#5666

مصنف : سید سابق مصری

مشاہدات : 8675

کتاب الزواج المعروف خاندانی نظام ( فقہ السنہ)

  • صفحات: 402
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10050 (PKR)
(جمعرات 10 جنوری 2019ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

خاندانی نظام کےسلسلے میں جو اصول شریعتِ اسلامیہ  نے متعارف کرائے ہیں  ان پر عمل پیرا ہو کرایک کامیاب زندگی گزاری جاسکتی ہےکیونکہ ان کی اساس حقوق کی ادائیگی اور احساسِ ذمہ داری ہے ۔اور اسلام  ایک مکمل  ضابطۂ حیات  ہے   پور ی انسانیت کے لیے  اسلامی تعلیمات کے  مطابق  زندگی  بسر کرنے کی  مکمل راہنمائی فراہم کرتاہے  انسانی  زندگی میں  پیش   آنے  والے تمام معاملات ، عقائد وعبادات ، اخلاق وعادات  کے   لیے  نبی ﷺ کی  ذاتِ مبارکہ  اسوۂ حسنہ کی صورت میں موجود ہے  ۔مسلمانانِ عالم کو اپنےمعاملات کو  نبی کریم ﷺ کے بتائے  ہوئے طریقے  کے مطابق سرانجام  دینے چاہیے ۔لیکن موجود دور میں  مسلمان رسم ورواج اور خرافات میں   گھیرے  ہوئے  ہیں  بالخصوص   برصغیر پاک وہند میں  شادی  بیاہ کے  موقع پر  بہت سے رسمیں اداکی جاتی ہیں جن کاشریعت کے ساتھ کوئی تعلق نہیں    اور ان  رسومات میں بہت   زیادہ   فضول خرچی اور اسراف  سے  کا م لیا  جاتا ہے   جوکہ صریحاً اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے ۔ ان  مواقع پر  تمام  رسوم تو ادا کی جاتی  ہیں   ۔لیکن  لوگوں کی اکثریت  فریضہ  نکاح کے  متعلقہ مسائل  سے  اتنی غافل ہے  کہ میاں   کو بیو ی کے حقوق  علم نہیں ،  بیوی   میاں  کے حقوق  سے ناواقف ہے ،ماں باپ تربیتِ اولاد سے نا آشنا اور اولاد مقامِ والدین سے  نابلد ہے ۔ زیر نظر کتا ب ’’ کتاب الزواج المعروف  خاندانی نظام ‘‘مشہور   مصری عالم دین  سید سابق کی فقہ کی معروف کتاب ’’ فقہ السنۃ‘‘  میں سے کتا ب النکاح والطلاق کا اردو ترجمہ ہے ۔فقہ السنہ کےیہ ابواب  چونکہ  وفاق المدارس سلفیہ کےنصاب میں شامل ہیں۔ طلبا وطالبات  کی ضروت  وآسانی کے پیش نظر  جناب ڈاکٹر عبد الکبیر محسن ﷾ نےاسے  اردو قالب میں ڈھالا ہے ۔یہ کتاب خاندانی نظام سےمتعلق بہترین معلومات اور اسلامی تعلیمات کا انسائیلوپیڈیا ہے جس میں نکاح کی اہمیت وفضلیت ، تعدد  ازواج کی حکمت، حسن  معاشرت، اورازدواجی زندگی کے مسائل سمیت طلاق کے اہم مباحث بھی شامل ہیں۔شارح بخاری مفتی جماعت  شیخ الحدیث مولانا حافظ عبد الستار حماد ﷾ کی کتاب ہذا کی نظر ثانی سے اس کی اہمیت وافادیت دو چند ہوگئی ہے ۔کتاب میں موجود احادیث کو علامہ ناصر الدین البانی ﷫ کے صحت وضعف کےحکم سے مزین کیاگیا ہے ۔اللہ تعالیٰ مترجم وناشرین کی اس کاوش کو شرف قبولیت  سے نوازے ۔(آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

کتاب الزواج المعروف خاندانی نظام

 

عرض ناشر

22

ازدواجی زندگی کے مسائل

24

زمانہ جاہلیت کے وہ نکاح جن کا اسلام نے ابطال کر دیا

25

شادی کرنے کی ترغیب

26

شادی کی حکمت

31

شادی کی شرعی حیثیت

34

مستحب شادی

35

حرام شادی

36

مکروہ شادی

37

مباح شادی

37

شادی کی حج پر تقدیم

38

شادی کرنے سے اعراض اوراس کا سبب

38

کس طرح کی خاتون سے شادی کی جائے

39

شادی کے مقاصد

42

شوہر کیسا ہو؟

44

خطبہ(یعنی منگنی/پیغام نکاح دینا)

44

عدت والی خاتون کو شادی کا پیغام بھیجنا

45

پیغام کے اوپر پیغام

47

مخطوبہ کو دیکھنا

48

کن اعضاء پر نظر ڈالے

49

خاتون کا مرد کو دیکھنا

50

خوب سیرتی معلوم کرنا

50

مخطوبہ سے یہ ملاقات خلوت میں نہ ہو

52

خلوت کے نقصانات

51

منگنی توڑنا اور اس کے اثرات

52

فقہاء کی آراء

53

عقد نکاح

55

ایجاب وقبول کی شروط

55

عقد نکاح کے انعقاد کے الفاظ

57

عربی کے علاوہ دیگر زبانوں میں نکاح پڑھا دینا

59

گونگے کی شادی

60

غائبانہ نکاح

60

صیغہ عقد کی شروط

60

عقد میں تنجیز(ایسے صیغے استعمال کرنا مثلا ماضی کے جو عقد تام ہونے پر دلالت کرتےہو

61

کسی شرط پر معلق صیغہ

62

زمانہ مستقبل کی طرف مضاف صیغہ

62

عقد کی کسی معین وقت کی توقیت کے ساتھ مقترون صغیہ

63

نکاح متعہ

63

امام شوکانی﷫ کی تحقیق

66

کسی سے نکاح کرنا جبکہ نیت میں ہواکہ (اتنے دن بعد)طلاق دے دوں گا

67

نکاح حلالہ

68

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 53334
  • اس ہفتے کے قارئین 102346
  • اس ماہ کے قارئین 2174263
  • کل قارئین113781591
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست