#6601

مصنف : محمد بن صالح المنجد

مشاہدات : 6626

مشکلات میں اللہ کی مدد کا عظیم سبب صبر جمیل

  • صفحات: 329
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13160 (PKR)
(منگل 18 جنوری 2022ء) ناشر : دار المعرفہ لاہور، پاکستان

اسلام نے جذبات میں آکر کسی فیصلہ کی اجازت نہیں دی ہے، تمام ایسے مواقع پر جہاں انسان عام طورپر بے قابو ہوجاتا ہے، شریعت نے اپنے آپ کو قابو میں رکھنے ، عقل وہوش سے کام کرنے اور واقعات سے الگ ہوکر واقعات کے بارے میں سوچنے اور غور وفکر کرنے کی دعوت دی ہے، جس کو قرآن کی اصطلاح میں ”صبر“ کہاجاتا ہے  ، اور صبر ایسے عمدۃ اخلاق کا نام ہے جو انسان کو برے اور قابل اعتراض کاموں سےمحفوظ رکھے اور یہ انسان کےاندر ایسا ملکہ ہے جس کے ذریعے سے انسان اپنے معاملات کی درستگی اور تدبیر کرتا ہے ۔ زیر نظر کتاب’’صبر جمیل ‘‘  امام ابن ابی الدنیا  اور شیخ صالح المنجد  کی تصنیف ہے ۔ اس  میں صبر کی تعریف،فضیلت،اہمیت ،اسباب وذرائع، اقسام اور فوائد کے ساتھ ساتھ صالحین کے اُن واقعات کو بھی بیان کیا کیا ہے جن میں وہ  صبر جمیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے دین اسلام پر ثابت قدم رہے ،کتاب کا پہلا  حصہ راشد حسن  صاحب   کی کاوش ہے ،دوسرا حصہ امام ابن ابی الدنیا کی جمع کردہ احادیث رسول ،اقوال صحابہ وتابعین پر مشمل ہے او رآخری حصہ شیخ صالح االمنجد کےرسالہ سے اخذ شد ہ ہے ۔ اللہ تعالیٰ مصنف وناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عامۃ الناس کےلیے نفع بخش بنائے ۔آمین (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرضِ ناشر

11

 صبر کا معنی و مفہوم

13

 صبر کی حقیقت(اقوال علماء کی روشنی میں)

14

   ۱۔ اللہ تعالیٰ سے شکوہ

15

   ۲۔آزمائش میں مبتلا شخص کا زبان سے یا بزبان حال شکوہ کرنا

16

 صبر کی نسبت اور خاصیت

18

 صبر کی اقسام

20

 مضبوط اور کمزور ہونے کے اعتبار سے صبر کی تقسیم

22

فصل… باریک نکتہ

24

فصل… زیادہ اور معمولی مشقت پر صبر کی مثالیں

25

 متعلق کے اعتبار سے صبر کی اقسام

27

 احکام خمسہ کے اعتبار سے صبر کی تقسیم

31

   ۱۔صبر واجب

31

   ۲۔صبر مندوب

31

   ۳۔حرام صبر

31

   ۴۔ صبر مکروہ 

32

   ۵۔صبر مباح

32

 خلاصہ کلام

33

 صبر کے درجات

34

 اچھا اور بُرا ہونے کے اعتبار سے صبر کی اقسام

39

   ۱۔ صبر مذموم

39

   ۲۔ صبر محمود

40

 معزز اور گھٹیا لوگوں کے صبر میں فرق

41

   ۱۔معزز شخص کا صبر

41

   ۲۔ گھٹیا شخص کا صبر

41

 صبر کے لیے معاون اسباب

42

   ۱۔ علم

42

   ۲۔ عمل

42

 نافرمانی سے بچانے والے چند اُمور

44

 انسان کبھی بھی صبر سے مستغنی نہیں ہو سکتا

47

   ۱۔خواہشات کے موافق صبر

47

   ۲۔ خواہشات کے برعکس صبر

49

 نفس پر سب سے زیادہ بوجھل صبر

54

 صبر کا بیان قرآن کی روشنی میں

57

   ۱۔ صبر کا حکم

57

   ۲۔صبر کے منافی چیز سے ممانعت

57

   ۳۔کامیابی کو اسی کے ساتھ جوڑا ہو

58

   ۴۔صبر کرنے والوں کے اجر کو بڑھانے کی اطلاع دینا

58

   ۵۔دین میں امامت کو صبر اور یقین کے ساتھ معلق کرنا

58

   ۶۔اللہ کی معیت کی وجہ سے کامیابی ان کا مقدر ہے

59

   ۷۔ صبر کرنے والے لیے تین انعام

59

   ۸۔مدد کا صبر اور تقویٰ سے متعلق ہونا

60

   ۹۔ دشمن کے مکرو فریب کے آگے ڈھال

60

   ۱۰۔ فرشتوں کا سلام کرنا

60

   ۱۱۔ بدلے سے صبر بہتر

61

   ۱۲۔ مغفرت اور اجر کبیر

61

   ۱۳۔عزم الامور

61

   ۱۴۔ صبر کا بدلہ کلمہ حسنہ

61

   ۱۵۔ اللہ تعالیٰ کی محبت کے حصول کا ذریعہ

62

   ۱۶۔ خیر والی خصلتوں کا حصول

62

   ۱۷۔ آیات سے فوائد کے حصول کا ذریعہ

63

   ۱۸۔ صبر پر تعریف الٰہی

64

   ۱۹۔ایمان لاناصبر کی علامت

64

   ۲۰۔ اصحاب الیمین

64

   ۲۱۔ صبراور ارکانِ ایمان

65

 صبر کا بیان احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم  کی روشنی میں

66

   ۱۔پہلے صدمے کے وقت صبر

66

      اس حدیث سے حاصل شدہ اسباق

67

   ۲۔بینائی سے محرومی پر صبر کا اجر

68

   ۳۔شدید بیماری پر صبر سے جنت کا حصول

68

   ۴۔ صابرین جلدی جلدی جنت میںجائیں گے

69

   ۵۔ جسمانی تکالیف اور مشکلات پر صبر کے بدلے گناہوں کاجھڑنا

70

   ۶۔ سابقہ اُمتوں کا تکالیف پر صبر

72

   ۷۔ اولاد کی وفات پر صبر

73

   ۸۔ مؤمنین کا صبر

74

   ۹۔ بیماریاں اور تکالیف گناہوں کا کفارہ

75

 صبر کی فضیلت

84

   صحابہ کرام  رضی اللہ عنہم  اور اسلاف کے اقوال

84

 مصیبت اور موت پر آنسو بہانا

86

   ۱۔ میت پر رونا

86

   ۲۔نوحہ کرنا

88

 صبر نصف ایمان ہے

91

 صبر اور شکر میں سے افضل کیا ہے؟

93

   صبر کی شکر پر افضلیت والوں کے دلائل

93

   شکر کی صبر پر افضلیت والوں کے دلائل

96

   فریقین کے دلائل کے بعد ان کے بارے میں فیصلہ

107

 شکر کی حقیقت

108

   احسان کرنے والے کی اس کی شان کے مطابق تعریف کرنا

108

   صبر و شکر کا باہمی تعلق

109

 امیری اور غریبی کی تقسیم

113

 خلاصہ کلام

119

   آخرت کے حصول کے لیے محنت

121

 امیر شاکر اور غریب صابر میں کون افضل ہے؟

122

   فقراء کی افضلیت کتاب و سنت کی روشنی میں

123

فصل…پس منظر

130

   مال جہنم کا داعی ہے اور فقر جنت کا

133

 دنیا کی حقیقت

139

   دنیا کی پہلی مثال

139

   دوسری مثال

139

   تیسری مثال

140

   امیروں کی افضلیت پر کتاب و سنت کے دلائل

140

 صبر اور شکر، اللہ کی صفات میں سے ہیں

149

   صبر اور حلم کے درمیان فرق

149

   کفار اور مشرک

150

 صبر کے منافی اور اس کے لیے نقصان دہ چیزیں

153

   صبر کے منافی چیزیں

153

صبر و استقامت کے پہاڑ

 

اسلاف کے سبق آموز واقعات

 

 تین صحابہ رضی اللہ عنہم  کا صبر عظیم

155

 سیّدنا بلال رضی اللہ عنہ  کا صبر

160

 پیتل کی گائے میں ڈال کر جلانے پر بھی صبر کی عظیم مثال

161

  حضرت عروہ بن مسعود رضی اللہ عنہ  کا صبر

162

 بدن کا عضو عضو کٹنے پر بھی حبیب بن زید رضی اللہ عنہ نے کلمہ حق نہ چھوڑا

163

 سیّدنا ابولبابہ بن عبدالمنذر رضی اللہ عنہ کا بھوک پیاس میں صبر

164

 حبیب بن نجار رضی اللہ عنہ  کی دین پر استقامت

164

 بئر معونہ والے ستر مجاہدین  رضی اللہ عنہم  کا کلمہ حق کے لیے جانیں دینا

167

 سیّدناصہیب رضی اللہ عنہ  کادُنیا کے بدلے دین حاصل کرنا

169

 حضرت عاصم اور حضرت حبیب رضی اللہ عنہما  اور ان کے ساتھیوں کا صبر

170

 عبداللہ ذوالبجادین رضی اللہ عنہ  کا سارا مال چھن جانے پربھی صبر

174

 سعید بن جبیر رضی اللہ عنہ  کا حجاج کے ظلم وستم پر صبر

176

 امام مالک رحمۃ اللہ علیہ  کی استقامت و صبر

180

 امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ  کا صبر

184

صبراور اس کی جزا  … از امام ابن ابی الدنیا

 

 صبر کی روشنی

195

 صبر و تحمل …  از فضیلۃ الشیخ صالح المنجد

 

 مقدمہ

263

 تعریف کا بیان

265

   لغوی تعریف

265

   ا صطلاحی و فنی تعریف

266

 صبروتحمل کا موزوں ترین وقت

267

 صبر کی قدرومنزلت

268

   ۱۔اللہ کی اطاعت وفرماں برداری پر

268

   ۲۔معصیت ونافرمانی سے اجتناب پر

269

   ۳۔ مصائب پر

269

 صبر کے فوائد وثمرات

271

؟  کامیابی وکامرانی کا ذریعہ

272

؟  حفاظت فراہم کرنے کا ذریعہ

272

؟  مغفرت اور اجرعظیم کے حصول کاذریعہ

273

؟  جنت تک رسائی کا راستہ

273

؟  جنت میں فرشتوں کا سلام

276

؟  جنت میں بیت الحمدبطورجزا

276

؟  اجروثواب کی حفاظت کاذریعہ

277

؟  ثواب کے حصول کاذریعہ

277

؟  اجروثواب میں مسلسل اضافے کا سبب

278

؟  دین میں امامت کی خلعت

279

؟  اللہ کی معیت کا حصول

279

؟  اللہ تعالیٰ کی نصرت اور مددکا حصول

280

؟  دشمنوں کی مکاری اور فریب سے نجات کا ذریعہ

281

؟  اللہ کی رحمت اور ہدایت کا ذریعہ

282

؟  اللہ تعالیٰ کی محبت کا حصول

282

؟  اللہ تعالیٰ کی ثنا کا حصول

283

؟  بذات خود روشنی ہونا

283

؟  اللہ کی آیات سے مستفید ہونے کا ذریعہ

283

؟  مطلوب تک رسائی کا ذریعہ

285

؟  مصیبت پر صبرسے بہترین نعم البدل مل جانا

286

؟  دنیا میں عزت اورشرف کاذریعہ

286

 صبرمیں زادِ راہ والے اسباب و وسائل

288

 صبر وتحمل کے منافی آفات اور فتنے

299

   ۱۔ جلدبازی

299

   ۲۔ غیظ وغضب

300

   ۳۔ مایوسی

300

 خاتمہ

301

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7257
  • اس ہفتے کے قارئین 165789
  • اس ماہ کے قارئین 1684862
  • کل قارئین115576862
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست