#4686

مصنف : سید سابق مصری

مشاہدات : 17731

فقہی احکام و مسائل کا عظیم الشان انسائیکلوپیڈیا فقہ السنہ جلد اول

  • صفحات: 691
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 17275 (PKR)
(ہفتہ 05 اگست 2017ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ دین میں تفقہ سب سے افضل عمل ہے۔جو اللہ کی ذات، اس کے اسماء وصفات، اس کے افعال، اس کے دین وشریعت اور اس کے انبیاء ورسل کی معرفت کانا م ہے،اور اس کے مطابق اپناایمان ،عقیدہ اور قول وعمل درست کرنے کا نام ہے۔نبی کریم ﷺنے فرمایا :اللہ تعالی جس کے ساتھ بھلائی کرنا چاہتا ہے اس کو دین کی سمجھ عطا کر دیتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب "فقہ السنہ" معروف عالم دین محمد عاصم صاحب کی کاوش ہے،جسے انہوں نے  معروف فقہی ترتیب پر مرتب کرتے ہوئے قرآنی آیات ،واحادیث نبویہ سے مزین کر دیا ہے ۔اور فروعی مسائل میں صرف ایک ہی قول راجح وصحیح کوبیان کر دیا ہے تاکہ پڑھنے والوں کے لئے سمجھنا آسان ہو اور مبتدی قاری اپنا مطلوب پا لے۔انہوں نے اس کتاب کو مختصر اور مفید بنانے کی از حد کوشش کی ہے ،تاکہ اس سے عابد اپنی عبادت کے لئے ،واعظ اپنی وعظ کے لئے ،مفتی اپنے فتوی کے لئے ،معلم اپنی تدریس کے لئے قاضی اپنے فیصلے کے لئے ،تاجر اپنی تجارت کے لئے اور داعی اپنی دعوت کے لئے فائدہ اٹھا سکے۔اللہ تعالی ان کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

31

مقدمہ مؤلف

33

مقدمہ مترجم

34

مولف کےمختصر حالات زندگی

35

طہارت کےمسائل

37

پانی اوراس کی اقسام

37

پہلی قسم :عام پانی

37

بارش: برف اوراولوں کاپانی

37

سمندر کاپانی

38

آب زمزم

38

ایساپانی جوطویل عرصہ پڑا رہنے کی وجہ سےمتغیر ہوچکا ہو

38

دوسری قسم ،ماء مستعمل

38

تیسری قسم :ایساپانی جس میں کوئی پاک چیز خلط ہوجائے

39

چوتھی قسم : وہ پانی جس میں کوئی نجاست پڑگئی ہو

 40

سؤر (یعنی جوٹھا)

40

انسان کاجوٹھا

40

ماکول اللحم

41

جانوروں کاجوٹھا

41

خچر،گدھوں،درندوں ،اورشکاری پرندوں کاجوٹھا

42

بلی کاجوٹھا

42

کتےاورخنزیر کاجوٹھا

42

نجاست

42

نجاست کی انواع

42

مردار

42

مردار مچھلی اورٹڈی

43

ایسا مردار جس کےلیے دم مسفوح نہ ہو

43

مردار کی ہڈی وغیرہ

43

خون

44

خنزیر کاگوشت

45

آدمی کی قے اوربول وبراز

45

ودی

45

مذی

46

منی

46

غیرماکول اللحم پیشاب اورلید

47

الجلالہ

48

شراب

48

کتا

49

بدن اورکپڑےکوپاک کرنا

49

زمین کی تطہیر

50

گھی وغیرہ کی تطہیر

50

مردار کی کھال کی تطہیر

50

 آئین اوراس جیسی اشیاء کی تطہیر

50

جوتے کی تطہیر

51

چند مفید معلومات عامہ

51

قضائے حاجت

52

سنن الفطرۃ

56

ختنہ کرنا

56

زیرناف بال صاف کرنااوربغلوں کےبال اکھیڑنا

57

ناخن کاٹنا اورمونچھیں چھوٹی کرانا یاان کااحفاء

57

داڑھی کااعفاء ارواسے چھوڑنےرکھنا

57

سفید بال نوچنے نہ جائیں

58

سفید بالوں پر مہندی اروسرخ یازرد کسی اوررنگ کاخضاب لگانا

59

خوشبو کااستعمال

60

وضو کےمسائل

60

وضو کی مشروعیت کےدلائل

60

وضو کی فضیلت

61

وضو کےفرائض

62

نیت

62

چہرے کو ایک مرتبہ دھونا

62

کہنیوں تک بازو دھونا

62

سرکامسح

62

پورے سرکامسح

63

اکیلے عمامہ پر مسح

63

سامنے کےحصے کےبالوں پر اورباقی کامسح عمامہ پر کرلینا

63

ٹخنوں سمیت پاؤں دھونا

63

ترتیب سےاعضائے وضو کادھونا

64

وضوکی سنتیں

64

شروع میں بسم اللہ پڑھنا

64

مسواک کرنا

64

وضو کےشروع میں تین مرتبہ ہتھیلیاں دھونا

65

تین مرتبہ کلی کرنا

65

ناک میں پانی ڈال کر تین مرتبہ اسے جھاڑنا

65

داڑھی کاخلال

66

انگلیوں کاخلال

68

تین مرتبہ اعضادھونا

66

تیامن

67

ذلک (یعنی پانی ڈالنے کےساتھ یااس کےبعد ملنا)

67

مولانا

67

کانوں کامسح

67

وضو کےمکروہات

70

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4419
  • اس ہفتے کے قارئین 162951
  • اس ماہ کے قارئین 1682024
  • کل قارئین115574024
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست