#6366

مصنف : مفتی زبیر بن قاسم سید کولہا پوری

مشاہدات : 6590

استحسان حقیقت ارکان اقسام

  • صفحات: 313
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10955 (PKR)
(جمعرات 20 مئی 2021ء) ناشر : جامعہ علوم القرآن جمبوسر ضلع بھروچ گجرات ہند

فقہ اسلامی میں  اور خاص کر فقہ حنفی میں استحسان ایک کثیر الاستعمال مصدر فقہ ومنبع احکام کے طور مسلم اور حجت شرعیہ ہےجس کا تصور اور ذکردیگر فقہاء کی بہ نسبت فقہاء حنفیہ کےہاں زیادہ پایا جاتاہے۔ زیرنظرکتاب’’ استحسان‘‘ کا  مفتی زبیر بن قاسم کے ایک تحقیقی  مقالہ کی کتابی صورت ہے مقالہ نگار نے اس مقالہ  میں    استحسان کی حقیقت معدول عنہ، معدول الیہ، حقیقت،اقسام،ارکان کی مفصل ومرتب تفصیلات  تحریر کی ہیں اور بڑی جانفشانی  اورعرق ریزی سے موضوع کے تمام پہلوؤں کااحاطہ  کیا ہے۔(م۔ا) 

عناوین

صفحہ نمبر

افتتاحیہ

12

تقریظ

15

شکروسپاس

21

استحسان کی لغوی تعریف

23

اصطلاحی تعریف

23

استحسان کی وجہ تسمیہ

44

حجیت استحسان

48

امام شافعی اوراستحسان

48

استحسان کاثبوت قرآن کریم سے

52

استحسان کاثبوت وجودحدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں

53

استحسان کاوجودحدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں

53

حضرات صحابہ سے استحسان پرعمل کےنظائر

55

استحسان کاثبوت اجماع امت سے

58

استحسان کاثبوت تاریخ اسلام سے

59

استحسان کےمنکرین اورانکےدلائل

60

جائزہ

64

شاہ صاحب اوراستحسان

66

ارکان استحسان

74

ارکان استحسان

74

رکن اول:معدوم عنہ

74

معدول عنہ(قیاس جلی)سے کیامرادہے؟

85

معدول عنہ قیاس بہ معنی نص

77

رکن دوم:معدول الیہ

81

رکن ثالث علت استحسانیہ(وجہ عدول)

81

ترجیح کےاصول

83

خلاصہ

84

حکم استحسانی کاتعدیہ

85

خلاف قیاس حکم(معدول بہ عن القیاس)اوراستحسان

85

حکم استحسانی کاتعدیہ،اجمالی حکم

89

حکم استحسانی کاتعدیہ ،تفصیلی حکم

90

خلاصہ

93

حکم استحسانی کےمتعدی ہونے کی مثالیں

93

حکم استحسانی کےغیرمتعدی ہونے کی مثال

100

استحسان کی اقسام

104

استحسان بالنص

106

استحسان بالنص کی چند مثالیں

107

استحسان بالاجماع

116

استحسان بالقیاس

124

استحسان بالقیاس میں وجہ ترجیح

125

استحسان بالقیاس کی مثالیں

126

استحسان بالضرورۃ

130

استحسان بالضرورۃکی مثالیں

130

استحسان بالعرف

138

استحسان بالعرف کی مثالیں

140

استحسان بالمصلحت

144

مقاصدشریعت کےمدارج

146

حنفی  نقطہ نظر

149

استحسان بالمصلحت کی مثالیں

150

تعارض استحسان وقیاس اورترجیح

156

ترجیح کی بنیاد

156

قیاس اوراستحسان میں تعارض کی ایک تقسیم

162

صحت وفساد کےاعتبارسےقیاس واستحسان کی تقسیم

162

راجح قیاسی مسائل

167

امثلہ استحسان

192

کتاب الطہارۃ والصلاۃ

 

پھٹےہوئے موزوں پرمسح کرنا

193

تھوک کےساتھ خون نکلے اوردونوں برابر ہوتوکیاحکم ہے؟

194

مباشرت فاحشہ ناقض ہےیانہیں؟

196

کپڑے پرلگی ہوئی منی کھرچ کرکپڑاپاک کرنا

198

جوتے،چپل کورگڑنےسےپاک کرنا

199

کپڑےیابدن پرنجاست کےہوتےہوئے نمازکاحکم

200

وجوب صلوۃ میں دارالاسلام میں مسلمان ہونےوالےکاجہل

202

اقتداءالقائم بالقاعد

203

قاعد مصلی دوران نماز قیام پرقادرہوجائےتو؟

204

قدیم فوائت اورجدید فائتہ میں ترتیب کاحکم

205

قعدہ میں تشہد پڑھنابھول جائے

206

مسبوق کاسجدہ سہومیں امام کی اتباع نہ کرنا

208

سہواچھ رکعت پڑھنےوالے پرسجدہ سہو

209

ایک ہی آیت سجدہ پہلے سواری پرپھراترکرپڑھنا

210

چھوٹا ہواسجدہ پھیرنےکےبعد یاد آئےتو

211

دوران نماز ناپاک ہونےکپڑا نماز میں اتاردینا

212

امی مسبوق کاحکم

213

نماز میں اوڑھنی سرسے گرجائے تو؟

214

محاذات کی صف کےبعد مردوں کی صفوں کاحکم

219

کتاب الصوم والحج

 

ایک روزہ میں قضاءرمضان اورکفارہ ظہار،دونوں کی نیت کرنا

220

قضاءروزے اورقضاءنماز کےفدیہ کاحکم

221

ایک مسجد سےنکل کردوسری مسجد میں اعتکاف جاری رکھنا

222

تیرہویں ذی الحجہ کوزوال سے قبل رمی کرنا

224

حالت احرام میں انڈاتوڑنے کی جزا

227

احصار ختم ہونےکےبعد حج کی گنجائش ہوتوکیاکرے؟

229

حج بدل میں دومؤکلوں کاایک وکیل اوراحرام میں مبہم نیت

230

مطلق نیت سے فرض حج کی ادائیگی

232

وقوف کےبعد یوم عرفہ میں غلطی واضح ہو

233

کتاب البیع

 

جانورکی پشت پراون کی بیع

236

بیع میں رہن یاکفالہ کی شرط مفسد نہیں

237

بیع میں رجسٹری کی شرط لگانےکاحکم

238

عقد میں مقتضائے عقد کےخلاف شرائط

238

بوفے سسٹم کاحکم

240

خیارنقد کاحکم

242

غیرمنقولی اشیاءکوقبل القبض بیچنا

244

سلم میں اقالہ کرنے کےبعد قبل القبض راس المال میں تصرف

246

اندرسےخراب مجوف اشیاءکی بیع کاحکم

251

کتاب النکاح والطلاق

 

عصبات کی عدم موجودگی میں غیر عصبہ کوولایت نکاح

253

خلوت صحیحہ وفاسدہ سے عدت کاحکم

254

تعلیق ویمین میں زمان برکااستثناء

256

اختاری اورطلقی کےجواب میں اختاراوراطلق کافرق

257

کتاب الاجارۃ والاکراہ

 

جہالت کےساتھ زمین کااجارہ

259

ہودج کی جہالت کےساتھ اونٹ کااجارہ

260

توکیل طلاق میں اکراہ

261

ارتدادپراکراہ اوربیوی کادعوائے کفر

262

کتاب الشفعۃ والمھایاۃ

 

حق شفعہ میں زمین کےپھلوں کااستحقاق

263

مشترک اشیاءسےانتفاع میں مہایات اورنوبت کاحکم

264

کتاب الرھن والمسافاۃ

 

باپ کااپنے قرض کےمقابل صغیر کامال رہن رکھنا

265

ابراءدین کےبعد رہن کاحکم

266

مدت طےکیےبغیر عقد مساقات کاجواز

268

رب الارض کی موت سے مساقات ختم نہ ہوگی

268

کتاب الاضیحۃ

 

ذبح کےلیے لٹاتےوقت قربانی کےجانورکاعیب دارہوجانا

269

مشترکہ اضحیہ میں متوفی شریک کےورثاءکی اجازت

270

ایک دوسرے کاقربانی کاجانورذبح میں تبدیل ہوجائے

271

دلالۃ اذن پایاجائے توہلاکت کاضمان نہیں ہوگا

272

کتاب الشہادۃ والوکالۃ

 

ورثاءاورقرض خواہ وغیرہ کاکسی کےمتعلق وصی ہونے کی گواہی دینا

274

مقدارمہرمیں گواہوں کااختلاف ثبوت نکاح میں مضرنہیں

276

شہادت علی الشہادات کاجواز

277

وکالت میں جہالت یسیرہ مفسد نہیں

289

لفظ طعام کاعرفی،قیاسی اوراستحسانی مصداق

280

کتاب الدعوی

 

فقط دعوی کی بنیاد پرمدعلی علیہ سے کفیل کامطالبہ کرنا

281

سرقۂ مجہول کادعوی اورودیعت کاجواب

283

بعد بیع ،چھ ماہ سے قبل باندی کابچہ جننا اوربائع کادعوائے نسب

284

کتاب الجنایات

 

وصی کانابالغ کےاعضاءکےبدلے میں قصاص لینا

285

قتل کی گواہی میں آلہ قتل کےمتعلق لاعلمی ظاہر کرنا

286

حمل کی دیت

287

راستے پرجھکی ہوئی دیوارتلے دب کرمرنےوالے کاضمان

288

ولی مقتول محلہ کےبعض معین پردعوی کرےتوقسامت کاحکم

290

کتاب الوصیۃ

 

وصیت قبول کرنےسےپہلے موصی اورموصی لہ مرجائے

292

مرض الوفات میں دین ومقداردین میں دائن کی تصدیق کی وصیت

293

تقسیم ترکہ کےبعدایک وارث کسی کےلیے وصیت کااقرارکرے

295

دووصیوں کااپنے ساتھ تیسراوصی ہونےکی گواہی دینا

296

کتاب الاقراروالمضاربۃ

 

اقرارمیں ماۃ ودرہم اورماۃ وثوب کافرق

297

ودیعت ،اجارہ وغیرہ کےقبضہ کااقرار

298

ختم مضاربت کےبعد درہم ودینارمیں تصرف کرنا

301

کتاب العاریۃ والھبۃ

 

واپسی میں عاریت معیر کےگھر چھوڑآنا

302

مجلس عقد میں عبہ کاایجاب اذن قبض کےقائم مقام ہے

303

ہبہ اورصدقہ میں رجوع کاحکم

305

مآخذ ومراجع

307

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 46209
  • اس ہفتے کے قارئین 471699
  • اس ماہ کے قارئین 1672184
  • کل قارئین113279512
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست