#2502

مصنف : عبد الخالق محمد صادق

مشاہدات : 10735

آداب الدعاء والد واء

  • صفحات: 219
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4380 (PKR)
(بدھ 29 اپریل 2015ء) ناشر : حاجی نذیر احمد ماڈل ٹاؤن گوجرانوالہ

دعاء  کا مؤمن کاہتھیار ہے  جس طرح  ایک مجاہد اپنے ہتھیار کواستعمال کرکے  دشمن  سےاپنادفاع کرتا ہے  اسی طرح مؤمن کوجب  کسی پریشانی  مصیبت اور آفت کا سامنا کرنا پڑتا ہے  تووہ  فوراً اللہ  کےحضو ر دعا گو ہوتا ہے  دعا ہماری پریشانیوں کے ازالے  کےلیے مؤثر ترین ہتھیارہے انسان اس  دنیا کی  زندگی  میں  جہاں ان گنت ولاتعداد نعمتوں سےفائدہ اٹھاتا ہے  وہاں اپنی بے اعتدالیوں کی وجہ سے  بیمار وسقیم ہو جاتاہے اس دنیاکی زندگی میں ہر آدمی  کے مشاہد ےمیں ہےکہ بعض انسان فالج ،کینسر،یرقان،بخاروغیرہ اوراسی طرح کئی اقسام کی بیماریوں میں مبتلاہیں ان تمام بیماریوں سےنجات وشفا دینےوالا اللہ تعالی  ہے  ان بیماریوں کے لیے  جہاں دواؤں سے کام لیا جاتا ہے   دعائیں بھی  بڑی مؤثر ہیں۔بہت سارے  اہل علم نے قرآن وحدیث سے مسنون ادعیہ پر مشتمل بڑی وچھوٹی  کئی کتب تالیف کی ہیں تاکہ قارئین ان سے  فائدہ  اٹھاتے ہوئے اپنے مالک حقیقی سے تعلق مضبوط کرسکیں۔اللہ کے دربار میں اپنی معروضات پیش کرتے وقت دربار عالیشان کے آداب کو  ملحوظ رکھنا ضروری ہے ۔ زیرنظر کتاب ’’آداب  الدعا ءوالدواء‘‘جناب عبد الخالق محمد  صادق صاحب   نے اسی غرض سے مرتب کیا  ہے تاکہ  ہم  دعا کرنے کےوہ آداب وطریقے جو ہمارے پیارے نبی ﷺ نے ہمیں سکھائے ہیں  وہ  معلوم کر سکیں اور ان کے مطابق اللہ کی بارگاہ میں اپنی درخواستیں پیش  کریں۔صاحب کتاب نے صحاح وحسان  احادیث ہی درج   کی ہیں اور حتی  لمقدور کوشش کی ہے کہ کوئی ساقط عن الاعتبار روایت نقل نہ کی جائے  اور اس سلسلے میں عصر حاضر کے محققین محدثین کرام کی تصحیح وتحسین پراعتماد کیا ہے۔محقق العصر  مولانا ارشاد الحق  اثری ﷾  کی نظرثانی  سےاس کتاب کی افادیت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے  اور اپنےبندوں کو اس سے استفادہ کی توفیق بخشے۔ (آمین) (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

تقریظ  

 

8

پیش لفظ

 

10

دعا کا مفہوم

 

12

شرعی مفہوم

 

12

اقسام دعا

 

12

دعاء مسالہ

 

13

دعاء عبادت

 

13

مدعو

 

13

الوجود

 

13

الغنی

 

13

السمع

 

13

الکرم

 

13

الرحمۃ

 

13

القدرۃ

 

13

الارادۃ والاختیار

 

13

دعا کی فضیلت واہمیت

 

14

فرامین رحمت عالم ﷺ

 

15

سوال

 

16

جواب

 

16

ایک شبہ

 

18

جواب

 

18

آداب دعاء

 

19

وضوء

 

19

استقبال قبلہ

 

20

ہاتھ اٹھانا

 

21

حمد وثناء اور درود وسلام

 

22

استغفار

 

23

پہلے اپنے لئے سوال کرنا

 

24

عزیمت اورسنجیدگی

 

25

اصرار و تکرار

 

26

پر تکلف جملہ سازی کے اجتناب

 

26

ادب اور تواضح

 

27

حضور قلب

 

27

یقین کامل

 

28

جامع کلمات

 

28

رونا اور آنسو بہانا

 

28

اللہ تعالیٰ کے اسماء و صفات کا وسیلہ

 

29

دعاء کے آخر میں درود پڑھناآ مین پردعا ء ختم کرنا

 

31

سوال

 

31

جواب

 

31

سوال

 

34

جواب

 

34

قبولیت دعاء کے اسباب

 

36

جن لوگوں کی دعاء زیادہ قبول ہوتی ہے

 

37

والدین

 

37

مسافر

 

37

مظلوم

 

38

روزے دار

 

38

حج اور عمرہ کرنے والے کی دعاء

 

39

ذکر الہٰی میں مشغول رہنےوالا

 

39

عادل حکمران

 

39

نیک اولاد

 

40

مجبور

 

40

قبولیت دعاء کے اوقات و احوال

 

40

بحالت سجدہ

 

40

رات کے آخری حصہ

 

41

رات کو اچانک بیداری کے وقت

 

43

جمعہ کےدن

 

44

لیلۃ القدر

 

45

اذان اور اقامت کے درمیان

 

45

یوم عرفہ

 

46

میدان جہاد

 

47

مرغ کی آواز سننے پر

 

48

فرض نمازوں کے اختتام پر

 

48

غائب کے لیے دعاء

 

49

آب زمزم پیتے وقت

 

50

مقام ملتزم

 

51

قبولیت کی صورتیں

 

52

قبولیت دعاء کی علامات

 

53

جن کی دعاء قبول نہیں ہوتی

 

53

حرام خور

 

53

جس کی اہلیہ بد اخلاق ہو

 

57

مالی معاملات میں لاپرواہی برتنے والا

 

58

مال نااہل لوگوں کے سپرد کرنےوالا

 

58

بہت زیادہ غیبت کرنے والا

 

60

حاسد اور کینہ پرور

 

60

جلد باز

 

61

ممنوع دعائیں

 

62

دنیا میں ہی سزا طلب کرنا

 

62

جلدی موت کے لیے دعا کرنا

 

63

اپنے اہل ومال کے لیے بددعاء کرنا

 

63

قطع رحمی یاگناہ کے لیے دعاء کرنا

 

64

فوت شدگان کی برائی بیان کرنا

 

64

لعنت بھیجنا

 

65

بلاوجہ کسی مسلمان کو گالی دینا

 

67

ہوا کو برا کہنا

 

68

مرغ کو گالی دینا

 

68

زمانے کو برا بھلا کہنا

 

68

مختلف اوقات کی دعائیں

 

68

گھر میں داخل ہونے کی دعاء

 

68

گھر سے نکلنے کی دعاء

 

69

دوسری دعاء

 

69

مجلس کے گناہوں کا کفارہ

 

69

مجلس کے گناہوں کا کفارہ

 

69

بازار میں داخل ہونے کی دعاء

 

70

کھانے اور پینے کے بعد کی دعائیں

 

71

دودھ پینے کی دعاء

 

72

کسی کے ہاں کھانےاور پینے کی دعائیں

 

72

روزہ افطار کرتے وقت کی دعائیں

 

73

کسی کےہاں روزہ کھولنے کی دعاء

 

73

نیا میوہ و پھل دیکھنے کی دعاء

 

74

رات کوسوتے وقت کےاذکار و دعائیں

 

74

دعائیں

 

75

نیند سے بیدار ہوتےوقت کی دعائیں

 

77

رات کو پہلو بدلتے وقت

 

78

نیند میں بے چینی یا خواب میں ڈر جانا

 

78

خواب دیکھنا

 

78

وساوس شیاطین

 

79

سچےخواب

 

79

نیک اور پسندیدہ خواب

 

80

خواب بیان کرنا

 

80

ناپسندیدہ اور پریشان کن خواب

 

83

جھوٹا خواب بیان کرنا

 

84

خواب میں نبی اکرمﷺ کی زیارت

 

85

خواب اور الہام میں فرق

 

86

خواب کے درجات

 

86

بیت الخلاء میں داخل ہونے کی دعاء

 

86

بیت الخلاء سےباہر آنے کی دعاء

 

87

وضوء کی دعائیں

 

87

وضوء کے بعد کی دعا

 

87

اذان کا جواب

 

88

اذان میں شہادتیں سننے پر

 

89

اذان کے بعد کی دعاء

 

90

مسجد میں داخل ہونے کی دعاء

 

91

مسجد سے نکلنے کی دعاء

 

91

وتروں کی دعاء

 

92

قنوت نازلہ

 

92

نماز کے بعد ذکر اور دعائیں

 

93

آیۃ الکرسی

 

96

تسبیحات

 

96

سب سے وزنی کلمات

 

98

جنت میں درخت لگائیے

 

98

صبح وشام کی دعائیں

 

98

سید الاستغفار

 

104

آیۃ الکرسی کی فضیلت

 

105

سورۃ البقرہ کی آخری آیات

 

106

آیۃ الکرسی

 

106

سورۃ الملک اور السجدہ

 

106

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 72653
  • اس ہفتے کے قارئین 151772
  • اس ماہ کے قارئین 1670845
  • کل قارئین115562845
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست