#7001

مصنف : ابو عبد الرحمٰن محمد شفیع مسکین

مشاہدات : 1581

مرزائیت کیا ہے ؟

  • صفحات: 275
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11000 (PKR)
(پیر 15 مئی 2023ء) ناشر : اسلامی اکادمی،لاہور

قادیانیت اسلام کے متوازی ایک ایسا مصنوعی مذہب ہے جس کا مقصد اسلام دشمن سامراجی طاقتوں کی سرپرستی میں اسلام کی بنیادوں کو متزلزل کرنا ہے۔ قادیانیت کے یوم پیدائش سے لے کر آج تک اسلام اور قادیانیت میں جنگ جاری ہے یہ جنگ گلیوں، بازاروں سے لے کر حکومت کے ایوانوں اور عدالت کے کمروں تک لڑی گئی اہل علم نے قادیانیوں کا ہر میدان میں تعاقب کیا ۔ تحریر و تقریر، سیاست و قانون اور عدالت میں غرض کہ ہر میدان میں انہیں شکستِ فاش دی ۔ زیر نظر کتاب ’’ مرزائیت کیا ہے؟ (یعنی مذہبی ٹھگ)‘‘ مولانا ابو عبد الرحمٰن محمد شفیع مسکین رحمہ اللہ کی تصنیف ہے ۔ مصنف نے بعض مقامات پر پنجابی نظمیں پیش کر کے پنجابی نبی کی پنجابی میں تردید کا خُوب انطباق کیا ہے ۔ ( م۔ا)

مرزا غلام احمد قادیانی کے باپ دادوں کی داستان

26

مرزا کا دعویٰ نبوت محمد مصطفیٰ سے بغاوت

43

مرزا کے دس دعوے

77

مرزا کے گول مول الہام اور ان پر سوال و جواب

98

مرزا کے دوغلے الہام اور ان پر سوال و جواب

118

آیت خاتم النبیین کا شان نزول

145

مرزا کی گالیوں اور بیماریوں کا بیان

165

حضرت عیسٰی ابن مریم کے آسمان پر جانے اور زمین پر آنے کا ثبوت

184

امام مہدی اور حضرت عیسٰی کی پہچان

209

مرزا کے جھوٹوں کا آخری سٹاپ

237

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7602
  • اس ہفتے کے قارئین 166134
  • اس ماہ کے قارئین 1685207
  • کل قارئین115577207
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست