#6464

مصنف : ملک احمد سرور

مشاہدات : 2193

اسلام ہمارا انتخاب

  • صفحات: 354
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14160 (PKR)
(جمعہ 27 اگست 2021ء) ناشر : شرکت پرنٹنگ پریس لاہور

مسلمان  ہونا یہ اللہ تعالیٰ کی اتنی  بڑی نعمت ہے  اس نعمت  کے مقابلہ میں  دنیا  جہاں کی تمام نعمتیں ہیچ او ر بے حیثیت ہیں ۔اسلام کتنی عظیم نعمت ہے  اسکا  احساس یہودیت اور عیسائیت سے  توبہ تائب ہوکر اسلام لانے والو ں کے حالات  پڑ ھ کر ہوتا ہے۔اسلام کی نعمت عطا فرماکر  اللہ تعالی ٰ نے  یقیناً اپنے بندوں پر بڑا انعام فرمایا ہے۔ لیکن اسلام کو مکمل صورت اختیار کرنا جتنا مشکل ہے  اس سے کہیں دشوار اپنے  آبائی  مذہب کو ترک کر کے  اسلام کی  آغوش میں آنا ہے  یہ ہرگز معمولی بات نہیں کہ ایک شخص اپنے ماحول خاندان اور والدین کے خلاف بغاوت کرتا  ہے اور تلاشِ حق میں اس راستے پر گامزن ہوتاہے  جوہزاروں گھاٹیوں اور دشواریوں سے بھرا ہوتا ہے مگر وہ ہر  مصیبت کا مقابلہ کرتا ہے اور ہر آزمائش پر پورا  اترتا ہے یہ کام یقیناً انھی لوگوں کا جن کے حوصلے  بلند اور ہمتیں غیر   متزلزل ہوتی ہیں اہل عزیمت کایہ  قافلہ قابل صد مبارک باد  اور قابل تحسین ہے ۔  زیرنظر کتاب’’اسلام ہمارا انتخاب‘‘ملک احمد سرور صاحب  کی   ’بیدار ڈائجسٹ ‘   مطبوعہ تحریروں کی کتابی صورت ہے ۔یہ ان کی وہ تحریریں ہیں جو انہوں نے بھارت سے شائع ہونے والے مسلم جریدے ’’ ریڈینسRadiace ‘‘ میں نومسلموں کی آپ بیتیوں کاترجمہ کرکے  بیدار ڈائجسٹ میں شائع کیں بعد ازاں افادۂ عام کے لیے اسے کتابی صورت میں شائع  کیا گیا ہے۔یہ   کتاب تقریبا 50؍نومسلموں کی فکر انگیز اور وح پرورداستاتوں پر مشتمل ہے ۔اللہ تعالیٰ دنیابھر  میں اسلام کو اختیار کرنے والے نومسلموں کے ایمان ویقین میں اضافہ فرمائےاور انہیں  صراط مستقیم  پر قائم ودائم رہنے کی توفیق عطاء فرمائے اور اس  کتاب کو اسلام کی عظمت کاذریعہ بنائے (آمین)   (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

فہرست حصہ اول

 

پیش لفظ

9

حرف آغاز

13

کملاداس سے ثریا بننے تک

19

رام چند سے محمد علی

35

ویاشسلف پولوسن

63

اور پھر میں عیسائی بن گیا

71

عبد العزیز پیڈیلا

80

ولفریڈ ہوف مین

83

پروفیسر آرتھر ایلی سن

97

سلیمان احمد

101

شریفا کارلوالاند لوسیا

105

عبد الحق

111

ہارون سیلرز

115

تھامس ٹیلنر

123

ایم کے شرما سے سلمان ببنے تک

128

احسان

131

جوزفین آئیوی جانیز کو

139

لیلیٰ رفین

147

چینی لڑکی

153

صفیہ جانس

165

ایمان کی دریافت

170

مجیدہ میکثوش علی

173

لی کوپر

180

لیورنارڈولر

187

رومو گومیرا برنارڈ

192

امیرہ

195

رحوضہ

201

نظاسیہ کیلی

205

عبد اللہ رضا

209

افراہ الشعبانی

212

شیوپرساد

217

مریم میکلاشلان

220

بنت آدم

223

منیر چویونگ اوہ

227

لیناونفرے سید

230

حصہ دوم

 

عبد اللطیف ایڈون ایم آرسیو

233

فوزی مہدی

243

اور پادری پیٹر صلیب توڑ کر ’’ عبد اللہ ‘‘بنا

253

پادری سلی ابراہیم

279

فطرت کا  انتخاب

285

اریکا

291

سیتی ماریہ لیمن

296

ڈاکٹر محمد احمد

299

آسٹریلیا کی عیسائی مبلغہ

303

سودم شرما

308

امینہ

311

عبد الرحمٰن کیولی

318

ضمیمہ جات

323

حجاب اور میری بہن

323

حجاب اور غیر مسلم کیتھی چن

328

اسلام کی پھیلتی ہوئی روشنی

331

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7229
  • اس ہفتے کے قارئین 220819
  • اس ماہ کے قارئین 707011
  • کل قارئین97772315

موضوعاتی فہرست