167

حضرت عمر بن عبدالعزیز کاقول ہے

167

حضرت حسن بصریفرماتےہیں

167

تنظیم وقت کےچند عناصر

169

اپنی زندگی کانصب العین متعی کیجیے

170

نصب العین

170

اپنے نصب العین کےحصول کےلیے مقاصد زندگی متعین کیجیے

171

مقاصد مطالب منازل یااہداف

171

اپنےقطعی واحد مقصد کےلیے بارےمیں فیصلہ کیجیے

171

اپنے حقیقی مقاصد کےبارےمیں فیصلہ کیجیے

173

اپنی چند اہم مشکلات کی نشاندہی کیجیے

173

کرنےکےکام

173

اپنےمقاصد کو اپنی نظروں سےاوجھل مت کیجیے

174

مقاصد ترتیب دینےکےاہم اصول

174

حصول مقاصد کےراز

175

کون لوگ اپنےمقاصد میں کامیاب نہیں ہوتے

175

لچک پیداکریں

175

کیاوجہ ہےکہ لوگ اپنے مقاصد متعین نہیں کرتےہیں

176

مقاصد قابل اہمیت نہیں ہوتے

176

لوگوں کو علم نہیں کہ مقاصد کیسے متعین کیےجاتےہیں

176

ناکامی کاخوف

176

مسترد کیےجانے کاخوف

176

مقاصد کےحصول کےلیےچند لوازمات

177

مقاصد واضح اورغیر مبہم ہوناچاہئیں

177

شدید خواہش پیداکیجیے

177

مسلسل کوشش کی ضرورت

177

ترجیحات کامفہوم اوارن کے تعین کاطریقہ

181

اہمیت کےلحاظ سےترجیحات مقررکیجیے

182

متبادلات

182

انتہائی ضروری کام کا انتخاب کیجیے

184

ترجیحات طےکرنا کااصول

184

قابل التواکاموں کو ملتوی کیجیے

185

ترجیحات کےتعین کاعملی طریقہ

186

اہم کام ،فوری نوعیت کےکام اورممکن اورناممکن کام

187

پہلاخانہ

188

دوسراخانہ

189

تیسراخانہ

189

چوتھا خانہ

189

کرنےکےکاموں کی فہرست اورترجیحات کاتعین

193

اوقات کارکی تقسیم کےاثرات

202

ترجیحات کےتعین کےمعاملے میں دیگر اہم امور

202

اہمیت اورجلد بازی کافرق سیکھیں

202

پیشگی منصوبہ بندی اپنائیں

203

ضروری اورغیرضروری امور میں تخصیص کیجیے

204

نتائج کو پیش نظررکھیے

205

اپنےمنتخب شدہ کام کو مکمل کیجیے

205

وقت کےمختلف دروانیے اپنائیے

206

منظم زندگی کےتقاضے

207

منصوبہ بندی

208

کامیابی کافارمولانا

209

اپنی منصوبہ بندی کی جامع حیثیت دیں

211

اپناعملی منصوبہ وضع کیجیے

213

آج کےدن کی منصوبہ بندی اوریومیہ کرنےکےکاموں کی فہرست

213

آج کادن یومیہ نظام الاوقات کومرتب کرنے کےمراحل

213

باقاعدگی سےتجدید عہد کاطریقہ

217

معذرت کرنےکی صلاحیت اورنہ  کرنےوالے کاموں کی فہرست

218

اپنی ہمت سےزیادہ وعدے مت  کریں نہ کہنا سیکھیں

219

لی ہاف کی مجوزہ نہ کرنےوالے کاموں کی فہرست

221

کارکردگی بڑھانے کی لوازمات

223

موثر کےطریقے سےکام کرنے کےطریقے

224

بہتر کارکردگی کےلیے چند مشورے

232

بہتر کارکردگی کےلیے میز کیسے ترتیب دی جائے

232

میز پر کام کرنےکےلیے چند مشورے

233

توجہ مرکوز کرنا

233

سوچتے وقت پینسل ہاتھ رکھیئے

234

کام کی جگہ کو صرف کام کی جگہ ہی رہنے دیں

234

کام کےدروان کےوقفے بھی تعمیری بنائیں

235

کاموں پر مکمل توجہ

235

اپناسفر جاری رکھیں اورکام ختم کرناسیکھیں

236

اپنی یادداشت بہتر بنائیں

237

اپنےکاموں کےگروپ بنالیں

238

سستی اورکاہلی کامقابلہ کیسے کریں

239

ہردن کو معنی دینا

239

سستی اورکاہلی اورتایر کرنےکی چند وجوہات

240

رفتار تیز کرنے کےطریقے سستی سے فررار کےراستے

241

مینر نیازی کی ایک قلم

246

مٹینگز کو کارآمد بنانا

247

بنیاد ی اصول

247

تیاری

247

اپنی ٹیم کےساتھ کام کرنااور آپ کےکرنے کےکام

250

لوگوں کو ساتھ ملانے کےنسخے

250

عمومی زندگی میں تنظیم وقت کےلیے کرنےکےکام اورمشورے

257

وقت بچانے کےطریقے

258

وقت کی بچت کےلیے چند نکات

258

وقت کیوں کربچایا جاسکتاہے

260

وقت بچانے کےطریقے

261

اپناوقت کیسےبچائیں چند عمومی مشورے

262

انتظار کے لمحات

264

دفتری زندگی کے لوازمات

266

کاغذات کابوجھ

266

کاغذ کےسیلاب سے کیسے نپناجئے

266

اگرآپ کو کاغذ کاسیلاب پسند نہیں ہو تاس میں اضافہ مت کریں

266

وہ کون سےامور ہیں جوتفویض کیےجاسکتےہیں

269

چند اطتیاطی مشور ے

269

اسمارٹ طریقے یعین ہشیاری سےکیسے کام کریں

271

انفرادی ،تعلیمی ،معاشی ،خاندانی اورمعاشرتی زندگی کےلیےچند مشورے

273

زندگی سےمسلسل سیکھتے رہنےکاعمل

274

نصب العین سےگہراربط تعلق

274

اپنے منصبی کردراوں پر نظرثانی 

274

مقاصد کاصحیح ادراک اورتعین

274

ہفتہ وار منصوبہ بندی

274

راست بازی کاعملی مظاہرہ

274

کارکردگی کی پیمائش اورجائزہ

275

اپنے آپ کو بہتر زندگی گزارنے کےلیے تیاریس کریں اورخود کومتحرک کرکے یہ کام کریں

275

چند اہم امور طریقے اورسلیقے

277

اپنی گفتگو کو بہتر بنائیں

278

گفتگو اورتحریر کم الفاظ میں زیادہ گفتگو کیسے کی جائے

282

پڑھنے کی صلاحیت کیسےنکھاراجائے

284

اپنے نشاط کےاوقات یاپرائم ٹائم کاتصور

287

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 61274
  • اس ہفتے کے قارئین 329561
  • اس ماہ کے قارئین 1129202
  • کل قارئین98194506

موضوعاتی فہرست