#1037

مصنف : محمد بشیر ایم اے

مشاہدات : 33165

مفتاح الانشاء - حصہ اول

  • صفحات: 202
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6060 (PKR)
(جمعہ 15 جون 2012ء) ناشر : دار العلم، اسلام آباد

اس وقت ’مفتاح الإنشاء‘ کا حصہ اول آپ کے سامنے ہے، اس کتا ب کا مقصد اعلیٰ جماعتوں کے طلبہ و طالبات کو عربی زبان میں تحریر و انشاء کی تعلیم و تربیت دینا ہے۔ مؤلف نے اس میں عربی کے آسان اور کثیر الاستعمال محاوروں اور مرکبات کا مفصل تعارف کراتے ہوئے ان کے استعمال کی متنوع اور متعدد مثالیں دی ہیں اس کے بعد عربی کے مشہور افعال کا تعارف کرایا ہے اور ان کے استعمالات کی مشقیں کرائی ہیں۔ اس حصے کی تمام مثالیں عربی کے ایسے جدید الفاظ، مرکبات اور محاوروں پر مشتمل ہیں جن کا آج کی روز مرہ زندگی کے مختلف شعبوں سے گہرا تعلق ہے۔ اس کے علاوہ کتاب میں متنوع مضامین، مقالات، مشہور کہانیاں، خطوط اور درخواستوں کے نمونے درج کیے ہیں۔(ع۔م)
 

اس کتاب کی فہرست نہیں ہے۔

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 11495
  • اس ہفتے کے قارئین 170027
  • اس ماہ کے قارئین 1689100
  • کل قارئین115581100
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست