#1047

مصنف : مجلس التحقیق الاسلامی

مشاہدات : 37363

دور حاضر کے فتنے او ران کاعلاج

  • صفحات: 166
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4980 (PKR)
(جمعرات 13 فروری 2014ء) ناشر : مجلس التحقیق الاسلامی، لاہور

حضور نبی کریم ﷺ نے پیشین گوئی فرمائی تھی کہ امت میں فتنے پیدا ہوں گے فتنہ دراصل آزمائش کوکہتے ہیں آج ہم دیکھتے ہیں مسلم ممالک میں چہارسو عملی اور علمی فتنے پھیلے ہوئے اور ہر فرد بشر ان سے متأثر ہورہاہے عملی فتنوں میں زنا،شراب ،سودخوری ،رشوت ستانی ،بےحیائی ،عریانی ،رقص سرور،ظلم واستبداد،کذب وافتراء ،بدعہدی وبدمعاملگی وغیرہ شامل ہیں جبکہ علمی فتنوں میں باطنیت ،رافضیت الحادولادینیت اور استشراق وغیرہ قابل ذکرہیں یہ فتنے انتہائی خطرناک ہیں لیکن امت کی عظیم اکثریت ان میں گرفتارہے جوعملاً  ان سے محفوظ ہیں ان پر بھی ان کےاثرات ضرور پڑتے ہیں ان پرفتن حالات میں اہل ایمان کے لیے کیا لائحہ عمل ہونا چاہیے اور ان سنگینی وشدت سے کیونکر محفوظ رہا جاسکتا ہے یہی زیر نظر کتاب کاموضوع ہے جس کےمصنف عظیم عالم اور جلیل القدر محدث علامہ یوسف بنوری ؒ ہیں جن کے علم واخلاص کی جھلک اس کتاب میں نمایاں نظر آتی ہے امید ہے کہ اس کتاب کے مطالعہ سے فتنوں سے بچنے کی تڑپ بھی پیدا ہوگی اور اس کاعملی راستہ بھی معلوم ہوگا -ان شاء اللہ  اللہ عزوجل فاضل مؤلف کو جزائے خیر عطا فرمائے ان کی قبرکو نور سے بھر دے اور اعلی علیین میں مقام عطا فرمائے­- (آمین یارب العالمین)


 

عناوین

 

صفحہ نمبر

حرف آغاز

 

5

عرض مرتب

 

7

فہرست

 

10

فتنے اور امت محمدیہ

 

15

امت مرحومہ اور فتنے

 

20

فتنوں کی اقسام

 

21

عملی فتنے

 

21

علمی فتنے

 

22

ان علمی وعملی فتنوں کا انسداد

 

23

تبلیغی جماعت کےذریعے علمی فتنوں کاانسداد ممکن نہیں

 

24

علمی وعملی فتنوں کےانسداد کے لیے ایک اصلاحی جماعت  کی تأسیس

 

25

فتنوں کےخاتمے کےلیے مجلس دعوت واصلاح کاقیام

 

26

مجلس دعوت اصلاح کے مقاصد

 

30

طریق کار

 

35

فتنے اور شر ور کی زیادتی

 

36

فتنوں کی آماجگاہ عالم اسلام

 

38

عالم اسلام کی کمزوری کا سبب او رعلاج

 

40

مسلمانوں کےزوال کاسبب آپس میں اختلاف

 

42

جماعتوں میں اختلاف ایک فتنہ

 

43

فتنوں سے محفوظ رہنے کی دوصورتیں

 

44

اباحیت کافتنہ فوٹو اور تصویر کے فتنہ انگیز نتائج

 

45

تصویر سازی کی حرمت پرامت کا اجماع

 

50

تصویر کےمعاملے میں شریعت محمدیہ  کی  سختی کی وجہ

 

53

تصویر او راس کے گندے او رفتنہ انیگیز نتائج

 

54

دینی اور ایمانی غیرت

 

55

تصویر سازی اور اسلام

 

58

انبیاء اور پیغمبر کی تصاویر اور فلم

 

59

فتنوں سے حفاظت کا مختصر دستورالعمل

 

63

اول:شورائیت

 

63

دوم:اعتدال پسندی

 

64

سوم :حکایات وشکایات سے احتراز

 

64

چہارم:اکرام واحترام مسلم

 

66

پنجم :استخارہ کرنا

 

66

استخارہ کی حقیقت

 

67

استخارہ کامقصد

 

68

استخارہ کی دعا

 

69

فتنوں کااصل علاج قرآن کریم

 

71

باہمی اختلاف کافتنہ

 

73

پراز فتن اسلامی تاریخ

 

74

خطرناک ترین فتنہ

 

74

اس دور کےفتنے

 

75

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7631
  • اس ہفتے کے قارئین 166163
  • اس ماہ کے قارئین 1685236
  • کل قارئین115577236
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست