#4290

مصنف : سید سابق مصری

مشاہدات : 11771

طہارت کے مسائل ( سید سابق )

  • صفحات: 187
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4675 (PKR)
(ہفتہ 18 فروری 2017ء) ناشر : حدیبیہ پبلیکیشنز لاہور

اسلامی نظام حیات میں طہارت وپاکیزگی کے عنصر کوجس شدو مد سے اُجاگر کر نے کی کوشش کی گئی ہے اس طرح سے کسی اور مذہب میں نہیں کی گئی ۔پلیدگی ،گندگی ا ور نجاست سے حاصل کی جانے والی ایسی صفائی وستھرائی جو شرعی اصولوں کے مطابق ہو، اسے طہارت کہتے ہیں۔نجاست خواہ حقیقی ہو، جیسے پیشاب اور پاخانہ، اسے خبث کہتے ہیں یا حکمی اور معنوی ہو، جیسے دبر سے ریح (ہوا) کا خارج ہونا، اسے حدث کہتے ہیں۔ دینِ اسلام ایک پاکیزہ دین ہے اور اسلام نے اپنے ماننے والوں کو بھی طہارت اور پاکیزگی اختیار کرنے کو کہا ہے اور اس کی فضیلت و اہمیت اور وعدووعید کا خوب تذکرہ کیا ہے۔نبی ﷺنے طہارت کی فضیلت بیان کرتے ہوءے فرمایا:الطّھور شطر الایمان (صحیح مسلم 223) طہارت نصف ایمان ہے۔ایک اور حدیث میں طہارت کی فضیلت کے متعلق ہے کہ آپ ﷺنے فرمایا:’’وضو کرنے سے ہاتھ، منہ،اورپاؤں کے تمام (صغیرہ) گناہ معاف ہوجاتے ہیں‘‘۔(سنن النسائی،:103)طہارت سے غفلت برتنے کی بابت نبیﷺ سے مروی ہے: ’’ قبر میں زیادہ عذاب طہارت سے غفلت برتنے پر ہوتا ہے‘‘۔ (صحیح الترغیب و الترھیب: 152)۔مذکورہ احایث کی روشنی میں ایک مسلمان کے لیے واجب ہے کہ وہ اپنے بدن، کپڑے اور مکان کو نجاست سے پاک رکھے- اللہ تعالی نے اپنے نبی کو سب سے پہلے اسی بات کا حکم دیا تھا : ’’ اپنے لباس کو پاکیزہ رکھیے اور گندکی سے دور رہیے‘‘ (المدثر:5،4) مکان اور بالخصوص مقام عبادت کے سلسلہ میں سیدنا ابراھیم اور اسماعیل ؑ کو حکم دیا گیا: " میرے گھر کو طواف کرنے والوں، اعتکاف کرنے والوں اور رکوع و سجود کرنے والوں کے لیے پاک صاف رکھیں-" (البقرۃ:125)۔اللہ تعالی اپنے طاہر اور پاکیزہ بندوں ہی سے محبت کرتا ہے۔ ارشاد باری تعالی ہے کہ: ’’بلاشبہ اللہ توبہ کرنے والوں اور پاک رہنے والوں سے محبت کرتا ہے۔‘‘ (البقرۃ: 222)، نیز اہل قباء کے متعلق فرمایا: "اس میں ایسے آدمی ہیں جو خوب پاک ہونے کو پسند کرتے ہیں اور اللہ تعالی پاک صاف رہنے والوں سے محبت فرماتا ہے‘‘۔ (التوبہ:108)۔لہذا روح کی طہارت کے لیے تزکیہ نفس کے وہ تمام طریقے جن کی تفصیل قرآن وحدیث میں ملتی ہے ان کا اپنے نفس کو پابند بنانا ضروری ہے ۔جب کہ طہارتِ جسمانی کے لیے بھی ان تمام تفصیلات سے اگاہی ضروری ہے جو ہمیں کتاب وسنت مہیا کر تی ہے۔ زیر تبصرہ کتا ب’’ طہارت کےمسائل ‘‘ سیدسابق کی مشہور ومعروف فقہ اسلامی کی عظیم کتاب ’فقہ السنۃ میں سے کتاب الطہارۃ کا اردو ترجمہ ہے ۔یہ کتاب وفاق المدارس کے نصاب میں شامل ہے ۔ لہذا طلبہ اور عام قارئین کی ضرورت کے پیش نظر اس کتاب کو مولانا حافظ محمد اسلم شاہدروی ﷾ نےاردو قالب میں ڈھالا ہے ۔موصوف نےاس کتاب کا عام فہم اور خوبصورت ترجمہ کرنے کے ساتھ ساتھ کتاب میں موجود احادیث مبارکہ کی تخریج کی اور جہاں بات سمجھانے کی ضرورت تھی حاشیہ میں بات کی توضیح بھی کردی ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تقریظ

