#960.16

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

مشاہدات : 21921

تحریک ختم نبوت جلد17

  • صفحات: 480
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14400 (PKR)
(جمعہ 16 نومبر 2012ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ اور وہ یہ بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ؑ کو صلیب پر موت نہیں آئی، وہ زندہ اٹھا لیے گئے تھے اور قرب قیامت وہ دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے۔ لیکن مرزا غلام احمد قادیانی نے دعویٰ کیا کہ حضرت عیسیٰ ؑ کی موت واقع ہو چکی ہے اور جس عیسیٰ کے لوگوں کو آنے کا انتظار ہے وہ عیسیٰ یامثیل وہ خود ہیں۔ اس کے کچھ عرصہ بعد انھوں نے یہ دعویٰ بھی فرما دیا کہ وہ اللہ کے نبی ہیں۔ اس کے رد عمل کے طور پر ہندوستان کے طول و عرض میں تحریک ختم نبوت کا آغاز ہوا جس میں مرزا کے دعاوی کی تردید اور مسلمہ عقائد مسلمین کی تائید کا کام شروع ہوا۔ کتاب ہذا ان مضامین کا مجموعہ ہے جو 1995ء کے آخر سے تحریک ختم نبوت کے عنوان سے ’صراط مستقیم‘ برمنگھم میں سلسلہ وار شائع ہوتے رہے۔ ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے اس قدر قیمتی کام کو یکجا صورت میں پیش کرنے کی سعی کی۔ (ع۔م)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مباحثہ لدھیانہ قادیانیوں کی نظر میں

 

7

مباحثہ لدھیانہ میں بخاری کا حوالہ

 

10

مباحثہ لدھیانہ میں قادیانی شکست

 

11

لدھیانہ سے قادیانیوں کا خط بنام علماء اسلام

 

18

دہلی اور پٹیالہ میں قادیانیوں کو شکست

 

27

قادیانی دعوی وفات مسیح کا بٹالوی جواب

 

80

فتوی تکفیر قادیانی 1892ءکا پس منظر

 

121

فتوی ٰ تکفیر، قادیانی نظر میں

 

192

جلسہ قادیان1892ء

 

200

شیخ الاسلام بنام مرزا قادیانی

 

218

قادیانی دافع الوساس کی اشاعت

 

244

قادیانی دافع الوساس کا خلاصہ

 

334

عربی خط وساس قادیانی کی چند غلطیاں

 

336

فتوی تکفیر قادیانی سے علماء کے رجوع کی حقیقت

 

343

الیگزینڈر رسل وب کا اسلام

 

363

حجت علی القادیانی

 

373

متفرقات

 

395

اے شک کرنے والوں آسمانی فیصلہ کی طرف آجاؤ

 

395

مباحثہ پٹیالہ سے قادیانی اشتہار

 

396

اشتہار التوائے جلسہ قادیان 27 دسمبر1893ء

 

421

شیخ محمد حسین بٹالوی کی نسبت ایک پشین گوئی

 

424

اعلان مباحلہ بجواب اشتہار عبدالحق غزنوی

 

425

ایک گورداسپوری مجاہد ختم نبوت

 

428

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 71635
  • اس ہفتے کے قارئین 290019
  • اس ماہ کے قارئین 290019
  • کل قارئین111897347
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست