#215

مصنف : محمد اقبال کیلانی

مشاہدات : 33123

علامات قیامت کا بیان

  • صفحات: 263
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5260 (PKR)
(بدھ 13 جنوری 2010ء) ناشر : حدیبیہ پبلیکیشنز لاہور

قیامت کا وقوع ایک ایسا یقینی امر ہے جس میں کسی بھی مسلمان کے لیے شک و شبہ کی کوئی گنجائش نہیں ہے- لیکن قیامت کا ظہور کب ہوگا اس کے بارے میں اللہ تعالی کے علاوہ کوئی نہیں جانتا،  البتہ رسول اللہ ﷺنے امت کو چند ایسی علامات سے آگاہ کیا ہے جن سے قیامت کی آمد کا سرسری اندازہ کیا جا سکتا ہے- زیر مطالعہ کتاب میں مولانا اقبال کیلانی نے اپنے مخصوص انداز میں انہی علامات قیامت سے پردہ اٹھایا ہے- کتاب کی تین حصوں میں تقسیم کی گئی ہے پہلے حصے میں ان احادیث کو جگہ دی گئی ہے جن میں امت میں پیدا ہونے والے فتنوں اور گمراہیوں  مثلا شراب و زنا وغیرہ کو آشکار کیا گیا ہے – دوسرے حصے میں قیامت کی علامات صغری جن میں دولت کی فراوانی، عورتوں کی کثرت  اور برکت کا اٹھ جانا جیسی علامات کی احادیث کی روشنی میں وضاحت کی گئی ہے -کتاب کے تیسرے اور آخری حصے میں قیامت کے بالکل قریب ظاہر ہونے والے واقعات جن میں امام مہدی کی آمد، دجال کا ظہور اور اسی طرح کے  دیگر واقعات کو قلمبند کیا گیا ہے-
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

بسم اللہ الرحمن الرحیم

 

9

حصہ اول

 

 

فتنوں کا ظہور

 

105

فتنوں کی شدت

 

107

علم کا اٹھ جانا

 

111

والدین کی نافرمانی

 

112

عمل کا فقدان

 

113

امانت کا اٹھ جانا

 

114

جھوٹی گواہی

 

116

وعدہ کو ضائع کرنا

 

117

قطع رحمی

 

118

حق کو چھپانا

 

119

ہمسایہ سے برا سلوک

 

120

خود غرضی

 

121

اخلاقی اقدار پامالی

 

122

صرف جان پہچان والوں کو سلام کرنا

 

123

امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا ترک کرنا

 

124

بوڑھوں کا جوانوں سےمشابہت اختیار کرنا

 

125

عوام کا نا اہل حکمرانوں کو پسند کرنا

 

126

دنیا سے محبت اور موت سے نفرت

 

127

شرک کی کثرت

 

128

بدعات کی کثرت

 

130

کثرت تجارت

 

131

مال ودولت کی کثرت

 

133

جھوٹ کی کثرت

 

135

کثرت فریب

 

136

گانوں اور آلات موسیقی کی کثرت

 

137

بے حیائی اور فحش گوئی کی کثرت

 

138

کثرت زنا اور شراب

 

139

خوں ریزی کی کثرت

 

141

پیٹ اور شرم گاہ کے فتنے

 

144

دین کو دولت دنیا کے بدلے بیچنے کا فتنہ

 

145

حرام کمائی کا فتنہ

 

146

لباس کے باوجود ننگی عورتوں کا فتنہ

 

147

جھوٹے اور فریبی پیشواؤں کا فتنہ

 

148

عورتوں کی حکمرانی کا فتنہ

 

150

گمراہ کرنے والے حکمرانوں کا فتنہ

 

151

یہود ونصاری کی پیروی کا فتنہ

 

155

فتنوں سے بچنے کی فضیلت

 

157

فتنوں کے دوران کیا کیا جائے؟

 

158

فتنوں سے پناہ مانگنے کی دعائیں

 

163

حصہ دوم

 

 

نبی اکرمﷺکی بعثت مبارک  اور وفات

 

167

چاند کا پھٹنا

 

169

علما کی اموات

 

170

اچانک موت

 

171

علم دین کی اشاعت

 

172

برکت کا اٹھ جانا

 

173

وقت کا جلدی جلدی گزرنا

 

174

سر زمین عرب میں نہریں اور ہریالی

 

175

حیوانوں اور بے جان چیزوں کا بولنا

 

176

عورتوں کی کثرت اور مردوں کی قلت

 

178

خسف،مسخ اور قذف

 

179

زلزلوں کی کثرت

 

182

دریائے فرات سے سونے کا پہاڑ ظاہر ہونا

 

183

اہل ایمان کا اجنبی ہونا

 

184

ایمان کاحرمین شریفین میں پلٹ آنا

 

185

تیسرا حصہ

 

 

جنگیں

 

189

مہدی کا ظہور

 

199

مسیح دجال کا ظہور

 

205

دجال کہاں ہے؟

 

206

دجال کون ہے؟

 

208

دجال کا حلیہ

 

210

دجال کا فتنہ

 

211

فتنہ دجال کی شدت

 

214

فتنہ دجال کی مدت

 

216

دجال کے پیروکار

 

217

دجال کے خلاف جہاد

 

218

دجال مکہ مدینہ میں داخل نہیں ہو سکے گا

 

222

اللہ اہل ایمان کو فتنہ دجال سے محفوظ رکھیں گے

 

223

فتنہ دجال سے پناہ طلب کرنے کی دعائیں

 

227

حضرت عیسی بن مریم﷣کا نزول

 

229

یاجوج اور ماجوج کا خروج

 

234

پاکیزہ ہوا کا چلنا

 

241

تین بڑے خسوف

 

243

مغرب سے سورج کا طلوع ہونا

 

244

دھوئیں کا نکلنا

 

246

دابۃ الارض کا نکلنا

 

247

مکہ مکرمہ کی ویرانی

 

249

مدینہ منورہ کی ویرانی

 

251

آگ کا نکلنا---سب سے آخری علامت

 

253

قیامت بدترین لوگوں پر قائم ہو گی

 

254

متفرق مسائل

 

260

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 19797
  • اس ہفتے کے قارئین 186832
  • اس ماہ کے قارئین 673024
  • کل قارئین97738328

موضوعاتی فہرست