#3122

مصنف : ارشاد الحق اثری

مشاہدات : 8624

قادیانی کافر کیوں؟

  • صفحات: 121
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3025 (PKR)
(پیر 21 دسمبر 2015ء) ناشر : جامعہ علوم اثریہ جہلم

اللہ تعالی نے نبی کریمﷺ کو آخری نبی اور رسول بنا کر بھیجا ہے۔آپﷺ خاتم النبیین اور سلسلہ نبوت  کی سب سے آخری اینٹ ہیں۔آپﷺکی آمد سے سلسلہ نبوی کی عمارت مکمل ہو گئی ہے۔آپﷺ کے بعد کوئی برحق نبی اور رسول نہیں آسکتا ہے ۔ آپ ﷺنے فرمایا: میرے بعد متعدد جھوٹے اور کذاب آئیں گے جو اپنے آپ کو نبی کہلوائیں گے۔آپ ﷺکے بعد آنے والے متعدد کذابوں میں سے ایک  کذاب مرزا غلام احمد قادیانی ہے ،جس نے نبوت کا دعوی کیا اور شریعت کی روشنی میں کذاب اور مردود ٹھہرا۔شریعت اسلامیہ کے مطابق مرزا غلام احمد قادیانی کا یہ عمل کفریہ اور دائرہ اسلام سے خارج کر دینے والا ہے۔اور جو شخص بھی اس کے عمل کی تصدیق کرے گا یا اسے نبی قرار دے گا، وہ دائرہ اسلام سے خارج ہے۔ اللہ رب العزت نے اس کی حقیقت کو جھوٹ وفریب کا بے نقاب کرد یا ۔چنانچہ اس کے خلاف ایک زبر دست تحریک چلی جو اس کے دھوکے اور فریب کو تنکوں کی طرح بہا لے گئی۔ پاکستانی پارلیمنٹ نے اسے اور اس کے پیروکاروں کو غیر مسلم قرار دے کر ایک عظیم الشان فیصلہ کیا۔ زیر تبصرہ کتاب "قادیانی کافر کیوں؟"جماعت اہل حدیث کے معروف اور محقق عالم دین محترم ارشاد الحق اثری صاحب کی تصنیف ہے۔جس میں انہوں نے قادیانیت اور عقیدہ ختم نبوت کی شرعی حیثیت کو بیان کرتے ہوئے قادیانیوں کے کافر ہونے کے دلائل بیان کئے ہیں۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف موصوف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

3

آغاز

7

دعویٰ نبوت

19

مستقل امت اور متوازی مذہب

22

آنحضرت ﷺ اور مرزا

31

تمام انبیاء کی توہین

37

صحابہ کرام ؓ اور اولیاء عظام کی توہین

43

صحابہ کرام اور قادیانی صحابہ

45

قادیانی قرآن ’’ کتاب مبین ‘‘

50

قادیانی حج

61

مسلمان اور قادیانی

67

نبی اور مقام نبوت

76

قادیان کا مشرک نبی

92

قادیانی نبی کا مبلغ علم

108

قادیانیوں کی لاہوری جماعت

114

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 39087
  • اس ہفتے کے قارئین 464577
  • اس ماہ کے قارئین 1665062
  • کل قارئین113272390
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست