#3327

مصنف : ڈاکٹر حافظ شہباز حسن

مشاہدات : 12869

پریشانیوں اور مشکلات کا حل (اضافہ شدہ ایڈیشن )

  • صفحات: 219
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5475 (PKR)
(اتوار 07 فروری 2016ء) ناشر : مکتبہ افکار اسلامی، لاہور

دنیا دارالامتحان ہے اس میں انسانوں کو آزمایا جاتا ہے ۔آزمائش سے کسی مومن کوبھی مفر نہیں۔ اسے اس جہاں میں طرح طرح کی مشکلات اور پریشانیوں کاسامنا کرنا پڑتاہے۔ قسم قسم کےہموم وغموم اس پر حملہ آور ہوتے ہیں ۔اور یہ تمام مصائب وآلام بیماری اور تکالیف سب کچھ منجانب اللہ ہیں اس پر ایمان ویقین رکھنا ایک مومن کے عقیدے کا حصہ ہے کیوں کہ اچھی اور بری تقدیر کا مالک ومختار صر ف اللہ کی ذات ہے ۔ اللہ تعالیٰ اپنے بندوں میں سےجنہیں چاہتا ہے انہیں آزمائش میں مبتلا کردیتا ہے تاکہ وہ اطاعت پرمضبوط ہوکر نیکی کے کاموں میں جلدی کریں اور جوآزمائش انہیں پہنچی ہے ۔اس پر وہ صبر کریں تاکہ انہیں بغیر حساب اجروثواب دیا جائے ۔ اور یقیناً اللہ کی سنت کا بھی یہی تقاضا ہےکہ وہ اپنے نیک بندوں کوآزماتا رہے تاکہ وہ ناپاک کوپاک سےنیک کو بد سے اور سچے کوجھوٹے سے جدا کردے ۔ لیکن جہاں تک ان کے اسباب کا تعلق ہے تو وہ سراسر انسان کے اپنے کئے دھرے کا نتیجہ سمجھنا چاہیے جیسا کہ ارشاد باری تعالیٰ ہے’’جوکچھ تمہیں مصائب پہنچتے ہیں وہ تمہارے ہی کردار کا نتیجہ ہیں جبکہ تمہارے بے شمار گناہوں کو معاف کردیا جاتا ہے ‘‘ دنیا میں غم ومسرت اور رنج وراحت جوڑا جوڑا ہیں ان دونوں موقعوں پر انسان کو ضبط نفس اور اپنے آپ پر قابو پانے کی ضرورت ہے یعنی نفس پر اتنا قابو ہوکہ مسرت وخوشی کے نشہ میں اس میں فخر وغرور پیدا نہ ہو اور غم وتکلیف میں وہ اداس اور بدل نہ ہو۔دنیاوی زندگی کے اندر انسان کوپہنچنے والی تکالیف میں کافر اور مومن دونوں برابر ہیں مگر مومن اس لحاظ سے کافر سےممتاز ہےکہ وہ اس تکلیف پر صبرکرکے اللہ تعالیٰ کےاجر وثواب اور اس کےقرب کاحق دار بن جاتا ہے۔اور حالات واقعات اس حقیقت پر شاہد ہیں کہ مومنوں کوپہنچنے والی سختیاں تکلیفیں اور پریشانیاں اور نوعیت کی ہوتی ہیں جبکہ کافروں کوپہنچنے والی سختیاں ،تکلیفیں اور پریشانیاں اور نوعیت کی ہوتی ہیں۔مصائب، مشکلات ، پریشانیوں اور غموں کے علاج اور ان سےنجات سےمتعلق کئی کتب چھپ چکی ہیں ہرایک کتاب کی اپنی افادیت ہے۔  زیر نظر کتاب ’’پریشانیوں اور مشکلات کاحل ‘‘ محترم حافظ محمد حمزہ کاشف اور جناب ڈاکٹر حافظ محمد شبہاز حسن حفظہمااللہ کی مشترکہ کاوش ہے ۔مصنفین نےاس کتاب کی ترتیب کےوقت اس موضوع کی اکثر کتب بالخصوص عامر محمد ہلالی کی کتاب ’’مشکلات کا مقابلہ کیسے کریں؟‘‘ کومدنظر رکھا ہے۔قارئین کی سہولت کی خاطر کتاب کو حسب ذیل ساتھ ابواب میں تقسیم کیا ہے۔ آزمائش اللہ کی طرف سے ہوتی ہے اوروہی مشکل دورکر سکتا ہے۔ آزمائش اور تقدیر الٰہی۔  آزمائشوں میں خیر وبرکات کےپہلو۔ سوچنےکا عمدہ انداز اور خوش رہنے کے قاعدے ۔ آزمائش میں نیک لوگوں کا طرز عمل ۔ آزمائش سے پہلے اور بعد۔ جادواورنظر بد سےبچاؤ کےطریقے ۔  آخری باب میں عرب علماء کا موقف بالعموم اور شیخ وحید عبدالسلام بالی کا موقف اوران کے تجربا ت بالخصوص پیش کیے گئے ہیں۔ یہ کتاب پریشانیوں کا احساس کم کرنے اور غموں کےزخموں پر مرحم رکھنے میں معاون ثابت ہوگی۔ (ان شاء اللہ) فاضل محقق مولانا محمدارشد کمال﷾ کی تحقیق کے ساتھ اس کتاب کی افادیت اور ثقاہت میں مزید اضافہ ہوگیاہے ۔اللہ تعالیٰ اس کاوش کومؤلفین اور جملہ معاونین کےلیے صدقہ جاریہ بنائے اور اہل ایمان کو مصائب اور پریشانیوں پر صبر کرنے کی توفیق عطا فرمائے (آمین) یہ کتاب اگرچہ پہلے بھی ویب سائٹ پر موجود تھی لیکن موجود ایڈیشن میں ساتویں باب کااضافہ کیا گیا ہے جو تقریبا100 صفحات پر مشتمل ہے۔ لہذا اسے بھی سائٹ پر پبلش کردیاگیا ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

