#7520

مصنف : ابو عبد الرحمٰن محمد شفیع مسکین

مشاہدات : 672

محمدی دعائیں اور دوائیں

  • صفحات: 292
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13140 (PKR)
(اتوار 09 فروری 2025ء) ناشر : محمدی پبلشنگ اینڈ کیسٹ ہاؤس لاہور

دعا ایک ایسی عبادت ہے جو انسان ہر لمحہ کر سکتا ہے اور اپنے خالق و مالق اللہ رب العزت سے اپنی حاجات پوری کروا سکتا ہے۔مگر یہ یاد رہے انسان کی دعا اسے تب ہی فائدہ دیتی ہے جب وہ دعا کرتے وقت دعا کے آداب و شرائط کو بھی ملحوظ رکھے۔ نبی کریم ﷺ نے ہمیں سونے جاگنے،کھانے پینے،لباس پہننے،مسجد اور گھر میں داخل ہونے اور باہر جانے بیت الخلاء میں داخل ہونے اور باہر آنے، الغرض ہر کام کرتے وقت کی دعائیں اور آداب بیان فرمائے ہیں ۔بہت سارے اہل علم نے قرآن و حدیث سے مسنون ادعیہ پر مشتمل بڑی و چھوٹی کئی کتب تالیف کی ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’محمدی دعائیں اور غذائیں‘‘ابو عبد الرحمٰن محمد شفیع مسکین رحمہ اللہ کی تصنیف ہے انہوں نے اس کتاب میں انسان کی پیدائش سے لے کر شادی غمی، رات اور دن ،صبح و شام یہاں تک کہ انسان کی پوری زندگی کے ہر موقعہ پر پڑھی جانے والی مسنون دعائیں بحوالہ درج کرنے کے علاوہ ہے جسمانی بیماریوں کے لیے اپنے پیارے نبیﷺ کے فرمائے نسخے بیان کیے ہیں ۔ (م۔ا)

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 57375
  • اس ہفتے کے قارئین 483661
  • اس ماہ کے قارئین 1076258
  • کل قارئین117644008
  • کل کتب8942

موضوعاتی فہرست