16

عرض ناشر

17

مقدمہ

19

فقہ

20

فقہ کی ضرورت

21

فقہ اسلامی کےمآخذ

21

فقہ اسلامی کےادوار

22

فقہی مسالک

22

ائمہ اربعہ

 

امام ابوحنیفہ ﷫

23

امام مالک ﷫

24

امام شافعی ﷫

24

امام احمد بن حنبل

25

اصول فقہ

25

فقہ اوراصول فقہ میں جدت

26

چند بنیادی  اصول

27

فقہ السنہ

28

گزارش احوال واقعی

29

دیباچہ

31

تمہید

 

اسلام کاپیغاز ،تمہید اس کی جامعیت اورمقاصد

32

پیغام کی جامعیت

32

اس کامقصد

36

تشریع اسلامی یافقہ اسلامی

37

جوواقعات پیش نہیں آئے ان کی بحث نہ کی جائے تاکہ پیش نہ آجائیں

37

زیادہ سوال اورمشکل مسائل سےاجتناب

38

اختلاف اوردین میں تفرقہ ڈالنے سےدوررہنا

38

جن مسائل میں تنازع ہوا انہیں کتاب وسنت کی طرف لوٹانا

40

طہارت

 

پانی اوراس کی اقسام

49

پانی کی پہلی قسم ماء مطلق

49

بارش برف اوراولوں کاپانی

59

سمندر کاپانی

50

زمزم کاپانی

50

دوسری قسم ماء مستعمل

51

تیسری قسم ،وہ پانی جس کےساتھ پاک چیز مل گئی ہو

52

چوتھی قسم ،وہ پانی جس کےساتھ نجاست مل گئی ہو

53

جوٹھا

 

آدمی کاجوٹھا

55

ان جانوروں کاجوٹھا جن کاگوشت کھایا جاتاہے

55

خچر گدھے ،درندوں اوروزخمی کرنےوالے پرندوں کاجوٹھا

56

بلی کاجوٹھا

57

کتے اورخنزیر کاجوٹھا

57

نجاست

 

نجاست کی اقسام

58

مردار

58

مری ہوئی مچھلی اورٹڈی

59

خون

61

خنزیر کاگوشت

62

آدمی کی قے ،اس کاپیشاب اورپاخانہ

63

ودی

64

مذی

64

منی

65

جس جانوروں کاگوشت کھایا جاتاہے اس کاپیشاب اورگوبر

66

جلالہ

68

شراب

68

کتا

69

بدن اورکپڑے کوپاک کرنا

70

زمین کو پاک کرنا

71

گھی وغیرہ کو پاک کرنا

71

مردہ جانور اورچمڑے وغیرہ کوپاک کرنا

72

آئینہ وغیرہ کو پاک کرنا

72

جوتے کو پاک کرنا

72

چند فوائد جن کی بکثرت ضرورت پڑتی ہے

73

قضائے حاجت

75

سنن فطرت

 

ختنہ

84

استحداد اوربغلوں کےبال صاف کرنا

85

ناخن اورمونچھیں کاٹنا یاانہیں صا ف کرنا

85

داڑھی کو معاف کرنااوراسے چھوڑنا تاکہ بڑھتی رہے

86

بالوں کو تیل لگا اورکنگھی کرکےاچھا رکھنا

87

سفید بالوں کوچھوڑنااورباقی رکھنا

88

سفید بالوں کومہندی سرخ اورزرد وغیرہ  رنگوں سےبدلنا

88

کستوری وغیرہ سےخوشبو لگانا

90

وضو

 

اس کےمشروع ہونے دلیل

91

 اس کی فضیلت

91

اس کے فرائض

94

پہلا فرض )نیت

94

دوسرا فرض)چہرے کو ایک مرتبہ دھونا

94

(تیسرا فرض )بازوں کوکہنیوں تک دھونا

94

(چوتھا فرض )سرکامسح

95

پورے سرکامسح

95

اکیلی پگڑی پر مسح

95

پیشانی اورپگڑی پر مسح

96

(پانچواں فرض )پاؤں کو ٹخنوں سمیت دھونا

96

(چھٹا فرض )ترتیب

97

وضوکی سنتیں

 

شروع میں تسمیہ

98

مسواک

98

وضو کےشروع میں ہتھیلیوں کو تین مرتبہ دھونا

100

تین مرتبہ کلی

100

تین مرتبہ ناک میں پانی ڈالنا اورناک صاف کرنا

100

داڑھی کاخلال

101

انگلیوں کاخلال

102

تین تین مرتبہ دھونا

102

دائیں طرفیں

103

ملنا

103

پےدرپے کرنا

103

کانوں کامسح

104

چمک اورخوبصورتی کوبڑھانا /غروراورتجمیل کو بڑھانا

104

پانی میں میانہ روی گوکہ پانی سمندر سےلیاجاتاہو

105

اس کےدرمیان میں دعا

106

اس کےبعد دعا

107

اس کے بعد دورکعت نماز

107

اس کےمکروہات

109

وضو کےنواقض ،وضوتوڑنے والی چیزیں

 

ہروہ چیز جو سبیلین (قبل ودبر )سےنکلے اس میں درج ذیل چیزیں آتی ہیں

109

پیشاب

109

پاخانہ

109

دبرکی ہوا

109

استغراق والی نیند

110

زوال عقل

111

بغیر کسی روکاٹ کےشرمگاہ کوچھونا

111

جوچیزیں وضونہیں توڑتیں

 

بغیر رکاوٹ کےعورت کوچھونا

113

عام مخرج کےعلاوہ

114

الٹی

114

اونٹ کاگوشت کھانا

114

متوضی کےبے وضو ہونے کےمتعلق شک

115

نماز میں قہقیہ

116

میت کونہلانے سے

116

جن چیزوں کےلیےوضو واجب ہوتاہے

 

مطلق نماز

117

بیت اللہ کاطواف کرنا

117

قرآن کوچھونا

117

جن چیزوں کےلیے وضو مستحب ہے

 

اللہ عزوجل کےذکر وقت

120

سوتے وقت

121

جنبی کےلیے وضو مستحب ہے

122

غسل سے قبل وضوء کرنااچھا ہےوہ واجب ہویامستحب

123

جوچیز آگ سےپکی ہواس کےکھانے سےبھی وضو اچھا ہے

123

ہرنماز کےلیے ونیا وضو

124

چند فوائدجن کی وضو کرنےوالے کو ضرورت پڑتی ہے

124

موزوں پر مسح

 

اس کےمشروع ہونے  کی دلیل

127

جورابوں پر مسح کی مشروعیت

128

موزہ ارواس کےاہم معنی چیزوں پر مسح کی شروط

130

مسح کی جگہ

131

مسح کی مدت

131

مسح کاطریقہ

132

جوچیزیں مسح کوباطل کرتی ہے

132

غسل

 

غسل واجب کرنےوالی چیزیں

133

دوشرم گاہوں کاملنا

136

حیض ونفاس کاختم ہونا

137

موت

138

جب کافر مسلمان ہو

138

جوچیزیں جنبی پرحرام ہیں

 

نماز

140

طواف

140

قرآن کوچھونا اوراس  کواٹھا نا

140

قرآن پڑھنا

141

مسجد میں ٹھہرنا

142

غسل مستحب کی اقسام

 

جمعہ کاغسل

144

عیدین کاغسل

147

اس شخص کےلیے غسل جس نےمیت کونہلایا

147

احرام غسل

148

دخول مکہ  کاغسل

149

وقوف عرفہ کاغسل

149

ارکان غسل

 

(اول )

151

(دوم )

151

(سوم )

151

(چہارم )

151

(پنجم )

151

عورت کاغسل

153

غسل کےمتعلق  چند مسائل

156

تیمم

159

اس کی تعریف

159

اس کےمشروع ہونے کی دلیل

159

اس امت کےلیے یہ خاص ہونا

160

اس کی مشروعیت کاسبب

161

اس کومباح کرنےوالے اسباب

161

جب کسی کوپانی نہ ملے لیکن اتنا کہ جوطہارت کےلےی کافی نہ ہو

161

جب کسی شخص کوزخم یامرض ہو

162

جب پانی سخت ٹھنڈا ہو

163

وہ مٹی جس کےساتھ تیمم کیاجائے

165

تیمم کےساتھ مباح ہوتاہے

166

اس کےنواقض توڑنے والے

166

پٹی وغیرہ پر مسح

 

پٹی اورعصابہ پر مسح کی مشروعیت

168

مسح کاحکم

169

مسح کب واجب ہوتاہے

169

مسح کوباطل کرنےوالی چیزیں

169

اس شخص کی نماز جس کودونوں طہارتیں نہ ملیں

170

حیض

 

اس کی تعریف

171

اس کاوقت

171

اس کارنگ

171

اس کی مدت

173

دوحیضوں کی درمیان پاکیزگی کی مدت

174

نفاس

 

اس کی تعریف

174

اس کی مدت

174

حیض ونفاس والیوں پرجوکچھ حرام ہے

175

روزہ

175

جماع

176

استحاضہ

 

اس کی تعریف

179

مستحاضہ کےاحوال

179

اس کےاحکام

182

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 50763
  • اس ہفتے کے قارئین 347741
  • اس ماہ کے قارئین 1401241
  • کل قارئین110722679
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست