#702

مصنف : پروفیسر محمد یوسف خان

مشاہدات : 23973

اسلام میں حیوانات کے احکام

  • صفحات: 210
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6300 (PKR)
(منگل 04 فروری 2014ء) ناشر : بیت العلوم، لاہور

اسلام کی امتیازی خصوصیات میں سے ایک اہم ترین خصوصیت یہ ہے کہ اس میں ان تمام امورومعاملات سے متعلق ہدایات دی گئی ہیں جو زندگی میں پیش آسکتے ہیں جانوروں کے بارے میں بھی کتاب وسنت میں بہت سی ہدایات ملتی ہیں حیوانات بھی خدا کی مخلوق ہیں ان کے ساتھ ایک انسان کابرتاؤ کیا ہونا چاہیے اور ان سے انتفاع واستفادہ کی حدود کیا ہیں یہ ایک اہم سوال ہے زیر نظر کتاب میں اس کا شافی جواب دیا گیا ہے نیز حیوانات کے بارے میں قرآن وسنت اور علوم جدیدہ کی روشنی میں بہت سی دلچسپ معلومات دی گئی  ہیں جو لائق مطالعہ ہیں-فقہی مسائل کے ضمن میں مصنف نے فقہ حنفی کی ترجمانی کی ہےَ، لہٰذا اس حوالے سے قرآن وحدیث کا حکم معلوم کرنے کے لئے ان علما سے رجوع کرنا چاہیے جو تقلید کے بہ جائے براہ راست کتاب و سنت اور سلف صالحین سے استفادہ کے منہج پر گامزن ہوں۔البتہ عمومی طور پر معلومات کے لئے اس کتاب کا مطالعہ مفید ہے۔(ط۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

19

عرض مؤلف

 

26

مقدمہ

 

29

(1)پروٹوپلازم

 

30

(2)تولید

 

30

(3)نشوونما

 

31

(4)نیوٹریشن

 

31

(5)ریسپریشن

 

31

(6)میٹابولزم

 

31

(7)عمل اخراج

 

31

(8)حرکت اورقوت حس

 

32

خلاصہ کلام

 

32

حیات کی ابتداء

 

32

اےبائی اوجینس

 

32

بائی اوجینس

 

33

﴿حیات کاتنوع یاجماعت بندی

 

34

تنوع کی تعریف

 

34

تنوع کامقصد

 

34

تنوع اول

 

35

﴿علم الحیوانات

 

35

جانوروں میں تنوع

 

35

﴿حیوانات کےتنوع کاطریقہ اوراس کےاصول

 

36

حیوانات میں تنوع کاقدیم انداز

 

36

حیوانات میں تنوع کاجدیدانداز

 

37

فقری حیوانات

 

37

غیرفقری حیوانات میں تنوع

 

37

(1)فائیلم پروٹوز

 

38

(2)فائیلم پوریفرا

 

38

(3)فائیلم سیل اینڈٹریٹا

 

38

(4)فائیلم پلیٹی ہلمن تھس

 

38

(5)فائیلم نمیٹ ہلمن تھس

 

39

(6)فائیلم انیلڈ

 

39

(7)فائیلم آرتھروپوڈا

 

39

﴿فقری حیوانات کاتنوع

 

39

(1)مچھلیاں

 

40

(2)بھومیے یاجھل تھلیے

 

40

(3)خزندے

 

40

(4)پرندے

 

40

(5)پستانیے یامیمل

 

41

(الف)انڈے دینے والے میمل

 

41

تھیلی والے میملز

 

41

اصل میملز

 

41

﴿علم الحیوانات کےمختلف شعبے

 

42

(1)علم الابدان

 

43

(2)علم التشریح

 

43

(3)علم الخلیات

 

43

(4)علم النسیجات

 

43

(5)جینیات

 

43

(6)رکاذیات

 

44

(7)علم الترتیب

 

44

(8)ماحولیات

 

44

(9)وراثیات

 

44

﴿اسلام اورعلم حیوانات

 

45

آغازحیات کےبارےمیں اسلامی نظریہ

 

46

علم الحیوانات میں تنوع اوراحکام اسلامی میں اس سے انتقاع

 

47

اسلام اورعلم الحیوانات کے موضوع کی وسعت اورحدود

 

49

حیوانات قرآنی

 

49

باب اول﴿ حلت وحرمت حیوان

 

52

حلال وحرام

 

53

بحری حیوانات(سمندری جانور)

 

54

مچھلی کسے کہتےہیں

 

54

وہیل کاشرعی حکم

 

55

ہوام وحشرات

 

60

طیور(پرندے)

 

60

بری جانور

 

61

حرام جانوروں کےبارے سورہ مائدہ میں خصوصی احکام

 

62

جھینگے کی شرعی حیثیت

 

64

باب دوم﴿ دباغت اورحیوان کی کھال

 

65

دباغت کالغوی معنی

 

65

دباغت کی اصطلاحی تعریف

 

65

دباغت کی اقسام

 

66

دباغت حقیقی کی تعریف

 

66

دباغت حکمی کی تعریف

 

66

دباغت حقیقی  اورحکمی میں فرق

 

67

دباغت کےمتعلق احادیث نبویہ

 

67

دباغت کےاحکام

 

70

(الف)دباغت کےبغیرپاک کھال

 

70

(ب)دباغت کےبعدپاک ہونے والی کھال

 

71

(ج)دباغت کےباوجودناپاک کھال

 

71

دباغت کاجدیدطریقہ

 

71

باب سوم﴿ گھڑدوڑ،ریس

 

72

اسپ دوانی کی ضرورت واہمیت اوراس کاشرعی جائزہ

 

72

احادیث

 

73

یکطرفہ شرط کی مشکلات

 

74

مشکل کاحل

 

75

ایک دوسری مشکل

 

78

مشکل کاحل

 

79

اسپ دوانی(گھڑدوڑ)کی جائزصورتیں

 

79

ایک اہم شرط

 

81

گھڑدوڑکی ناجائزصورتیں

 

81

باب چہارم﴿ حیوانات اورکھیل

 

83

جانوروں کےذریعے مختلف کھیل اوران کی شرعی حیثیت

 

83

مفیداوربامقصدکھیل

 

83

بےفائدہ کھیل یامحض تماشہ

 

84

کبوتربازی

 

85

مرغ بازی،بٹیربازی یادیگر جانوروں کوآپس میں لڑانا

 

85

جانوروں کےذریعہ قماربازی

 

86

باب پنجم﴿ مختلف حیوانات اورمختلف رسومات

 

89

جانورمنحوس نہیں ہوتے

 

89

(ب)جانوروں کوبرابھلاکہنا

 

90

(ج)جانوروں کوتعویذوغیرہ باندھنا

 

90

(د)جانوروں کی آوازپردعاوغیرہ مانگنا

 

90

باب ششم ﴿حیوان کے ذریعے طہارت ونجاست

 

92

جانورکاپانی میں گرنا

 

92

اگرجانورکنویں میں گرجائے تو؟

 

93

جانوروں کاجھوٹاپانی

 

94

پالتوجانوراورپرندوں کاجھوٹا

 

95

بلی کاجھوٹا

 

95

پرندوں اورنجس جانوروں کاجھوٹا

 

96

جن جانوروں میں خون نہیں ہوتاان کاجھوٹا

 

97

باب ہفتم﴿ حیوان اورزکواۃ

 

98

زکواۃ

 

99

وجوب زکواۃ

 

99

نصاب

 

99

سال کاگزرنا

 

99

دوران سال نصاب میں اضافہ

 

100

مخصوص حیوانات کی زکوۃ

 

100

اونٹ،بیل بکری وغیرہ پرزکواۃ عائدہونے کی شرط

 

101

سائمہ کی تعریف

 

101

علوفہ

 

101

زکواۃ کےلیے جانوروں کی مخصوص مقدار

 

102

اونٹوں میں زکوۃ کی مقدار

 

102

بنت مخاض

 

103

بنت لبون

 

103

حقہ

 

104

جذعہ

 

104

قابل توجہ

 

104

تفصیل

 

104

گائے میں زکواۃ کی مقدار

 

107

قابل ذکرامور

 

108

بکریوں میں زکواۃکی مقدار

 

109

متفرق مسائل

 

110

جانوروں کی زکواۃ کےمختلف مسائل

 

111

کیامچھلی میں زکواۃ ہوگی؟

 

112

باب ہشتم﴿ قربانی اورحیوان

 

113

مفہوم قربانی

 

113

النسک

 

114

النحر

 

114

الاضحیہ

 

115

تاریخ قربانی

 

115

قربانی کی شرعی حیثیت

 

116

قربانی کاحکم تمام مسلمانوں کےلیے ہے،حجاج کےلیے مخصوص نہیں !

 

116

عمومیت حکم قربانی ازقرآن حکیم

 

117

عمومیت حکم قربانی از حدیث

 

118

قربانی کس پرواجب ہوتی ہے؟

 

121

مسئلہ

 

121

ایام قربانی

 

121

قربانی کےلیے جانور

 

122

احکام قربانی

 

123

باب نہم﴿ حیوان اورعقیقہ

 

124

لفظ عقیقہ کی لغوی تعریف

 

124

عقیقہ کی وجہ تسمیہ

 

125

عقیقہ اسلامی اصطلاح ہے

 

125

عقیقہ کی تاریخ،سابقہ حیثیت اورسابقہ طریقہ کار

 

126

اسلام میں عقیقہ کی حیثیت اورثبوت شرعی

 

127

عقیقہ کامقصد

 

129

احادیث نبویہ کی روشنی میں عقیقہ کافلسفہ اور اس  کی روح

 

130

مسائل عقیقہ

 

131

عقیقہ کرنے کااسلامی طریقہ

 

131

دن کی تعیین

 

131

عقیقہ کےگوشت کےمسائل

 

132

عقیقہ کےدیگرمسائل

 

133

عقیقہ سےمتعلق مروجہ رسومات

 

133

رسومات کےنقصانات اوران کی ممانعت

 

134

باب دہم﴿ حیوان اورشکار

 

136

شکارکی اجازت

 

136

آلہ شکار

 

137

بے جان آلہ شکار

 

138

شرائظ متعلقہ شکاری

 

139

بےجان آلات شکارکی اقسام اوران  کے احکام

 

140

شکاربذریعہ تیرکےاحکام

 

140

شکاربذریعہ بندوق کےاحکام

 

141

قرآن کاحکم

 

141

حدیث کاحکم

 

141

وضاحت طلب امور

 

142

مقام تحقیق

 

143

ڈاکٹرقرضاوی

 

145

شکاربذریعہ بارودکےاحکام

 

146

شکاربذریعہ جال

 

146

حیوان کےذریعے شکار

 

147

شکاربذریعہ حیوان کاثبوت ازقرآن وحدیث

 

147

شرائط شکاربذریعہ حیوان

 

148

شرائظ برائے شکاری شخص

 

149

شرائظ برائے شکاری جانور

 

149

شکارکیےجانےوالے جانورکےلیے شرائط

 

150

شکاری جانورکی تعلیم

 

150

کلب معلم کامعیار

 

150

تعلیم یافتہ باز

 

150

جانورکےشکارکےمتفرق مسائل

 

151

باب یازدہم﴿ حیوان اور صیدحرم

 

152

صیدحرام برائے محرم

 

153

صیدحرم برائےغیرمحرم

 

157

باب دوازدہم﴿ ذبح حیوان اورقتل حیوان

 

159

ذکواۃ کاحکم

 

159

ذکواۃ اضطراری (غیراختیاری)

 

160

ذکواۃ اختیاری

 

160

ذبح کی تعریف

 

161

نحرکی تعریف

 

161

ذکواۃ اختیاری(ذبح اورنحر)کی شرائط

 

