#7525

مصنف : خالد محمود فاضل جامعہ اشرفیہ

مشاہدات : 1106

امثال القرآن

(خالد محمود)
  • صفحات: 433
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 19485 (PKR)
(جمعہ 14 فروری 2025ء) ناشر : بیت العلوم، لاہور

قرآن اور حدیث کئی طریقوں سے ہمیں ہدایات اور رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔ جن میں سے ایک طریقہِ ہدایت بات کو بذریعہ مثالیں ہمارے ذہن نشین کرانا بھی ہے۔ چنانچہ قرآن اور حدیث دونوں میں توحید، رسالت، عقائد، عبادات، اصلاحات، اخلاقیات اور دیگر موضوعات کے بارے میں مثالیں بیان ہوئی ہیں۔کیونکہ مثال کی صورت میں بیان کی گئی بات دلچسپی کا باعث ہوتی ہے اور مخاطب کو جلد سمجھ آ جاتی ہے۔بعض اہل علم نے امثال القرآن و امثال الحدیث پر مستقل کتب تصنیف کی ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’امثال القرآن ‘‘ مولانا خالد محمود صاحب (مدرس جامعہ اشرفیہ ،لاہور )کی تصنیف ہے انہوں نے متعدد عربی و اردو تفاسیر سے استفادہ کر کے اسے مرتب کیا ہے۔یہ کتاب قرآنی تمثیلات اور تشبیہات پر مرتب شدہ ایک مفید مجموعہ ہے ۔(م۔ا)

عناوین

   

صفحہ نمبر

حرف آغاز

 

9

منافقین کی قباحت

 

12

منافقین کی پہلی مثال

 

16

منافقین کی دوسری مثال

 

23

مچھر کی مثال

 

31

ہدایت سے بے نیاز لوگ

 

40

انفاق فی سبیل اللہ کی فضیلت

 

43

ریا کاری کے لیے خرچ کرنا

 

50

مقبول صدقہ وخیرات کی مثال

 

55

غیر مقبول صدقہ و خیرات کی مثال

 

59

کفار کے صدقہ و خیرات کی مثال

 

63

افتراق اور اختلاف کی ممانعت

 

66

سود خوروں کا عبرتناک انجام

 

71

بُری صحبت سے پر ہیز کا حکم

 

84

حضرت عیسی علیہ السلام کی مثال

 

86

شرک کا ابطال اور توحید کا اثبات

 

89

مسلمان اور کافر کی مثال

 

91

اللہ تعالیٰ ہی تمام عالم کا مدبر اور متصرف ہے

 

95

دین حق سے انحراف اور دُنیا پرستی کی مثال

 

98

مسجد ضرار اور مسجد تقویٰ کا ذکر

 

106

فانی اور نا پائیدار دنیا کی مثال

 

111

مومن اور کافر کی مثال

 

115

مشرکوں اور ان کے معبودوں کی مثال

 

117

حق و باطل کی مثال

 

119

کفار کے اعمال کی مثال

 

123

کلمہ ایمان اور کلمہ کفر کی مثال

 

125

خواب غفلت میں پڑے لوگوں کا حال

 

134

معبودانِ باطل کے نقائص

 

137

اطاعت خداوندی کا حکم اور تختبہ بالکفار کی ممانعت

 

142

جہاد کے ظاہری و باطنی آداب

 

146

مشرکین کے فخروناز کا جواب

 

148

تمام اشیاء کا خالق اللہ ہی ہے

 

152

اللہ کے مثل کوئی نہیں

 

155

ابطال شرک کی دو مثالیں

 

158

عہد شکنی کی ممانعت

 

163

کفرانِ نعمت ، نزول آفات کا سبب ہے

 

167

بنی اسرائیل کے دو بھائیوں کی مثال

 

171

دنیا کے فناوز وال کی ایک مثال

 

189

اللہ تعالیٰ کے علوم اور عظمتوں کا شمار ممکن نہیں

 

198

شرک کی قباحت اور مشرکین کی حماقت کی ایک مثال

 

200

نور ہدایت اور ظلمت ضلالت کی مثال

 

205

کفار کے اعمال کی دو مثالیں

 

246

بت پرستوں کی مثال

 

256

کفر اور شرک ہلاکت کا باعث ہے

 

262

ضلالت اور ہدایت برابر نہیں

 

266

اللہ کا علم اور قدرت غیر محدود ہے

 

268

اللہ کے لیے دوبارہ پیدا کرنا کچھ مشکل نہیں

 

273

نمونے موجود ہوتے ہوئے دوبارہ زندگی کا انکار کیسے؟

 

274

حق و باطل کا امتیاز

 

279

حشر ونشر پر دلیل قدرت

 

283

کافروں کی مشابہت اختیار کرنے کی ممانعت

 

287

مومن اور کافر کی مثال

 

291

ہٹ دھرمی ، ہدایت سے محرومی کا سبب ہے

 

295

چاند، قدرت کی ایک نشانی

 

300

حق و باطل کی مثال

 

305

مومن اور مشرک کی مثال

 

308

بے ضرورت آواز بلند کرنا، گدھے کے مشابہ ہے

 

311

حورانِ جنت کی صفت

 

313

دوزخیوں کی مہمان نوازی

 

319

کافروں کی ہٹ دھرمی

 

325

آخرت کی کھیتی

 

328

اللہ تعالیٰ کی قدرت کاملہ

 

331

کافر کی زندگی بے معنی اور بے مقصد ہوتی ہے

 

334

جنت کی نعمتوں کا تذکرہ

 

336

جہاد کا حکم اور منافقین کی حالت

 

343

غیبت کرنے والے شخص کی مثال

 

346

عظیم الشان پیغمبر ﷺ  اور جاں نثار صحابہ کرام کے فضائل و مناقب کا تذکرہ

 

358

علم الہی کی وسعت اور ہمہ گیری

 

368

قیامت کا ہولناک منظر

 

371

دنیا کی زندگی محض سامان فریب ہے

 

373

عداوت رسول ﷺ کا برا انجام

 

378

منافقین کی مثال

 

381

قرآن حکیم میں غور و فکر کی ترغیب

 

388

قہر خداوندی کا نشانہ بننے والی قوم، دوستی کے لائق نہیں

 

390

یہودیوں کی بدعملی کی مثال

 

393

منافقین کی مثال

 

395

چار عورتوں کی مثالیں

 

397

میدانِ قیامت میں مومن اور کافر کا حال

 

401

باغ والوں کا قصہ

 

404

کفار کی بدحواسی کا عالم

 

410

آتش دوزخ کی چنگاریاں

 

413

خدا فراموشی کی سزا خود فراموشی ہے

 

417

قیامت کے دن کی ہولنا کی

 

423

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 52456
  • اس ہفتے کے قارئین 249473
  • اس ماہ کے قارئین 2098852
  • کل قارئین120803442
  • کل کتب8999

موضوعاتی فہرست