11

باب ۔1....آزما ئش اللہ کی طرف سے ہوتی ہے او روہی مشکل دور کرسکتاہے

19

خوشحال میں اللہ تعالی کو فرامو ش نہ کریں

36

یہ سوچیں کہ زیادہ نقصان بھی ہوسکتاتھا

42

اللہ حافظ

43

عمل کی سزا

45

اقوام کی تباہی کا ایک بڑاسبب معصیت

47

قوم نوح ﷤ کی تباہی کاسبب

47

قوم ھود ﷤ کی تباہی کاسبب

48

ثمود ﷤ کی تباہی کاسبب

49

قوم شعیب ﷤ کی تباہی کاسبب

51

فرعونیوں پر عذاب کیوں آیا؟

53

باب ۔2 ........آزمائش او رتقدیر الہی

57

ماضی کے غم

62

مستقبل کے مقدر

65

ہرچیز کاایک وقت مقررہے

67

تقدیر پر راضی ہیں

70

قضااور تقدیر کے سلسلے میں چند قابل لحاظ امور

71

باب۔3........آزمائش میں خیر وبرکات کے پہلو

75

عفودر گزر

83

باب 4۔ سوچنے کا عمدہ انداز او رخوش رہنے کے قاعدے

86

خوش حال زندگی کے لیے مفید وسائل

92

خوش رہنے کے قاعدے

96

خوش رہنے کے لیے کچھ مزید ہدایات

100

دل کے سرور اطمینا ن کا حصو ل او رغم وپر یشانی سے نجات کی بنیادیں

105

تلاوت قرآن کریم سے غموں کا بوجھ ہلکا کیجیے 

106

قرآن کریم سے متاثرہونے کے اسباب

107

باب 5۔ آزمائش میں نیک لوگوں کا طرز عمل

109

آزمائشوں کے راستے

112

آزمائشوں میں گرفتار ہونے والے لوگ

114

انبیاء ورسل ﷤ اور دیگیر صلحاء کی سیرت کامطالعہ

117

باب6۔آزمائش سے پہلے او ربعد

119

دعا کاکمال

124

بیماروں، تنگدستوں ، مصیبت زدوں ،مظلمومو ں ،قیدیوں ،مقروضوں او راولاد محروم افراد کے لیے شرعی تدابیر

132

جب آپ بیما رہوں تو

132

جب آپ فقیر ہین

134

اور آپ کو کوئی کام نہ مل رہا ہوتو

134

جب آپ کو جیل میں ڈال دیا جائے تو

137

جب آپ کوکوئی ظالم دھمکی دے یا آپ کسی حاسدکے شر سے ڈریں تو

138

حسد سے نجات کے 10ذریع

139

جب آپ کا کو ئی قریبی اور پیارافوت ہوجائے تو

140

جب آپ کو آپ کے وطن سے نکال دیا جائے تو

141

جب آپ اولاد سے محروم ہوں تو

142

جب آپ گالی گلوچ کا نشانہ بنیں تو

143

جب آپ پر ظلم او رایذ رسانی کی جائے تو

144

جب آپ مقروض ہوں تو

145

باب 7۔ جادو او ر نظربد سے بچاؤ کے طریقے

148

جادو گر کا حکم

149

جادو کی اقسام او راس کی شکلیں اور یہ تاثیر کی حیثیت سے ہے

149

جادو کاعلاج او رمجرب طریقے

151

سحر تفریق جدائی ڈالنے والے جادو

151

سحر تفریق کاعلاج

151

سحر محبت

170

سحر محبت کیسے ہوتاہے ؟

170

سحر محبت کے الٹے اثرات

171

سحر محبت کا علاج

172

سحر تخیل (وہم میں مبتلا کرنے والاجادو)

174

سحر تخیل کی علاما ت

174

سخر تخیل کیسے ہوجاتاہے

174

سحر تخیل کاتوڑ

175

سحر جنون 

176

سحر جنون کی علامات

176

سحرجنو ن کیسے ہوجاتاہے

177

سحر جنون کا علاج

177

سحرخمول کاہلی وسستی

179

سحر خمول کی علامات

179

سحر خمول کیسے ہوجاتاہے

179

سحر خمول کا علاج

179

سحر ہواتف (چیخ وپکار)

181

سحرہواتف کی علامات

181

سحر ہواتف کیسے ہوجاتاہے

181

سحرہواتف کاعلاج

181

سحر مراض

183

علامات

183

سحرامراض کیسے ہوجاتاہے

183

سحر امراض کاعلاج

185

سحر استحاضہ

187

سحر استحاضہ کیسے ہوجاتاہے

187

استحاضہ  کیا ہوتاہے

188

سحر استحاضہ کا علاج

188

شادی میں رکاوٹیں ڈالنے کا جادو

189

علامات

189

یہ جادو کیسے ہوجاتاہے

189

اس جادو کا علاج

190

جادو کا عمومی علاج

192

مریض کو یہ کیسے معلو م ہوکہ وہ شفا یاب ہوچکا ہے

192

جادو سے بچاؤ کی عمومی  احتیاطی تدابیر

193

نظر بداور اس سے بچاؤ کے طریقے

199

ذکر اور معوذات کاوقت

204

نظربد وغیرہ کی تاثیر

204

دم کرنا

205

جھاڑ پھونک کرنے والے کے لیے شرائط

206

جس پر دم کیا جائے اس کے لیے شرائط

206

دم کرنے کے متعدد طریقے

206

نظربداتارنے کی تدبیریں

207

جس کی نظر لگی ہواس کاپتہ نہ چلے تو کیا کیا جائے

210

نظر بد سے متعلق بعض صرور ی باتیں

211

حرف آخر

213

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 65458
  • اس ہفتے کے قارئین 362436
  • اس ماہ کے قارئین 1415936
  • کل قارئین110737374
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست