#7524

مصنف : عرفانی الکبیر

مشاہدات : 378

امثال القرآن

(عرفانی الکبیر)
  • صفحات: 189
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8505 (PKR)
(جمعرات 13 فروری 2025ء) ناشر : اسلامی پریس بازار نور الامراء حیدر آباد دکن

قرآن اور حدیث کئی طریقوں سے ہمیں ہدایات اور رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔ جن میں سے ایک طریقہِ ہدایت بات کو بذریعہ مثالیں ہمارے ذہن نشین کرانا بھی ہے۔ چنانچہ قرآن اور حدیث دونوں میں توحید، رسالت، عقائد، عبادات، اصلاحات، اخلاقیات اور دیگر موضوعات کے بارے میں مثالیں بیان ہوئی ہیں۔کیونکہ مثال کی صورت میں بیان کی گئی بات دلچسپی کا باعث ہوتی ہے اور مخاطب کو جلد سمجھ آ جاتی ہے۔بعض اہل علم نے امثال القرآن و امثال الحدیث پر مستقل کتب تصنیف کی ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’امثال القرآن ‘‘ عرفانی الکبیر کی تصنیف ہے انہوں نے اس کتاب میں قرآن کریم کے حسن و جمال کو قرآنی امثال کے رنگ میں پیش کرتے ہوئے تقریبا 32 مثالیں پیش کی ہیں اور ان مثالوں کے پس منطر میں جو تعلیم و تذکیر مقصود ہے اسے بیان کرنے کے علاوہ تشریحی نوٹ بھی تحریر کیے ہیں ۔ (م۔ا)

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 55626
  • اس ہفتے کے قارئین 481912
  • اس ماہ کے قارئین 1074509
  • کل قارئین117642259
  • کل کتب8942

موضوعاتی فہرست