161

ذبح کرنے والے کامسلمان ہونا

 

162

ذبح کرتے وقت اللہ کانام لینا

 

163

ذبح کاشرعی طریقہ

 

164

آلات جدیدہ سے ذبح حیوان کے شرعی احکام

 

168

قتل حیوان

 

169

(الف )قتل کرنے کے لیےجانورکوبلاضرورت باندھنا

 

170

(ب)جانورپرنشانہ بازی کی مشق کرنا

 

170

(ج)بےمقصدقتل یاشکارکرنا

 

170

(د)مخصوص جانورکےقتل کی ممانعت

 

171

(ہ)جانوروں کوآگ کےذریعے مارنا

 

171

باب سیزدہم﴿ حیوانات کےلیے ایذااورظلم کےمختلف پہلو

 

173

(الف )جانورکوترسانا

 

173

(ب )جانوروں کےچھوٹےبچوں کوپکڑنا

 

174

(ج )ذبح کرتے وقت بلاضرورت تکلیف نہ دی جائے

 

174

(د )جانورکےچہرہ پرنشان داغنہ

 

175

(ہ )زندہ جانوروں کےاعضاءکاٹنا

 

175

(و)زندہ جانوروں کوآپس میں لڑانا

 

176

(ز )کام لیتے وقت جانورپرزیادہ بوجھ لادنااوراسے مارنا

 

176

حیوان کی جانب سے نقصان کاحکم

 

177

ضابطہ

 

179

حیوان کونقصان پہنچانے کاحکم

 

179

باب چہاردہم﴿ منافع حیوانات

 

180

(الف )دوران سفرجانورکےحقوق

 

180

(ب )سفرمیں کتااورگھنٹی کاساتھ ہونا

 

180

(ج )سفرمیں واپسی پرشکرانہ

 

181

(د )سواری پربے جابیٹھنا

 

181

(ہ )منزل پرپہنچ کرپہلےسامان اتاراجائے

 

182

فائدہ

 

182

حیوان ،دودھ ،انڈااور شہد

 

183

دودھ

 

183

دودھ کےاحکام

 

183

انڈہ

 

184

شہد

 

185

باب پانزدہم ﴿حیوانات اورمعجزات پیغمبراسلام

 

186

اونٹوں کوحضورﷺ کے ہاتھوں قربان ہونے کاشوق

 

187

سرکش اونٹ کاسجدہ

 

187

رحمت عالم ﷺ اوربوڑھااشکباراونٹ

 

188

سانپ،کوااورموزہ

 

189

بھیڑیوں کاقاصد

 

190

ہرنی کاایفائے عہداوراقراررسالت

 

190

گوہ کاایمان اوراعرابی کاسلام

 

192

بھیڑئیے کی انسانی زبان میں رسول خداﷺ کی تصدیق

 

193

غارثور،مکڑی کاجالہ اورکبوترکاآشیانہ

 

194

حبیب خداﷺ کی ناراضگی اورشیرکاتسلط

 

195

بکری  کےگوشت میں برکت

 

196

بکری کی زہریلی ٹانگ

 

197

مبارک ہاتھوں کالمس اوربکری کادودھ

 

198

مبارک ہاتھ اورام معبدکی لاغربکری

 

199

محبوب خداﷺ کی حفاظت اورکالے سانپ

 

200

محبوب ﷺ کے دشمن کاگھوڑازمین میں دھنس گیا

 

201

ابوجہل اونٹ سے ڈرگیا

 

202

رحمتہ للعالمین ﷺ  کےسوارہونےسے گھوڑے کی تیزرفتاری

 

204

تھکاہوااونٹ ایساچست ہواکہ ....

 

204

مالک کی اجازت کےبغیرلی گئی بکری کاگوشت

 

204

فہرست ماخدومراجع

 

206

اس مصنف کی دیگر تصانیف

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 5244
  • اس ہفتے کے قارئین 335311
  • اس ماہ کے قارئین 1134952
  • کل قارئین98200256

موضوعاتی فہرست