#7198

مصنف : مختلف اہل علم

مشاہدات : 1074

مجلہ الواقعہ کراچی ( ختم نبوت نمبر )

  • صفحات: 267
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10680 (PKR)
(جمعہ 08 دسمبر 2023ء) ناشر : مکتبہ دار الاحسن کراچی

ختم نبوت سے مراد یہ ہے کہ سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ اللہ تعالیٰ کے آخری نبی اور آخری رسول ہیں۔ اللہ رب العزت نے آپ ﷺ کو اس جہاں میں بھیج کر بعثت انبیاء کا سلسلہ ختم فرما دیا ہے۔ اب آپ ﷺ کے بعد کوئی نبی مبعوث نہیں ہو گا۔ حضور نبی اکرم ﷺ کی ختم نبوت کا ذکر قرآن حکیم کی متعدد آیات میں نہایت ہی جامع انداز میں صراحت کے ساتھ کیا گیا ہے۔ ارشادِ ربانی ہے: ما كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَكِن رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا(الاحزاب، 33: 40) ترجمہ:’’محمد ﷺ تمہارے مَردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں لیکن وہ اللہ کے رسول ہیں اور سب انبیاء کے آخر میں (سلسلۂِ نبوت ختم کرنے والے) ہیں، اور اللہ ہر چیز کا خوب علم رکھنے والا ہے۔‘‘اس آیتِ کریمہ میں اللہ تعالیٰ نے نبی اکرم ﷺ کو خاتم النبیین کہہ کر یہ اعلان فرما دیا کہ آپ ﷺ ہی آخری نبی ہیں اور اب قیامت تک کسی کو اس منصب پر فائز نہیں کیا جائے گا۔ زیر نظر مجلہ ’’الواقعہ(سلسلہ نمبر70-71جنوری2018‘‘محترم جناب محمد تنزیل الصدیقی الحسینی حفظہ اللہ کی ادارت میں کراچی سے شائع ہونے والے مجلہ ’الواقعہ ‘کی ختم نبوت کے موضوع پر اشاعت خاص ہے۔ یہ اشاعت خاص مختلف اہل علم و قلم کے 41مضامین پر مشتمل ہے ۔ (م۔ا)

اداریہ خاتم النبیین سے خاتم الامۃ تک

5

عقیدہ ختم نبوت

8

قرآن مجید کے لفظ خاتم النبیین کی تفسیر

8

ختم نبوت اور خاتم النبیین کے معنی

14

خاتم النبیین تکمیل نبوت تکمیل دین

31

فلسفہ ختم نبوت

36

قرآن میرا معجزہ ہے

45

ختم نبوت

51

قرآن اور ختم نبوت

58

ختم نبوت

61

عقیدہ ختم نبوت اور سلسلہ کذابین

66

وحی و نبوت کے جھوٹے دعویدار

66

ختم نبوت کے بعد مدعیان نبوت

78

یک نظریہ بر عقیدہ ختم نبوت و مدعیان نبوت کاذبہ

85

جھوٹے مدعیان نبوت

89

مرزا غلام احمد قادیانی اور قادیانیت

94

مرزا صاحب قادیانی کا انتقال

94

مسیح الہند

97

ختم نبوت اور قادیانی فتنہ

99

فتنہ انکار ختم نبوت

106

اسلام اور قادیانیت

124

مجازی نبی اور قلبی نبی

129

مرزائی نبوت کا خاتمہ

130

مرزا قادیانی اپنے دعاوی کی روشنی میں

136

ختم نبوت اور مرزائے قادیان

140

مرزا قادیانی کا مباہلہ

144

میں کیسےتمہیں نبی مان لوں

148

فتنہ قادیانی

153

نبوت و رسالت کا منطقی جائزہ

157

قادیان کا خود ساختہ نبی

158

قادیانی مشن یہود و نصاریٰ کی چاکری اور جہاد کی مخالفت

159

معیار انسانیت اور مرزا قادیانی

163

عقیدہ ختم نبوت کےتحفظ میں مداخلت

168

فتنہ ارتداد اور صدیق اکبر﷜

168

حضرت حبیب بن زید انصاری﷜

182

فتنہ قادیانیت اور حضرت مونگیری  کی خدمات جلیلہ

183

پیر مہر علی شاہ گرلڑوی  اور تردید قادیانیت

188

تحریک رد قادیانیت اور مولانا سیف بنارسی

190

عقیدہ ختم نبوت آئین و قانون کی روشنی میں

198

قادیانی حقائق اور آئین پاکستان

198

تحریک دفاع ختم نبوت مفصل عدالتی فیصلہ

237

قادیانیت عدالت کے کٹہرے میں

240

فتنہ قادیانیت آئین و قانون کی نظر میں

243

عقیدہ ختم نبوت اور فرائض امت

248

ختم نبوت اور امت کی ذمہ داریاں

248

عقیدہ ختم نبوت اور مسلمانوں کی ذمہ داریاں

250

غداران ختم نبوت کا انجام

254

حصہ انگریزی

262

My Miracle is the quran

262

Let not the Doctrine of the Finality of prophethood be subjected to Controversy

265

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 61587
  • اس ہفتے کے قارئین 358565
  • اس ماہ کے قارئین 1412065
  • کل قارئین110733503
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست